بجلی کی قلت 2000 میگاواٹ ہے:خواجہ آصف، پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہو گی۔ صحافیوں سے گفتگو

منگل 15 اپریل 2014 06:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15اپریل۔2014ء )پانی وبجلی کے وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اس وقت دو ہزار میگاواٹ بجلی کی قلت ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہو گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں بجلی کے بحران کو کم کرنے کے لئے نمایاں اقدامات کئے ہیں

متعلقہ عنوان :