ممبئی : نواز شریف کو حلف برداری کی تقریب میں مدعو کرنے کیخلاف شیو سینا کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ ، پتلا بھی نذر آتش کیا

ہفتہ 24 مئی 2014 08:12

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24مئی۔2014ء) بھارت میں شیو سینا کے کارکنوں نے بی جے پی کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کو حلف برداری کی تقریب میں مدعو کئے جانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا کے سربراہ آشوک گپتا کی قیادت میں شیو سینا کے درجنوں کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور وزیراعظم نواز شریف کا پتلا نذر آتش کیا ۔

متعلقہ عنوان :