جاپانی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے کی فنڈنگ سے ہاتھ کھینچ لیا

ہفتہ 24 مئی 2014 08:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24مئی۔2014ء) جاپانی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے کی فنڈنگ سے ہاتھ کھینچ لیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے کی فلنڈنگ سے متعلق یہ عذر ظاہر کیا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے میں شامل دس کلو میٹر کے حصے پر تجاوزات قائم ہیں لہذا اس منصوبے میں کسی بھی فنڈنگ لینے سے قاصر ہیں جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلے سے متعلق سندھ حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :