ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے تعلیمی اتاشی تعینات

اتوار 30 مارچ 2014 07:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30مارچ۔ 2014ء) ملالہ یوسفزئی کے والد کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن ایجوکیشن اتاشی تعینات کردیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والی گل مکئی ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین کو پاکستانی ہائی کمیشن میں ایجوکیشن اتاشی تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :