چشمہ ایٹمی بجلی گھر میں فنی خرابی کے باعث ٹرپ کرگیا،نیشنل گرڈ سسٹم میں325 میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل

بدھ 26 مارچ 2014 06:56

کندیاں(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔26مارچ۔ 2014ء)چشمہ ایٹمی بجلی گھر سی ٹو فنی خرابی کے باعث ٹرپ کر گیا جس سے نیشینل گرڈ سسٹم کو 325 میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی اور چائنا کے انجینئرز دن رات کی سرتوڑ کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔پلانٹ ذرائع نے بتایا کہ بہت جلد اسے مرمت کر کے دوبارہ فنکشنل کر دیں گے اور یہ دوبارہ بجلی فراہمی شروع کر دے گا۔

متعلقہ عنوان :