فاسٹ باؤلر جنید خان لنکا شکائر کی طرف سے ایکشن میں نظر آئینگے ، باؤلر لنکا شکائر کی طرف سے پہلے بھی کھیل چکے ہیں ،ون ڈے ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئینگے

جمعرات 24 اپریل 2014 07:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اپریل۔2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر جنید خان نے لنکا شائر کے ساتھ معاہدہ کرلیا ۔ جنید خان لنکا شائر کے ساتھ پہلے بھی کھیل چکے ہیں اور ان کی اس بہتترین پرفارمنس پر لنکا شکائر نے ایک مرتبہ پھر ان کے ساتھ ون ڈے ٹورنامنٹ کیلئے معائد ہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم کی ان دنوں کوئی کرکٹ سیریز نہیں ہے اس لئے پی سی بی نے انہیں لنکا شائر کی طرف سے کھیلنے کی اجازت دیدی جنید خان اب لنکا شائر کی طرف سے ون ڈے ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئینگے ۔

متعلقہ عنوان :