راولپنڈ ی ، سفا ک شخص نے عملیات کی تکمیل کی خا طر اپنی سگی کزن کے تین معصوم بچوں کو اغواء کے بعد گردنوں پر خنجر پھیر دیا، دو بچے قاتل کی سفا کی کی نذ ز

منگل 15 اپریل 2014 06:43

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15اپریل۔2014ء) سفا ک شخص نے عملیات کی تکمیل کی خا طر اپنی سگی کزن کے تین معصوم بچوں کو اغواء کر نے کے بعد گردنوں پر خنجر پھیر دیا دو بچے قاتل کی سفا کی کی نذ ر ہو گئے جبکہ ایک بچہ مو ت و زیست کی کیفیت میں اسلام آ باد پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ں ڈا کٹروں نے ایک میجر آ پر یشن کے بعد اسے آ ئی سی یو میں منتقل کر دیا ہے ادھر پو لیس حکا م نے زندہ بچ جا نے والے زخمی 14سالہ بچے ز ین علی کے تحر یر ی بیان کی رو شنی میں قاتل ند یم کی تلا ش شروع کر دی ہے جبکہ اس کی تلا ش راولپنڈ ی سمیت ایبٹ آ باد پو لیس کی بھی مدد حا صل کر لی گئی ہے حکا م کے مطا بق ملز م ند یم کے ر شتہ داروں کی اطلا ع پر اس کے بیرون ملک فرار کو رو کنے کے لئے ملک کے بڑ ے ہو ائی اڈو ں پرامیگر یشن کی ممدد بھی حا صل کر لی گئی بے دردی سے قتل کئے جا نے والو ں میں مہر علی اور قادر علی شا مل ہیں جن کی نعشیں پو سما رٹم کے لئے پمز منتقل کی گئیں ہیں ایس ایس پی آ پر یشن میا ں مقبول کے مطا بق ابھی تک جو اطلا عات حا صل ہو ئیں ہیں ا سمیں پتہ چلا ہے کہ ملز م کو کسی عا مل نے کہا تھا کہ اس کے عمل کو پورا کر نے کے لئے معصوم بچو ں گلہ کاٹ کر ذ بح کر نا ہو گاجس پر ند یم نے اپنی کزن کے تین بچو ں کو ایبٹ آ باد کے علا قہ سے ایک روز قبل شام کے وقت اغواء کیا اور تر یٹ کے قر یب مر ی کے گھنے جنگل میں لیجا کر انھیں تیز دھار خنجر سے ذبح کر ڈالا پو لیس کے مطا بق جا ئے وقوعہ کے قر یب سے آ لہ قتل خنجر اور ایک پو ٹھوہار جیپ بھی ملی ہے مز ید تفتیش جا ری ہے تاہم رات گئے تک ملز م کو گر فتار نہیں کیا جا سکا تھا

متعلقہ عنوان :