دنیا پر حکمرانی کرنیوالی بڑی بڑی شخصیات حقیقی والدین کی شفقت سے محروم رہیں،رپورٹ، دوسرے لوگوں سے پلنے والوں میں نیلسن منڈیلا ،بل کلنٹن ،مارلنمنرو، سٹیوجابز، ایڈ گر ایلن جان لینن،بے بی رتھ،ڈیوتھامس خاص طور پر قابل ذکر

پیر 26 مئی 2014 07:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26مئی۔2014ء)دنیا پر حکمرانی کرنے والی بڑی بڑی شخصیات اپنے حقیقی والد کی شفقت سے محروم رہیں اور انہیں والدین کی بجائے دوسرے لوگوں نے پالاان میں نیلسن منڈیلا ،بل کلنٹن ،مارلنمنرو، سٹیوجابز،ایڈگرایلن جان لینن،بے بی رتھ،رچرڈ برٹن،انگرڈیرگ مین،ڈیوتھامس خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق نیلسن منڈیلا کے والد ان کی 9 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

تمبو قبیلے کے سردار نے انہیں گود لیا۔ سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے اپنے نام کے ساتھ ہمیشہ سوتیلے والا کا نام استعمال کیا ۔ان کے والد کی رحلت پر والدہ نے دوسر شادی کر لی تھی ۔مارلنمنرو کو بھی دیا گیا۔آئی خون متعارف کرنے والے سٹیوجابز کے والد غریب ہونے کی وجہ سے ان کی کفالت نہیں کر سکتے تھے ۔اس لئے ان کو پال اور فلور نامی خاتون نے گود لیا۔ایڈگرایلین کو فراسز نامی خاتون نے گود لیا اور پروش کی ۔بے بی رتھ کی ٹیم خانے میں پرورش کی گئی

متعلقہ عنوان :