بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر پر پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال گولہ باری ،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی پر دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں
ہفتہ 26 اپریل 2014 08:11
راولپنڈی،پونچھ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26اپریل۔2014ء)بھارتی فوج نے پونچھ سیکٹر میں جمعہ کی علی الصبح پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال بھاری توپ خانے اور ہتھیاروں سے فائرنگ کی تاہم پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں ۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جمعہ کی صبح پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوجیوں نے پاکستانی علاقوں پر مارٹر گولے اور بھاری ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستانی فوج نے فوری بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی گنوں کو خاموش کرادیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 26 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
پی سی بی :ہیڈ کوچ کیلئے وقار یونس کا نام فائنل،تقرری کا اعلان جلد کردیا جائیگا
-
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر مارون اتاپتو کو ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کر دیا ، مارون اتا پتو کو اگلے ماہ اسکاٹ لینڈ، انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی سیریز کے لئے ٹیم کا کوچ مقرر کیا ... مزید
-
غیر ملکی کوہ پیماوٴں کی جانب سے دیے جانے والے معاوضے پر تنازع پیدا ہو گیا،ماؤنٹ ایورسٹ بیس کیمپ میں غیریقینی صورتحال پیدا ہوگئی ، نصف کوہ پیماؤں کی جانب سے واپسی کافیصلہ
-
ایشین اسنوکر چیمپیئن شپ کیلئے 4 رکنی پاکستانی ٹیم یو اے ای روانہ، کھلاڑی اپنے پوٹینشل کے مطابق کھیلے توپاکستان ایشین چیمپین بن سکتا ہے، محمد آصف
-
بارسلونا اوپن: نڈال، الماگرو اور سلیچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، ایونٹ کے تیسرے راؤنڈمیں ٹاپ سیڈ نے کروشیا کے ایوان ڈوڈج کو اسٹریٹ سیٹس میں زیر کر کے آخری آٹھ کھلاڑیوں میں جگہ بنائی
-
عمر اکمل عمرے کی ادائیگی کیلئے اہلیہ کیساتھ سعودی عرب روانہ ،زندگی کے نئے سفر کی کامیابی ،ملک ، کرکٹ کی ترقی کے لیے دعا کریں گے، عمر اکمل
-
ایچ آئی وی عالمی تشویش کا مسئلہ ہے ، بین الاقوامی برادری بالخصوص کم ترقی یافتہ ممالک میں ایڈز کی روک تھام اورعلاج پر توجہ مرکوز کرے، صدر ممنون حسین،بین الاقوامی برادری جدید علم اور مہارت کے تبادلے ... مزید
-
صوابی ، نا معلو م افراد کی گاڑی پر فائرنگ ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق، 8 زخمی، بد قسمت خا ندان سعو دی عرب روزگا ر کے لئے جا نے والے اپنے ایک رشتہ دار کو ائیر پو رٹ چھو ڑ نے جا رہا تھا،جا ں بحق ہو نے ... مزید
-
ڈیرہ مراد جمالی ،وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ اوچ پاور پلانٹII کا باقاعدہ افتتاح کیا،پلانٹ ڈیرہ مراد جمالی میں ہے لہٰذا نصیرآباد ڈویژن اور سبی ڈویژن کو اوچ پاور ... مزید
-
وزیراعظم کا مختصر دورہ نصیرآباد ، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی صوبائی وضلعی آفیسران اورشرکاء کو اوچ پاور پلانٹ کی چیک پوسٹ پر روک لیا گیا
-
آج پاکستان ایک جمہوری اورمہذب ریاست کے طورپرجاناجاتاہے،پرویزرشید،حالیہ پیش آنے والے واقعات کے بعدفریقین نے قانون اورآئین کاراستہ اختیار کیاہے جو قابل تعریف ہے،موجودہ حکومت نے ہرایک سیاسی قوت ... مزید
-
راولپنڈی میں چکری روڈپرگاڑی میں آگ لگنے سے 4افرادجھلس کرجاں بحق،2زخمی ہوگئے
-
جناب وزیراعلیٰ قوم آپ کے ساتھ ہے․․․․!!،شہبازشریف نے ہمیشہ رہنمائی کی،ان کی شخصیت جگنو جیسی ہے جو اندھیرے میں بھی روشنی دیتا ہے،صدر لاہورچیمبر کا خراج تحسین
-
اوچ پاور ٹوکی افتتاحی تقریب ،وزیراعلیٰ بلوچستان کی وفاق پر ہلکے پھلکے انداز میں کڑی تنقید
-
وزیراعظم کی ڈیرہ مرادجمالی آمد، سیکورٹی اقدامات کے پیش نظر قومی شاہراہ کو کئی گھنٹے تک بند کردیا گیا ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں، دفاتر اور اسکولوں سے باہر آگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا
-
قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آ ج ہوگا ،اجلاس میں عالمی عدالتی کانفرنس کے اعلامیے اور سفارشات کی روشنی میں عدلیہ کے لئے نئی گائیڈ لائن تیار کی جائے گی
-
وزارت داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کی سفارش پر وفاقی پولیس کے چار ڈی ایس پیز سمیت گیارہ افسران کو تین سال کے لئے ایف آئی اے میں ٹرانسفر کر دیا ، نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا
-
شیخورہ ، مہندی کی تقریب میں ملزمان کی فائرنگ، دلہا کو قتل کردیا، واقعہ فاروق آباد کے محلہ دارالسلام میں پیش آیا، ملزم ناظم کے خلاف مقدمہ درج
-
چنیوٹ ،بیوی کس کی؟دو شوہروں کے درمیان جھگڑا، نکاح پر نکاح ،عدالت نے دالاامان سے لائی خاتون کو گرفتار کر نے کا حکم ،لڑکی کے وکیل کی مزاحمت ،عدالت نے لڑکی کو مرضی کے مطابق جانے کی جازت دے دی
-
خواجہ سعد رفیق دہشتگردی ، نقص امن کے 2مقدمات میں اشتہاری نکلے ،2004ء میں لاہور پولیس نے وفاقی وزیر ریلوے سمیت 32نامزد ،70 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا ،2006 میں کیس کا ٹرائل ہونے پر باقی تمام ... مزید
-
مغرب یوکرین پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتا ہے، روس، امریکہ کے پروپیگنڈے کا مقصد روس کو بدنام کرنا ہے، سر گئی لاروف
-
عراق ، انتخابی ریلی میں دھماکے، 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
شمالی افغانستان میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43ہوگئی ، سیکڑوں افراد بے گھر
-
حماس ، فتح معاہدہ، اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی سے امن مذاکرات معطل کر دیے
-
شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی : امریکہ اور جنوبی کوریا کا مشترکہ ردعمل دکھانے کا عزم ،شمالی کوریا نہ صرف ایشیا بلکہ امریکہ کیلئے بھی سنگین خطرہ ہے ، بارراک اوبامہ ، موجودہ صورتحال میں امریکی صدر ... مزید
-
چین،سنکیانگ میں داڑھی بڑھانے والوں سے متعلق معلومات کیلئے نقد انعام پیشکش
-
بھارت ، پٹنہ میں انتخابی ڈیوٹی سے واپسی پر پانچ پولیس اہلکار قتل
-
مہنگی گھڑی پہننے کا معاملہ،انڈونیشین فوجی سربراہ تنقید کی زد میں آگئے
-
قازقستان کا پہلا زمینی رسد گاہ مصنوعی سیارہ آ ئندہ ہفتے مدار میں چھوڑا جائیگا
-
میکسیکو، جرم کے بے تاج بادشاہ کوقتل کے جرم میں عمرقید کی سزا
-
انڈونیشیاء ، ہائی جیکنگ کا شبہ ،آسٹریلوی مسافر طیارے کی لینڈنگ
-
راجیو گاندھی کے قاتلوں کو رہا نہیں کیا جائیگا، بھارتی سپریم کورٹ
-
اندھیرے اب تھوڑے دنوں کے مہمان ہیں ، نوازشریف،حکومت بجلی کی مانگ کو پورا کرنے کے لئے طویل المدت منصوبوں پربھی کام کررہی ہے،حکومت صرف موجودہ دور کے بارے میں نہیں بلکہ 20 سے25 سال آگے کا سوچ رہی ہے، بلوچستان ... مزید
-
کراچی ، ڈیفنس میں دھماکہ ،خاتون سمیت6افراد جاں بحق ،خاتون اور بچے سمیت12افرادزخمی،دھماکے میں سرکاری گاڑی سمیت2گاڑیاں ،ایک رکشہ اور4موٹر سائیکلیں تباہ ،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
-
حکومت کی طالبان کے سامنے کڑی شرائط،نائن الیون سے پہلے والی صورتحال بحال کرو،قیدی اوررعایت دیں گے ،حکومت،طالبان کے مزید13قیدیوں کی رہائی کاامکان ،2طالبان گروپوں کا15شوال تک جنگ بندی کااعلان
-
پاکستان اس وقت نازک صورتحال سے گزررہا ہے ،پرویز مشرف،ہمیں صرف پاکستان کے لئے سوچنا چاہئے، اپنے اوپر قائم مقدمات کا عدالتوں میں بھرپور دفاع کررہا ہوں،ریلی سے ٹیلی فونک خطاب
-
پرویز مشرف غداری مقدمہ سماعت، تین رکنی خصوصی عدالت نے مقدمہ سے متعلق ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ وکلاء صفائی کو فراہم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، مزیدسماعت 28اپریل تک ملتوی ، ججز نظر بندی ... مزید
-
نیوی اور متحدہ عرب امارات نیول فورسز کے درمیان بحری مشق نصل البحر ، بحیرہ عرب میں اختتام پذیر
-
وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز کی ملاقات ، افغانستان کی صورتحال پر غور سمیت پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ، خطے خصوصاً افغانستان میں ... مزید
-
ای سی سی نے پاکستان سٹیل ملزکے بحالی پلان کیلئے 18.5ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی،پلان سے پی ایس سی کی پیداوار ی صلاحیت جون 2015ء تک 77فیصدتک پہنچائی جائے گی،بحالی پلان سے مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے ،بحالی ... مزید
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور انوشہ رحمان کی وزیراعظم سے مشترکہ ملاقات ، وزراء نے وزیراعظم کو تھری جی اور فو ر جی کی نیلامی بارے آگاہ کیا ،وزیراعظم نے وزارت خزانہ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کارکردگی ... مزید
-
ججز نظر بندی کیس،مشرف کو ایک دن کا استثنیٰ ،تفتیشی افسر پھر تبدیل کر دیا گیا،غداری کیس میں تحقیقاتی رپورٹ پرفیصلہ ،تحقیقاتی رپورٹ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے زمرے میں نہیں آتی کہ اسے مخفی رکھا جائے۔بیرسٹر ... مزید
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ٹیکس نہ ادا کرنیوالے ممبران کی تحقیقات کیلئے 10 رکنی سپیشل کمیٹی قائم کردی،کمیٹی 90 روز میں اپنی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی پابند ہوگی،سپیشل کمیٹی میں حکومت کے ساتھ اپوزیشن جماعتوں ... مزید
-
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدر گیلانی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی،تحریک طالبان پاکستان کے زیر کنٹرول کسی گروپ نے اغواء نہیں کیا، تاوان کی غرض سے اغواء کیا گیا ہو ں ، حیدر گیلانی
-
تحریک انصاف کی حکومت نے خیبر پختونخواہ میں موجود قانون میں 25 سے زائد ترامیم کرکے تبدیلی کا آغاز کردیا ہے ،اسد قیصر
-
وزیراعلیٰ نے ایکسپو سینٹر میں سارک انٹرنیشنل نمائش کاافتتاح کردیا،مختلف سٹالز کا دورہ کیا،وزیراعلیٰ کا لاہور میں میٹروٹرین چلانے کا اعلان،2ارب ڈالر لاگت آئے گی:شہباز شریف،چین کے تعاون سے توانائی ... مزید
-
پاکستان2018 تک اقوام متحدہ کے اہم اداروں کیلئے منتخب
-
بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر پر پاکستانی علاقوں پر بلااشتعال گولہ باری ،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی پر دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں
-
جب محکمہ ملا تو اس وقت ریلوے آئی سی یو میں داخل تھا ،اب نارمل حالت میں ہے،سعد رفیق،حکومت اور عسکری ادارے ایک ہی پیج پر ہیں،مشرف کا معاملہ آزاد عدلیہ کرے گی ،گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.