شمالی وزیرستان ،سیکورٹی فورسز اور دہشتگرد وں کے درمیان جھڑپ، ایک افسرسمیت 4 اہلکارشہید،11دہشتگردہلاک، آئی ایس پی آر ، جیٹ طیاروں کی بمباری ، غیرملکیوں اور اہم کمانڈروں سمیت 60سے زائد شدت پسند ہلاک ، متعدد زخمی ،کئی ٹھکا نے تبا ہ، ہلاک ہونے والے دہشت گرد پشاوردھماکے، باجوڑ اورمہمند ایجنسی میں عام شہریوں کے قتل اورفورسزپرحملوں میں ملوث تھے،شمالی وزیرستان کے تمام علاقوں میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ ،خلاف وزری کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم، بمباری کا فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا، عسکر ی ذرائع
جمعرات 22 مئی 2014 07:32
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22مئی۔2014ء)شمالی وزیرستان میں دہشتگردی اورسیکورٹی فورسزکے درمیان جھڑپ میں ایک افسرسمیت 4سیکورٹی اہلکارشہیدہوگئے ،جھڑپ میں 11دہشتگردبھی مارے گئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق بدھ کوشمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکورٹی فورسزاوردہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں آفیسرسمیت 4سیکورٹی اہلکارشہیدہوئے ہیں ۔
قبل ازیں شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی اور بویا میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے غیرملکیوں اور اہم کمانڈروں سمیت 60 سے زائد شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، کا روائی میں شدت پسندو ں کے کئی ٹھکا نے تبا ہ کر کے شمالی وزیرستان کے تمام علاقوں میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کر دیا گیا اور اس کی خلا ف ورزی کرنے والو ں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیدیا گیا جبکہ میران شاہ اور میر علی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ بھی کی گئی۔(جاری ہے)
سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی گذشتہ شب تقریباً 2 بج کر 45 منٹ پر کی گئی۔ میر علی میں حسو خیل، ایسوڑی، حرمز اور موسکی جبکہ تحصیل بویا کے علاقوں دیگان اور لانڈمحمدخیل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی، کارروائی میں غیر ملکیوں سمیت درجنوں شدت پسند مارے گئے اور کئی ٹھکانے تباہ ہوئے۔
صبح سویرے میران شاہ اور میر علی کے مختلف علاقوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ بھی کی گئی تاہم اس میں اب تک کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔۔عسکری ذرائع کے مطابق بمباری کا فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک تھے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی منظوری دی تھی۔ ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں کے حملے میں ہلاک ہونے والے دہشتگرد حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں پشاور میں آئی ڈی پیز کے کیمپ پر حملوں، مہمند اور باجوڑ ایجنسی میں شہریوں اور شدت پسندوں کے حملوں اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں ملوث دہشتگردوں سمیت 60 سے زائد شدت پسند ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو ئے۔ جیٹ طیاروں نے حملوں کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ان کے پاس مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ پشاور میں متاثرین کے کیمپ، مہمند ایجنسی، باجوڑ ایجنسی اور میران شاہ کے قریب سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد ان علاقوں میں روپوش ہیں جہاں تازہ کارروائی کی گئی ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق نیم شب کے وقت بڑی تعداد میں جنگی طیارے اور گن شپ ہیلی کاپٹرز شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں داخل ہوئے اور پھر بعض ٹھکانوں سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ لوگوں کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ان حملوں میں کن مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب شمالی وزیرستان کے تمام علاقوں میں غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جب کہ خلاف وزری کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے،شمالی وزیرستان ایجنسی میں اب تک کی یہ بڑی فوجی کارروائی سمجھی جا رہی ہے۔ دو ماہ پہلے بھی میر علی اور میرانشاہ کے قریب علاقوں بمباری کی گئی تھی جس میں ہلاکتوں کے بارے میں متضاد اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 22 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر پھر بحال،سپریم کو رٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیئرمین چوہدری ذکا اشرف کی بحالی کے فیصلے کو معطل کر دیا ،فریقین کو 27 مئی کے لئے نوٹسز جاری ،چیئرمین کی تقرری ... مزید
-
قومی ٹینس اسٹاراعصام الحق اپنے بھارتی پارٹنرروہن بوپننا کے ہمراہ نیس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
-
لیجنڈری بیٹسمین ڈان بریڈمین کا بیٹ ساٹھ ہزار ڈالر میں نیلا م ہوگیا،تاریخی بلے پر بریڈ مین کے ساتھ ساتھ انیس انگلش اور آسٹریلوی کھلاڑیوں کے دستخط موجود ،بیٹ ایک آسٹریلوی کلیکٹر نے خریدا
-
بنگلہ دیشی ٹی وی نے نیا بھانڈا پھوڑ دیا، کرکٹ کی دنیا میں نیا تہلکہ مچ گیا، کھلاڑی ہی نہیں آئی سی سی بھی سٹے بازوں سے رابطے میں ہے۔ بنگلہ دیشی ٹی وی کی آڈیو ریکارڈنگ
-
رونالڈو اور پرتگال کا ورلڈکپ کا خواب
-
فٹ بال ورلڈ کپ،ٹھیک تین ہفتے پہلے میزبان ملک برازیل کی پولیس کا چوبیس گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام برائے فیس واپسی سکیم کے تحت پسماندہ علاقوں خصوصاً بلوچستان کے باصلاحیت طلباء وطالبات کی مکمل فیس اب حکومت ادا کرے گی، اسحاق ڈار، طلباء اور طالبات کی مالی معاونت کے ذریعے سے ... مزید
-
(پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی میں نواز شریف کے اکتوبر 1997 ء میں ڈپٹی ملٹری سیکرٹری کی طرف سے 18 قیراط سونے کی دو لاکھ دس ہزار روپے مالیت کی گھڑی غائب کرنے کا انکشاف ‘ کمیٹی نے گھڑی ریکور کرنے کی ہدایت کردی،ایل ... مزید
-
سینیٹ کمیٹی کا میٹرو بس منصوبے کے دارالحکومت کے ماحول پر اثر انداز ہونے پر اظہارتشویش،جلد بازی میں عوام دوست ماحول کا خیال رکھاگیانہ ای پی اے کے اجازت نامے کا انتظار ، ای پی اے کے 27 سوالات پر تفصیلی ... مزید
-
تربت ، تعلیم دشمن عناصر نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو قتل کردیا ،نامعلوم حملہ آوروں نے ماسٹر حمید نامی شخص کے گھر کو چاروں طرف سے گھیرے میں لیکر شدید فائرنگ کی ، ڈپٹی کمشنر تربت
-
بورے والا میں ٹریفک حادثہ، تین بچے‘ دو خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق، آٹھ زخمی
-
قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کی شکایات کرنے والوں میں قانون ساز ادارے بھی شامل،پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج میں اراکین مسوداتِ قانون کی کاپیاں پھاڑ پھاڑ کر ہوا میں لہراتے اور سپیکر کی ... مزید
-
ساہیوال ، گیسٹر و سے مزید ایک بچے سمیت تین افراد جاں بحق 10کی حالت نازک
-
سوات اورگردونواح میں 4.5شدت کے زلزلے سے خوف وہراس پھیل گیاکسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
جائیداد کے لالچ میں سگے بیٹوں اور بھائی نے خاوند کو قتل کردیا، پولیس سے انصاف نہ ملنے پر حاملہ خاتون شوہر کے قاتلوں کے خلاف اندراج مقدمہ اور گرفتار کرانے کیلئے ہائیکورٹ پہنچ گئی
-
وزیراعظم 3G اور 4G ایوارڈ کی تقریب میں آج شرکت کریں گے
-
پاکستا ن اسٹیل کی بحالی اور ترقی کے لئے منظور شدہ 18 ارب 50 کروڑ روپے میں سے 4ارب 20 کروڑ روپے کی پہلی قسط وصول
-
فیصل آبادپولیس کے خلاف آن لا ئن ای میل شکایت اضافہ ، سی پی او نے چھ پولیس افسران کو مختلف نوعیت سزائیں
-
شامی فوج کیمیائی ہتھیاروں کی منتقلی کے لیے تعاون کررہی ہے،پینٹاگان
-
شنگھائی میں ایشیا سکیورٹی سمٹ کا آغاز ہوگیا ،چینی صدر نے ایشیا سکیورٹی سربراہی اجلاس کا افتتاح کیا،علاقائی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے مضبوط تر اتحاد اور تعاون کی ضرورت ہے، صدر شی جی پنگ ... مزید
-
نائیجیریا میں دو کار بم دھماکوں میں 118 افراد ہلاک، 56 زخمی ، پہلے دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف تھیں کہ دوسرا دھماکہ ہوگیا، حکا م ، دھما کو ں میں بوکوحرام ملوث ہوسکتی ہے ، حکا م ... مزید
-
اوباما انتظامیہ کا ڈرون حملوں کے جواز کے لیے تیار کیے گئے میمو کو جاری کرنے کا فیصلہ، اس با رے عدالتی حکم کو چیلنج نہیں کیا جا ئے گا‘امریکی محکمہ انصاف
-
بھارت‘کانگریس نے شکست کا ملبہ جاپانی اشتہاری ایجنسی پر ڈال دیا ، کانگریس نے جاپانی اشتہاری ایجنسی کی خدمات تقریباً 6سو کروڑ روپے میں حاصل کی تھیں
-
نیویارک کی عدالت نے ابوحمزہ کو دہشت گردی کی حمایت کا مجرم قرار دے دیا
-
افغانستان،طالبان کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،6 پولیس اہلکار ہلاک،5 شدت پسند مارے گئے
-
سعودی وزارت حج نے دنیا بھر سے آئے حجاج کرام سے رابطوں کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اور ٹوئٹر کا استعمال شروع کردیا
-
مسافر طیارے ایم ایچ 370 کے لاپتہ ہونے میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے ملوث ہے،مہاتیر محمد
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سٹریٹجک اور سیکیورٹی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق
-
سعودی وزارت محنت نے جون سے ستمبر کے وسط تک دن 12 تا 3 بجے مزدوروں کو دھوپ میں کام سے روکنے کیلئے قانون کی منظوری دے دی
-
برطانوی شہزادہ ولیم کی شادی کے بعد شاہی خاندان کی دوسری بہو کی تلاش بھی شروع ہوگئی ، ریالٹی شوکا اہتمام
-
امریکی محقیقین نے ایک جدید ترین وائرلیس پیس میکر تیار کرلیا،پہلا بنا تار پیس میکر خرگوش کے جسم میں نصب،اگر یہ ٹرانسپلانٹ انسانی جسم میں کامیاب ہوتا ہے تو سائز میں چھوٹا ہونے کی وجہ سے اسے نصب کرنا ... مزید
-
سعودی عرب: فیشن شاپس پر خواتین کو حجاب کی ہدایت،کارکن خواتین مرد رفقاء کار سے گھلنے ملنے سے احتراز کریں
-
حسنی مبارک: کرپشن کیس میں تین سال قید کی سزا،دونوں بیٹوں جمال اور علا کو چار چار سال قید سنائی گئی
-
شمالی وزیرستان ،سیکورٹی فورسز اور دہشتگرد وں کے درمیان جھڑپ، ایک افسرسمیت 4 اہلکارشہید،11دہشتگردہلاک، آئی ایس پی آر ، جیٹ طیاروں کی بمباری ، غیرملکیوں اور اہم کمانڈروں سمیت 60سے زائد شدت پسند ہلاک ... مزید
-
فضائی قوت جدید دور میں ملکی فضائی سلامتی کے لئے بہت اہم ہے،آرمی چیف ، پاک فضائیہ جدید اسلحہ کے نظام اور تربیتی سہولتوں سے لیس ہے، پی اے ایف بیس ، مصحف پر نمبر 19 سکواڈرن کو F-16طیاروں سے لیس کرنے کی تقریب ... مزید
-
کم عمری میں نکا ح جائز مگر رخصتی سن بلوغت کے بعد ہی ہوگی، بالغ ہونے کے بعد متفق نہ ہونیوالا خیار بلوغ کا اختیار استعمال کرسکتاہے ،اسلامی نظریاتی کونسل، نکاح فیس ختم کرنے کی سفارش، دوسری شادی کیلئے ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے حلقہ این اے 68 سرگودھا میں دھاندلی کا الزام مسترد کر دیا، ووٹوں کے تضاد کو ٹائپنگ کی غلطی قرار دے دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ48 پیسے فی یونٹ کمی، نیپرا نے منظوری دیدی ،کمی کا اطلاق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں آئندہ ماہ کے بلوں سے ہوگا
-
سینٹ میں اپوزیشن کا لوڈشیڈنگ او رآئی پی پیز کی بلیک میلنگ کیخلاف ایوان سے واک آؤٹ ، جون 2013 ء میں نجی پاور کمپنیوں کو480ارب دیئے گئے اب وہ پھر دھمکیاں دے رہی ہیں، حکومت ریاست کو اتنا کمزور نہ کرے کہ کمپنیاں ... مزید
-
حکومت کا پیمرا قوانین عملدرآمد کرنے کے لئے میڈیا کمیشن بنانے کا فیصلہ، وزارت قانون نے بھی وزارت اطلاعات و نشریات کو اپنی رائے سے آگاہ کر دیا
-
پاکستان پر امن، مستحکم اور خوشحال ایشیاء کا خواہاں ہے، صدر ممنون حسین ،عتماد سازی اقدامات اور تنازعات کے پر امن حل سے اجتماعی سیکورٹی کے مقاصد کے حصول میں مدد ملے گی، صدر مملکت ، پاکستان تعاون پر ... مزید
-
کراچی ، نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں رینجرز ہیڈ کواٹرز کے قریب دھماکہ 7 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویش ناک ، دہشت گردوں کا نشانہ رینجرز کا اہم افسر تھا،ذرائع، حملہ میں ملوث دہشتگرد رینجرز سے مقابلہ ... مزید
-
بھارت کے نامزد وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، وزیراعظم پاکستان سمیت تمام سارک سربراہوں کو شرکت کی دعوت ،نواز شریف اس تقریب میں شریک ہوتے ہیں تو یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا کہ کوئی پاکستانی ... مزید
-
جون اور جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید کم ہوجائے گی،رمضان المبارک میں سحری اور افطار کے اوقات میں تین تین گھنٹے لوڈشیڈنگ نہ ہوگی،پانی و بجلی کمیٹی کو حکام کی بریفنگ،کمیٹی کی خیبرپختونخواہ کی شکایات دور ... مزید
-
ریلوے سے لوگوں کو نکالنے یا کوئی ٹرین نجی شعبہ کو دینے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،سعد رفیق،بزنس ٹرین سے حکومت کو ماہانہ کروڑوں کا نقصان ہورہا ہے،انتظامیہ نادہندہ ہے ،مری ریسٹ ہاؤس کا کرایہ تین گنا ... مزید
-
بندوق کے زور پر امن اور شریعت کوئی نافذ نہیں کرسکتا‘ مذاکرات کی بال اب حکومتی کورٹ میں ہے‘ سمیع الحق، اہم حکومتی معاملات میں فوج کو مداخلت نہیں کرنی چاہئے،فوج کا کام سرحدوں اور نظریات کا تحفظ کرنا ... مزید
-
سینٹ میں ارکان کا ملک کی سیاسی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار، فوج کا مورال بلند کرنے کی ضرورت ہے،حالات کو اس مقام تک نہ پہنچایا جائے کہ واپسی نہ ہوسکے،کامل آغا، دھاندلی ان سے ہوئی جنہیں روکا گیا ... مزید
-
دورہ امریکہ انتہائی کامیاب رہا،دس سال بعد پہلی مرتبہ پاک امریکہ تجارت و سرمایہ کاری فریم ورک ایگریمنٹ کا اجلاس ہوا، پانچ سال میں باہمی تجارت 7ارب ڈالر تک لے جاسکتے ہیں ، خرم دستگیر،دس سال میں ہم ... مزید
-
سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے تحفظ پاکستان آرڈیننس پر غور شروع کردیا ، دہشتگردی کے ملزم کو 90دن کی بجائے 45دن حراست میں رکھنے کی شق رکھی جائے ، ملکی اور غیر ملکی افراد کیلئے الگ الگ قانون ہونا چاہیے ... مزید
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام برائے فیس واپسی سکیم کے تحت پسماندہ علاقوں خصوصاً بلوچستان کے باصلاحیت طلباء وطالبات کی مکمل فیس اب حکومت ادا کرے گی، اسحاق ڈار، طلباء اور طالبات کی مالی معاونت کے ذریعے سے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.