وزیر خزانہ پریس کانفرنس میں ملنے والے وقفہ میں درود شریف پڑھ کر خود پر پھونکتے رہے

اتوار 11 مئی 2014 07:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11مئی۔2014ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پریس کانفرنس کے وقفہ میں درود شریف پڑھ کر خود پر پھونکتے رہے جس سے ان کی مذہبی وابستگی کا اظہار ہوتا ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پریس کانفرنس میں جب کوئی سوال طویل ہوجاتا تو اس دوران وہ درود شریف اور دیگر چیزیں پڑھنا شروع کردیتے ۔