لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ کو بھارت کا نیا آرمی چیف بنانے کا فیصلہ

بدھ 14 مئی 2014 08:00

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14مئی۔2014ء) بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ کو نیا آرمی چیف بنانے کا فیصلہ کرلیا بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی مسلح افواج کے سربراہ جنرل بکرم سنگھ 31 جولائی کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہورہے ہیں اور بھارتی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ کو نیا آرمی چیف بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے دلبیر سنگھ 31 جولائی کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

متعلقہ عنوان :