سعودی عرب ، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،62انتہاپسند گرفتار

بدھ 7 مئی 2014 07:42

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7مئی۔2014ء ) سعودی سیکورٹی فورسزنے62انتہاپسندوں پرمشتمل دہشت گردگروہ کوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق دہشت گردگروہ نے سرکاری تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کررکھی تھی جبکہ اہم شخصیات کوقتل کرنے کابھی منصوبہ بنایاتھا،گرفتارافرادمیں پاکستانی،یمنی،فلسطینی اور59سعودی بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :