پیپلز پا ر ٹی جمہور ی عمل کے خلا ف کسی قسم کی سا ز ش کا حصہ نہیں بنے گی ،آصف ز ردا ر ی،انتخا بی نتا یج کے ایک سا ل بعد سٹر کو ں پر آنے اورا حتجاج سے ہما ر ا کو ئی تعلق نہیں،شہید ظا ہر شا ہ بھا ئی جا ن کی پہلی بر سی کے مو قع پر پیغام

جمعرات 8 مئی 2014 08:02

تیمر گرہ ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8مئی۔2014ء )سابق صدر آصف علی ز ردا ر ی نے کہا ہے کہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی جمور ی عمل کے خلا ف کسی قسم کی سا ز ش کا حصہ نہیں بنے گی ،انتخا بی نتا یج کے ایک سا ل بعد سٹر کو ں پر آنے اورا حتجاج سے ہما ر ا کو ئی تعلق نہیں ۔انہوں نے یہ بات شہید ظا ہر شا ہ بھا ئی جا ن کی پہلی بر سی کے مو قع پر کہی ، سا بق صد ر او ر پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے شر یک چےئر مین آصف علی زردار ی کے تر جمان سینیٹر فر حت اللہ با بر نے اُن کا پیغام پڑ ھ کر سنا یا ،پیغام میں آصف علی ز ردا ری نے کہا کہ انتخابا ت سے چار روز قبل ظا ہر شا ہ بھا ئی جا ن کو ایک بم حملے میں شہید کرکے خو ف و ہرا س کی فضا ء پیدا کر نا، پر ی پو ل دھا ند لی اور خفیہ قو تو ں کی طر ف سے من پسند نتا ئج حا صل کر نے کا حیصہ تھا ،پا کستا ن پیپلز پا رٹی اور جمہو ر ی قو تو ں کو ہمیشہ دیوا ر سے لگا نے کی کو شش کی ،ہما ر ی پا رٹی انتخا بی نتا ئج پر ز خم خو ر دہ ضر و رہے مگر شکست خور دہ ہر گز نہیں ۔

(جاری ہے)

کچھ عنا صرانتخا با ت کے ایک سا ل بعد ہنگا می آرا ئی کر کے جمہو ر یت اور جمہو ر ی عمل کو عد م استحکام کی طر ف لئے جا رہے و ہ وا ضح طو ر پر اعلا ن کر ے ہیں کہ پی پی پی ملک میں جا ری کسی قسم کی سیا سی ہنگا می آرا ئی حصہ نہیں بنی گی جس کا مقصد جمہو ر ی تسلسل کو غیر مستحکم ہے جمہو ر یت کے لئے اپنے دو چےئر پر سن قر بان کئے اور ظا ہر شا ہ بھا ئی جان کی قر با نی اسی کا تسلسل ہے۔اپنے پیغام میں انہو ں نے صو با ئی صدر خانزا دہ خا ن کو پا ر ٹی کو صو بہ بھر میں فعال بنا نے کی ہدا یت کی۔

متعلقہ عنوان :