پاکستان میں ایک سال کے دوران 56 مائیں بیٹی پیدا کرنے کے جرم میں قتل کردی گئیں،رپورٹ،2013 میں 800خواتین نے حالات سے تنگ آکر خودکشی کی جبک،869 کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ انسانی حقوق کی رپورٹ ،11 صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی کے دوران قتل کردیا گیا، کراچی میں 3ہزار 218 افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے،45 خود کش حملوں میں 694 جبکہ 31 ڈرون حملوں میں 199 افراد اور 200 سے زائد فرقہ وارانہ حملوں میں 687 افراد لقمہ اجل بنے،ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ برائے 2013 میں انکشاف
جمعہ 25 اپریل 2014 08:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25اپریل۔2014ء ) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن نے کہا ہے کہ 2013ء کے دوران ملک بھر میں 56 خواتین کو بیٹی پیدا ہونے کے جرم کی پاداش میں قتل کردیا گیا۔ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ برائے 2013 جاری کردی گئی۔ جس کے مطابق گزشتہ سال جبری گمشدگی کے 90 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ جبری لاپتہ افراد میں سے 129 کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئیں۔
11 صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی کے دوران قتل کردیا گیا، کراچی میں 3ہزار 218 افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے،45 خود کش حملے میں 694 جبکہ 31 ڈرون حملوں میں 199 افراد اور 200 سے زائد فرقہ وارانہ حملوں میں 687 افراد لقمہ اجل بنے۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں قتل کے 14ہزار سے زائد مقدمات درج کئے گئے، 800خواتین نے خودکشی کی جبکہ 56خواتین کو بیٹی پیدا کرنے کی پاداش میں قتل کردیا گیا۔(جاری ہے)
اس کے علاوہ ملک بھر کی جیلوں میں قید 64 فیصد قیدی بغیر کسی عدالتی فیصلے کے بغیر ہی بند رہے۔
تعلیم کے حوالے سے انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2013 کے دوران ملک بھر میں پرائمری اسکول جانے کی عمر کے ہر 10 میں سے 3 بچے اسکول جانے سے محروم رہے جن کی مجموعی تعداد 55 لاکھ بنتی ہے، ملک میں 2 ہزار 88 فرضی اسکول قائم ہیں جبکہ ایک ہزار 8 اسکولوں پر ناجائز قبضہ کیا جاچکا ہے۔ اسکولوں کی عمارتوں پر قبضے میں ملوث افراد کی پشت پناہی بااختیار اور صاحب اقتدار شخصیات کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ 5ہزار 827 اسکول غیر فعال ہیں۔ییومن رائٹس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں ایک ہزار 786 افراد کے لئے سرکاری اسپتالوں میں صرف ایک بستر موجود ہے، ملک میں 40 فیصد اموات کا سبب آلودہ پانی کے باعث پھیلنے والی بیماریاں تھیں، گزشتہ برس ہلاک ہونے والے 8 لاکھ بچوں میں سے 35 فیصد کی اموات کی وجہ ناقص خوراک تھی، 2013 میں ملک بھر میں بے روزگاری کی شرح میں بے تحاشا اضافہ ہوا جس کے بعد بے روزگار افراد کی تعداد 37لاکھ 20ہزار سے تجاوز کرگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال 24 ہزار 968 والدین نے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا جبکہ 47 ہزار 99 بچے پولیو ویکسین پینے سے محروم رہے اور گزشتہ سال پولیو ورکرز پر حملوں میں 20افراد جاں بحق ہوئے، 2013 میں ایک ہزار 205 بچوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جن میں سے 68 فیصد لڑکیاں تھیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 25 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
بھارتی کرکٹ ٹیم فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے پر پاکستان آنے کیلئے تیار ،سکیورٹی کا مسئلہ حل ہوجائے تو پاک بھارت کرکٹ کی دوریاں ختم ہوسکتی ہیں ،سکیورٹی خدشات ختم ہوجائیں تو پاکستان میں کھیل کے میدان ... مزید
-
پی سی بی نے6رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا،معین خان چیف سلیکٹر مقرر
-
رافیل نڈال بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے ، چارمرتبہ کے فائنلسٹ ڈیوڈ فیررکا سفردوسرے راؤنڈمیں ہی ختم ہوگیا
-
کراچی، شاہد خان آفریدی کی گورنر سندھ سے ملاقات ، گورنر سندھ کی آل راؤنڈر کی کرکٹ کے کھیل میں فارمنس کی تعریف
-
حکومت جمہوری روایات کی مضبوطی اور آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم،پاکستان میں خواتین کی صلاحیتوں سے استفادہ نہیں کیا جاتا، تعلیمی اداروں کو مضبوط بنانے پریقین رکھتے ہیں کیونکہ علم معاشی ... مزید
-
وزیراعظم آج نصیرآباد میں اوچ پاور پلانٹ ٹو کے نئے بجلی گھر کا افتتاح کریں گے
-
ضمنی انتخابات، لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی ،سوات میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا،PS35میں پیپلزپارٹی کے سہیل انورسیال41344،سوات حلقہ PK86سے تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر حیدر علی15111ووٹ لے کر کامیاب
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے پانچ اضلاع کے سکولوں میں ریشنلائزیشن پالیسی کے نفاذ کی منظوری دیدی ، اگلے مرحلے میں صوبے کے تمام سکولوں میں لاگو کردیا جائے گا ، پالیسی کے تحت اساتذہ کو انکی مرضی اور ... مزید
-
گوادر ، وزیراعظم کی گوادر آمد کے موقع بیورو کریسی کو ملنے والا پروٹول بلوچستان کے منتخب نمائندوٴں کو سیخ پا کرگیا ،وزیراعظم نواز شریف کی گوادر آمد کے موقع پر وزراء و مشیر بھی وہاں موجود تھے واپسی ... مزید
-
جدید انفارمیشن کمیونی کیشن ٹیکنالوجی ملک میں مالیاتی خدمات کا دائرہ وسیع کرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے،شعبہ بینکاری اور آئی سی ٹی ماہرین ،شتہ ایک سال کے دوران اے ٹی ایم کی تنصیب میں دس گنا اضافہ ... مزید
-
قصور، رشتے کا تنازعہ، فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد قتل
-
موبائل فون کارڈز پر دگنا ٹیکس لگنے کا امکان ، ایف بی آر کو آئندہ وفاقی بجٹ میں ترمیم کی ہدایت کردی
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک بار پھر11ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
-
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے اثرات زائل ہوگئے، کے ایس ای100انڈیکس معمولی اضافے سے28700پوائنٹ کی سطح پر ہی بند ہوا
-
ملبے کا لاپتہ طیارے سے تعلق ثابت نہیں ہوا، آسٹریلوی حکام
-
افغانستان میں ایک خیراتی ادارے کے زیر انتظام چلنے والے ہسپتال میں محافظ کی فائرنگ ، تین امریکی فوجی ہلاک ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن میں دو اہم کمانڈروں سمیت آٹھ طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ
-
فلسطینی جماعتوں کی مفاہمت پر اسرائیلی تنقید ،امن مذاکرات معطل کردئیے ،محمود عباس امن مذاکرات کو پیچیدہ بنا رہے ہیں، حماس قاتل دہشت گرد تنظیم ہے جو اسرائیل کی تباہی چاہتی ہے،اسرائیلی وزیر اعظم ،مصالحتی ... مزید
-
مشرقی یوکرین میں فوجی کارروائی، 5 علیحدگی پسند ہلاک ،ایک فوجی اہلکار زخمی
-
شام میں بم دھماکا،جہادی گروپ داعش کا لیڈر 10 ساتھیوں ہلاک
-
برطانوی شہریوں کو شام کے سفر سے روکنے کے لیے مہم ،پولیس حکام کی مسلم خواتین سے پیاروں کو شام جانے سے روکنے کی درخواست
-
امریکا مصر کی فوجی امداد بحال کرنے پر تیار،جان کیری کی مصر میں جمہوری پیش رفت کا سرٹیفکیٹ دینے سے معذرت
-
امریکہ، شراب کے ایک ملعون ڈیلر کو سز اموخر کردی گئی
-
قطر میں گھریلو ملازمو ں کے سا تھ انتہا ئی نا روا سلو ک روا رکھا جا تا ہے ،ایمنسٹی انٹرنیشنل، انتہائی کم اجرتوں پر ہفتے میں سو سو گھنٹے کام اور اْنہیں اپنے مالکان کی جانب سے جسمانی اور جنسی تشدد بھی ... مزید
-
پاکستان کی تعمیر و ترقی اور امن کا گہوارہ بنانے کے لیے فوج ، قومی اور صوبائی حکومتیں ایک میز پر ہیں ، ہم سب کا عزم ملک کو مشکلات سے نکالنا ہے ، نواز شریف، میرے دائیں جانب وزیراعلیٰ بلوچستان اور بائیں ... مزید
-
خیبر ایجنسی میں فورسز کی کاروائی ،35 شدت پسند ہلاک،15زخمی،11ٹھکا نے تبا ہ،کارروائی میں اسلام آباد، چارسدہ، اور ایف آر پشاور میں ہونے والے حملوں میں ملوث اہم دہشت گرد گروپ کے کارندوں کی ہلاکت کی اطلاعات ... مزید
-
کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکہ معطل ایس ایچ او شفیق تنولی سمیت 4 افراد جاں بحق،20 سے زائد زخمی،دھماکہ کے نتیجے میں شفیق تنولی کے علاوہ ان کے چچا اور کزن بھی جان بحق ہوئے،ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح ... مزید
-
طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا ٹی ٹی پی قیادت سے رابطہ، تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہونے والے مذاکرات، حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا، تحریک طالبان کا شوریٰ اجلاس سے مشاورت کے بعد جواب دینے کا ... مزید
-
بہتر مالیاتی انتظام کے بغیر مالی استحکام کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکتا ،اسحاق ڈار، مالی استحکام اور قرضوں کی ادائیگیوں میں توازن بہتر معیشت کے لئے ناگزیر ہے، ورکشاپ سے خطاب
-
حکومت ملک سے توانائی بحران کے خاتمے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ، عابد شیر علی ، ماضی میں حکمرانوں نے عوام سے جھوٹے وعدے تو کیئے لیکن توانائی بحران کے خاتمے کیلئے عملی کام نہیں کیا، ملک میں ... مزید
-
چیئرمین واپڈا ظفر محمود کا دیا مربھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے ساتھ میٹنگ، منصوبہ ملکی اقتصادیات کیلئے نہایت اہم ہے، زرعی مقاصد کیلئے پانی ذخیرہ کیا جاسکے گا اور سستی پن ... مزید
-
ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کو چالیس کروڑ ڈالر کا قرضہ دینے کی منظوری دیدی
-
صو بے ریلوے کی زمینیں واپس کر دیں، اگر نہ کیں تو اس کے خلاف سپریم کو رٹ سے رجوع کرنا پڑے گا، خواجہ سعد رفیق،جن لو گوں نے اپنا عہد تو ڑاآئین اور پا کستان بنا نے والوں کو غدار قرار دیا ،اگر ان کے خلاف ... مزید
-
پاکستان میں ایک سال کے دوران 56 مائیں بیٹی پیدا کرنے کے جرم میں قتل کردی گئیں،رپورٹ،2013 میں 800خواتین نے حالات سے تنگ آکر خودکشی کی جبک،869 کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ انسانی حقوق کی رپورٹ ،11 صحافیوں ... مزید
-
امریکہ پاکستان کے ساتھ طویل المدتی تعلقات کا عزم رکھتا ہے،جیمز ڈوبنز ، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے تناظر میں پاکستان کی اہمیت مزید بڑھ جائے گی، وزیر داخلہ چوہدری نثار، مشیر خارجہ سرتاج ... مزید
-
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا سابقہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدر آمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار،پی اے سی کی جانب سے آج تک کئے گئے تمام فیصلوں پر عملدر آمد و عملدرآمد نہ ... مزید
-
وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت جنوبی ایشیا لیبر کانفرنس کا افتتاحی سیشن، جنوب ایشیاممالک کے وزراء، تنظیموں اور یونینز کے سربراہ کی شرکت،لیبر قوانین کے حوالے سے سات ورکنگ گروپ موجودہ قوانین کا جائزہ ... مزید
-
ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے استعمال میں شفافیت لائیں گے،خسارے میں جانے والے منصوبے بند کردیئے جائیں گے، خرم دستگیر خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی جوتا کلب کے ممبر بن گئے،بین الاقوامی سارک کانفرنس میں مقامی صحافی نے شہباز شریف کو جوتا ماردیا،حکومت خود تو اپنی سکیورٹی کے لئے خاطر خواہ اقدامات کرتی ہے لیکن صحافیوں ... مزید
-
مذاکرات میں ڈیڈ لاک ہے،کو ئی پیش رفت نہیں ہو رہی خو رشید شاہ ،حکو مت نے طالبان کے رہا کیے گئے قیدیوں کی فہرست اس وقت تک فراہم نہیں کی ہیں ،حکو مت کو فہرستیں نہ صرف ہمیں بلکہ میڈیا کو بھی فراہم کرنا ... مزید
-
اسلام آباد،سینیٹ قائمہ کمیٹی تحفظ غذائیت و تحقیق کا اجلاس ،80لاکھ ایکٹر زمین پر کپاس کاشت کی جاتی ہے، بیج کی ضروریات چالیس ہزار میٹرک ٹن ہیں ،85فیصد پرائیویٹ سیکٹر سے بیج استعمال کیا جاتا ہے اور آٹھ ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر،نام نہاد انتخابات کا پارلیمانی حلقے میں پہلے مرحلے کا انعقاد،اننت ناگ میں تمام پولنگ سٹیشنوں کو انتہائی حساس قرار ،حلقے میں حریت کانفرنس کی اپیل پر مکمل ہڑتال رہی ،عوام گھروں میں محصور،انتخابات ... مزید
-
ای او بی آئی کا ڈی ایچ اے اور دیگر اداروں سے خریدی گئی اراضی واپس کرنے اور سود سمیت رقم کی ادائیگی کا مطالبہ ، سپریم کورٹ نے ای او بی آئی کی رپورٹ پر دیگر فریقین سے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا،عدالت ... مزید
-
پرویز مشرف نے تمام اقدامات وزیراعظم کی ایڈوائس اور کابینہ کی منظوری سے اٹھائے ، فروغ نسیم، پراسکیوشن نے پرویز مشرف کیخلاف غلط فرد جرم عائد کرائی ثبوت نہ دیئے گئے تو کارروائی کالعدم ہوگی ، ریکارڈ ... مزید
-
یورپین یونین پاکستان کے ساتھ تجارتی روابط بڑھانے کی خواہشمند ہے جس سے پاکستانی تاجروں کو فائدہ اٹھانا چاہیے،یورپین یونین سفیر
-
مضاربہ سکینڈل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے لوٹی گئی رقم وصول کی جائے،چےئرمین نیب،لوٹی گئی رقم کی وصولی کیلئے اپنی کوششوں کو مزید تیز ،سکینڈل میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار ،سکینڈل میں ... مزید
-
گلگت بلتستان کو دی جانے والی گندم پر وفاقی حکومت کوئی ٹیکس عائد نہیں کررہی ۔چوہدری برجیس طاہر ، وفاق گلگت کے لوگوں کو معیاری اور سب سے زیادہ گندم فراہم کررہا ہے۔عوام سمجھ لیں کہ ہڑتالیں بلا جواز ... مزید
-
یو این او ڈی سی کا پاکستان میں انتہائی مہلک دوا عام کرنے کیلئے کوششوں کا انکشاف،پروجیکٹ پاکستان کیخلاف سازش ہے، اے این ایف، پاکستان کے تعاون سے منصوبہ شروع کیا،مکیسارے گداس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.