حکومت توانائی کے منصوبوں کو بھرپور ترجیح دے رہی ہے ، جاری منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنا انتہائی ناگزیر ہے ، نواز شریف ، چینی حکومت کے تعاون سے بنائے گئے منصوبوں کے لئے فریم ورک سمجھوتے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور گڈانی میں پاکستان پاور پارک منصوبے کیلئے ماسٹر پلان بھی تیار ہوگیا ہے، وزیراعظم کو اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ
بدھ 9 اپریل 2014 06:27
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9اپریل۔2014ء ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کے منصوبوں کو بھرپور ترجیح دے رہی ہے ، کیونکہ معیشت کا سارا انحصار ان منصوبوں پر ہے ، جاری منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنا انتہائی ناگزیر ہے جبکہ وزیراعظم کو بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت کے تعاون سے بنائے گئے منصوبوں کے لئے فریم ورک سمجھوتے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور گڈانی میں پاکستان پاور پارک منصوبے کیلئے ماسٹر پلان بھی تیار ہوگیا ہے ۔
وہ منگل کو یہاں پاک چین راہداری منصوبوں کے جائزہ کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے اجلاس میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، وزیر اعظم کے خصوصی معاون طارق فاطمی اور اعلیٰ سرکاری افسران شریک ہوئے۔(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کا ملکی ترقی میں بڑا اہم کردار ہے، ان منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنا ناگزیر ہے ۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور توانائی سمیت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی تکمیل جلد ضروری ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا اور باؤ فورم کے موقع پر چینی قیادت سے باہمی منصوبوں پر تعاون کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائے گی ۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو محفوظ بنائے گی اور انہیں بہترین منافع دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم باؤ فورم برائے ایشیا کے موقع پر چینی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں میں بھی پاکستان اور چین کے ساتھ تعاون پر بات چیت کرینگے یہ کانفرنس نو سے گیارہ اپریل تک چین میں ہورہی ہے ۔ اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی نے وزیراعظم کو بتایا کہ منصوبوں کیلئے سرمایہ کی فراہمی کیلئے چینی حکومت سے فریم ورک سمجھوتے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے وزیراعظم کو کراچی لاہور موٹروے منصوبے اور لاہور اسلام آباد موٹروے کی بحالی کے حوالے سے پروگرام کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ توانائی کے منصوبے پاکستان کی معیشت کیلئے انتہائی اہم ہیں اور حکومت انہیں اولین ترجیح دیتی ہے توانائی کے منصوبوں پر بریفنگ کے دوران وزیراعظم کو بتایا گیا کہ گڈانی میں پاکستان پاور پارک کا ماسٹر پلان مکمل ہوچکا ہے اور جون تک جیٹی اور ڈھانچے کے بارے میں جائزہ رپورٹ مکمل ہوجائیگی ۔ اجلاس میں بہت سے منصوبو ں کے بارے میں بریفنگ دی گئی جن میں 1320میگا واٹ کا کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا پورٹ قاسم منصوبہ ،606میگا واٹ کا گڈانی میں پاور چائنا کا منصوبہ ،1100میگا واٹ کا کوہالہ پن بجلی منصوبہ ،873میگا واٹ کا سوکی کیناری پن بجلی منصوبہ ،720میگا واٹ کا کیراٹ پن بجلی منصوبہ ،3.5میٹرک ٹن کوئلہ نکالنے کا تھر کے بلاک ٹو کا منصوبہ ،بہاولپور میں سولر پاور پارک کراچی لاہور موٹروے گوادر میں مشرقی ایکسپریس وے اور گوادر میں ہی 300بستروں کے ہسپتال کا منصوبہ شامل ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 9 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
پی سی بی کا پاکستان سوپر لیگ2015ء میں متحدہ عرب امارات میں کرانے اور ٹیم کے غیر ملکی دوروں کا اعلان
-
اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں شاندار پرفارمنس کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، قومی ٹیم جب ائرپورٹ پہنچی تو فٹبال فیڈریشن کے نمائندوں ، سیاستدانوں اور کھلاڑیوں کے اہلخانے سمیت فٹبال شائقین کی بہت بڑی ... مزید
-
کرکٹ بورڈ کو ایڈہاک ازم کے تحت چلایا جارہا ہے ، عمران خان ، سٹریٹ چائلڈ کی کارکردگی سے ثابت ہوگیا ملک صلاحیتوں سے مالا مال ہے ، کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی بار بار تبدیلی نے اس کھیل کو بہت نقصان پہنچایا ... مزید
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بغیر اجازت کے میڈیا سے بات کرنے پر سنیئرکھلاڑی آفریدی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
-
انسانی پرچم بنانے کے لئے دو گواہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے طریقہ کار کو تسلی بخش قرار دیا ،گنیز ورلڈ ریکارڈ نے یوتھ فیسٹیول میں قائم ہونے والے عالمی ریکارڈز کی تصدیق کردی،رانا مشہوداحمد خان
-
پنجاب انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول میں شرکت کیلئے بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں،محسوس ہی نہیں ہوا کہ کسی دوسرے ملک آئے ہیں، لاہور کی سیر بھی کریں گے،، آسٹریلوی فسٹ بال ٹیم کے کپتان رافیل ... مزید
-
ورلڈ کپ ٹی 20 چیمپئن سری لنکا کا وطن واپسی پر شاندار استقبال ، قومی ٹیم پر پھولوں کی پتیوں کے ساتھ ڈالرز کی بھی بارش کردی گئی ، کھلی چھت والی بس پر بیٹھا کر پورے شہر کا چکر لگوایا گیا ،صدر راجا پکسے ... مزید
-
ورلڈ کپ ٹی 20میں حیران کن شکست کے باوجود مہندر سنگھ دھونی آرمی افسر کی وردی میں ملبوس ممبئی پہنچے ، دیگر بھارتی کھلاڑیوں نے اپنی ٹیم کی شرٹ پہنی ہوئی تھی، بھارتی آرمی نے گذشتہ سال دھونی کو اعزازی ... مزید
-
رافیل نڈال میامی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست کے باوجود ٹینس عالمی رینکنگ کے ٹاپ پوزیشن پر براجمان ، نوواک جوکووچ دوسرے، آسٹریلین اوپن چیمپئن اپنے نام کرنے والے سوئس اسٹار اسٹسلاس وارنیکا تیسرے ... مزید
-
وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہے ، ممنون حسین ، بہت جلدتمام مسائل حل اور صورتحال بہتر ہوگی، وفاقی حکومت صوبائی حکومت سے بھرپور تعاون کررہی ہے،د وزیراعلیٰ ... مزید
-
گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ اپنے عہدے سے مستعفی،مسلم لیگ ن نے نئے گورنر کیلئے سردار مہتاب عباسی کے نام کی منظوری دے دی،مہتاب عباسی دو روز میں نئے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
-
تارکین وطن کیلئے ووٹ کے حق‘ عوامی نمائندگی ایکٹ ،تیزاب اور آگ سے جلائے جانے کو قبیح فعل اور بڑا جرم قرار دینے سمیت متعدد نجی بل قومی اسمبلی میں پیش ،سپیکر نے تمام پرائیویٹ بل جائزے کیلئے متعلقہ قائمہ ... مزید
-
یو ٹیوب معلومات‘ علم و تحقیق کیساتھ ساتھ اسلامی تعلیمات کے حوالے سے اہمیت کی حامل ہے،حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا پابندی اٹھانے کا مطالبہ،رواں ماہ یو ٹیوب کھول دی جائے گی،راجہ جاوید اخلاص،جماعت ... مزید
-
گوجرانوالہ میں ن لیگی ایم پی اے کے بھتیجوں کا ایلیٹ فورس کے جوانوں پر تشدد،سیشن جج نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں فریقین کو طلب کر لیا
-
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زندگی پر پہلی کتاب کی تحریر مکمل ، مار کیٹ میں جلد دستیا ب ہو گی‘ سردار علی حسن کی جانب سے لکھی گئی کتاب میں 10 باب ہیں جس میں سابق چیف جسٹس کے حالات زند گی کو قلمبند ... مزید
-
تھر میں ہلاکتیں‘ تحقیقاتی رپورٹ حکومت سندھ کیخلاف سازش ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ،حکومت سندھ کو 29 ستمبر 2013 کو تھر کی صورتحال سے متعلق آگاہ کردیا گیا تھا، وکیل درخواست گزار ، کیس کی مزید سماعت 11 اپریل ... مزید
-
عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حسین نے غلط فہمی کی وجہ سے پی سی او کا حلف اٹھانے پر افسوس کا اظہار کیا تھا ،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ڈرائیور کا انکشا ف
-
کلکوٹ کوہستان میں گھر پر مٹی کا تودہ گرنے سے 11 افراد ملبے تلے دب گئے ،دبے ہوئے افراد میں بچے،خواتین بھی شامل ہیں،دیر میں مٹی کا تودہ گرنے سے دس افراد جاں بحق ہوئے‘ 9 لاشیں نکال لی گئیں، آئی ایس پی ... مزید
-
توانائی ، سوشل سائنس ، زراعت ، پانی اور ایجوکیشن کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے تھنک ٹینک قائم کیا جائے جس کا کنٹرول مرکز کے پاس ہو،ذیلی کمیٹی کا تجویز سے اتفاق، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک ... مزید
-
ایف بی آرنے 159 ارب روپے سے زائد واجبات کی وصولی کیلئے ٹیکس چوروں ونادہندگان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے پر غور شروع کردیا،ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کیلئے نان فائلرزکا کمپیوٹرائزڈ قومی ... مزید
-
لاہور ، سیشن کورٹ میں حلقہ 124کے ریکارڈ کی پڑتال جاری،متعدد ووٹوں پرایک،ایک ووٹرکے تین تین انگوٹھوں کے نشانات لگنے کا انکشاف
-
عابد شیر علی بھی رانا ثناء اللہ کی طرح غیر سنجیدہ شخص ہیں، شرجیل میمن ، ملک سنگین مسائل سے دوچار، استحکام کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، صوبائی وزیر اطلاعات ،تحفظ پاکستان بل کی کئی شقوں ... مزید
-
سیاسی معاملات اور انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے دوران از خود نوٹس کا استعمال اور اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے از خود نوٹس بارے نئے قواعد و ضوابط وضع کرنے بارے خصوصی بنچ اگلے ہفتے قائم کئے جانے کا امکان ... مزید
-
اسلام آباد ،سندھ حکومت حلقہ بندیوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ،کیس کا تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے تحریر کیا،پندرہ نومبر سے پہلے صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات کرائیں،سپریم کورٹ ... مزید
-
ایک ماہ گزرنے کے باوجود لا پتہ ملائیشین طیارے کا معمہ حل نہ ہو سکا،بلیک باکس سے مبینہ سگنلز موصول ہونے کے بعد بحر ہند کے گہرے پانی میں بدقسمت طیارے کی تلاش جاری
-
امریکا نے شامی باغیوں کو اسلحے کی فراہمی شروع کر دی، باغیوں کو انتہائی طاقتور اینٹی ٹینک ہتھیاروں سمیت دیگر اسلحہ فراہم کیا گیا ہے، روسی میڈیا
-
یوکرین‘عدم استحکام‘ کی کوششیں، روس کو امریکی تنبیہ ، یوکرین کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کی روس کو قیمت ادا کرنے پڑے گی،جان کیری، یوکرین کے مشرقی شہر میں روس نواز مظاہرین کا سرکاری عمارت پر قبضہ ... مزید
-
شمالی یورپ شہد کی مکھیوں کا ’مقتل گا ہ بن گیا، شہد کی مکھیوں کی اموات کے سب سے زیادہ واقعات بیلجیئم میں پیش آئے، سویڈن اور برطانیہ بھی متاثرہ ممالک میں شامل
-
امریکہ سے دوری ، سعودی عرب جوہری صلاحیتوں کو ترقی دے رہا ہے،برطانوی اخبار کا دعویٰ،سعودی عرب چند ماہ میں ہی جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے‘جوہری ٹیکنالوجی میں دلچسپی کو سعودی حکا م جوہری صلاحیت کو تیل ... مزید
-
انتخا با ت میں حکمران جماعت کانگریس کی جیت کے امکانات بہت کم ہیں‘ بھارتی تجزیہ کا ر ، کانگریس بدعنوانی کے متعدد سکینڈلوں کے باعث بدنامی سے دو چار جبکہ مودی کا معاشی پیغام نوجوانوں کو متاثر کر رہا ... مزید
-
جرمنی کے دارالحکومت میں ہم جنس پرست خواتین کا قبرستان قا ئم کر دیا گیا، نیا قبرستان برلن کے وسیع و عریض کرسچن لْوتھیریئن قبرستان کے اندر قائم کیا گیا ہے
-
رواں سال کے اختتام تک باغیوں کے خلاف جنگ جیت لیں گے‘ شا می صدر ،یوکرینی صدر کی طرح ملک سے فرار نہیں ہوں گا‘ بغاوت کی تحریک کے باوجود اپنے ملک میں ہوں اور رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھی ... مزید
-
بھارت میں تین اسرائیلی سفارت کاروں کے خلاف فوجداری مقدمہ درج،نئی دہلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر امیگریشن افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام
-
گوانتاناموبے میں قید آخری برطانوی قیدی کی رہا ئی کے لئے امریکی عدالت میں اپیل دائر، برطانوی قیدی شاکر عامر نفسیاتی تکالیف میں مبتلاء ہیں‘ علا ج معا لجہ کیلئے ضرور ی ہے اسے رہا کیا جا ئے ،ریپریو
-
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امریکی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ، آئندہ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ، مذاکرات میں خلاء برقرار ہے فلسطینی صدر کو قیدیوں کی رہائی کے مطالبے سے پیچھے ہٹنا ... مزید
-
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی ظاہر کردی
-
جعفر ایکسپر یس میں سبی ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں5 بچوں خاتون سمیت 17 مسافر جاں بحق ، 45 افراد زخمی، 25 کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،پانچ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک ... مزید
-
مسلح افواج کا سویلین نمائندہوں ،وزیراعظم نے بیان دینے پر کوئی پابندی نہیں لگائی، خواجہ آصف ،پرویز مشرف کو بیرون ملک بھیجنے پر حکومت میں د و رائے ہوسکتی ہے ،آئین کے تحت کارروائی ہورہی ہے،پاک فوج ... مزید
-
حکومت توانائی کے منصوبوں کو بھرپور ترجیح دے رہی ہے ، جاری منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنا انتہائی ناگزیر ہے ، نواز شریف ، چینی حکومت کے تعاون سے بنائے گئے منصوبوں کے لئے فریم ورک سمجھوتے کو حتمی شکل ... مزید
-
ملکی ترقی کی شرح رواں سال چار فیصد رہنے کا امکان آئندہ چند سالوں میں چھ فیصد تک لے جائینگے ، اسحاق ڈار ،چار سالوں کے دوران موٹرویز اور بجلی کی لائنیں بچھانے سمیت توانائی کے منصوبوں پر چونتیس ارب ... مزید
-
جب تک ملک کی اعلیٰ قیادت ٹیکس نہیں دیتی پاکستان ترقی نہیں کرسکتا،عمران خان،ایوان مجھ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈروں اور اراکین کے اثاثے ڈکلیئر کراوائے،آ ئی ایم ایف سے قرضے اور امریکہ سے بھیک ... مزید
-
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی بنانے کی قراردادقومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور ،ٹیکس کی شرح نہیں بڑھائیں گے تو غریب لوگ غریب ہوتے جائیں گے،عمران خان،میری کوئی جائیداد ... مزید
-
گوجرانوالہ میں پاک فوج کا مشاق طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکرتباہ ،پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید،حا دثہ فنی خرا بی کے با عث رونماء ہو ا،آئی ایس پی آر
-
وانا،شکتوئی میں حکیم اللہ اور سجنا گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ میں 10افراد ہلاک ،3زخمی ، 2دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی
-
پاکستان اور سری لنکا کے مابین باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی گہرے دوستانہ تعلقات قائم ہیں،جنرل راشد محمود ، پاکستان نے ثابت کردیا ہے کہ وہ سری لنکا کا سچا دوست ملک ہے،مہندرا راجا پاکسے،چیرمین ... مزید
-
مشرف کے حوالے سے لوگوں کی خواہشات میں کوئی حقیقت نہیں،پرویز رشید،قانونی امور میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے،تحفظ پاکستان آرڈیننس مخصوص حالات میں3سال کیلئے بنایا گیا، میڈیا اور عدلیہ ... مزید
-
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرزکانفرنس آج ہوگی،اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
-
پیپلزپارٹی مرکز میں فرینڈلی اپوزیشن کاکرداراداکررہی ہے ،شجاعت حسین ، عمران خان سے اپوزیشن کے ناطے جوتوقعات تھیں وہ ان پرپورانہیں اترے۔ چمکنی میں پارٹی کے ضلعی صدور سے خطاب
-
حکومت ہندوستان کو کوئی رعایت دے رہی ہے نہ ہی کوئی نیا معاہدہ کیا جا رہا ہے،انجینئر خرم دستگیر خان ،ہندوستان کے ساتھ 85فیصد تجارت پہلے ہی کھلی ہے ،توانائی بحران اور انتہا پسندی دو بڑے قومی مسائل ہیں ... مزید
-
وفاقی حکومت کی خیبرپختونخواکے متعلقہ11 فیڈرزکی بجلی منقطع کرنے کی ہدایت،کلاچی ، جندوخیل ، تاجزئی،ڈومیل ، متنی، پلوسی، متھرا،کالونی ورسک ،بشام اور اسماعیل خیل فیڈرزکی بجلی بندکرنیکاکافیصلہ،جسے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.