جنوبی کوریا جہازحادثہ،ہلاک افرادکی تعدادایک سوبیالیس ہوگئی

جمعرات 24 اپریل 2014 07:32

سیئول(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اپریل۔2014ء) جنوبی کوریا میں جہاز حادثہ کا شکار ہونے والے ایک سو پچاسی مسافراب تک لاپتہ ہیں، ایک سو سترہ ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔

(جاری ہے)

جنوبی کوریا کے جہازمیں چا سو چھیتر مسافر سوار تھے، جن میں سے تین سوانتالیس اسکول کے بچے تھے، اور اساتذہ تھے۔ صرف ایک سو چوہتر افراد ہی زندہ بچائے جاسکے، جب کہ باقی تمام افراد ڈوب گئے۔ کپتان کو غفلت کے الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سرچ آپریشن جاری ہے، کسی شخص کے زندہ ملنے کا امکان اب نہ ہونے کے برابر ہے۔

متعلقہ عنوان :