حکومت کا پیمرا قوانین عملدرآمد کرنے کے لئے میڈیا کمیشن بنانے کا فیصلہ، وزارت قانون نے بھی وزارت اطلاعات و نشریات کو اپنی رائے سے آگاہ کر دیا

جمعرات 22 مئی 2014 07:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22مئی۔2014ء)حکومت نے پیمرا قوانین عملدرآمد کرنے کے لئے میڈیا کمیشن بنانے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیمرا قوانین پر عملدرآمد کے لئے میڈیا کوریج بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت قانون نے بھی وزارت اطلاعات و نشریات کو اپنی رائے سے آگاہ کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میڈیا کمیشن میں سی پی این ای ،پی این ایس اور پی بی اے کے نمائندوں کو شامل کیا جائے ۔ اور یہ کمیشن تین ہفتے کے اندر پیمرا قوانین پر عملدرآمد کرا کے اپنی رپورٹ دے گا ۔

متعلقہ عنوان :