شمالی وزیرستان‘ تحصیل شوال میں گھر میں دھماکہ‘ خواتین اور بچے سمیت 6 افرادجاں بحق‘ پشاور میں دھماکے سے 5افراد زخمی
جمعرات 20 مارچ 2014 06:37
شوال(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20مارچ۔2014ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں گھر میں دھماکے سے خواتین اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ پشاور میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق دھماکہ تحصیل شوال کے علاقے \'مانا\' کے ایک گھر میں ہوا، جس کے نتیجے میں چار خواتین اور ایک بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ دھماکا گھر میں موجود ناکارہ مارٹر گولہ پھٹنے سے ہوا، لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ادھر پشاور کے علاقے سرکی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 20 مارچ 2014 کی مزید خبریں
-
ورلڈکپ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچزمیں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو8وکٹوں ،بھارت نے انگلینڈکو20رنز ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو شکست دے دی ،کوالیفائنگ راوٴنڈمیں آئرلینڈنے متحدہ عرب ... مزید
-
ورلڈ ٹی 20ورلڈ کپ :روایتی حریفوں پاکستان بھارت میچ کے تمام ٹکٹ ایڈوانس میں فروخت،کرکٹ کے دیوانوں کا جنون عروج پر پہنچ گیا ،دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کیلئے دونوں ملکوں کی بڑی تعداد میں عوام ، فلمی ... مزید
-
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ملک میں متوازی فیڈریشن کے حوالے سے اپنی رپورٹ تیار کرلی، ملک میں آٹھ سے دس متوازی فیڈریشن کی موجودگی کے باعث کھیلوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے،رپورٹ آئندہ چندروز میں بین الصوبائی ... مزید
-
القاعدہ کی جانب سے پریمیر لیگ فٹبال میچز اور کھیلوں کے دیگر عالمی مقابلوں کے موقع پر حملوں کا خطرہ ، تنظیم نے حملوں کے حوالے سے تمام ممالک کی لسٹ جاری کردی جہاں حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی ، لسٹ میں ... مزید
-
اسحاق ڈار کی نجکاری کمیشن کو حکومت پاکستان کی یقین دہانیوں کے مطابق پی ٹی سی ایل کی جائیدادوں کی منتقلی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
-
بلوچستان میں مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے مابین اختلافات ختم ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور ثناء اللہ خان زہری کا صوبے کے ترقی خوشحالی اور قیام امن کیلئے مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اظہار،مخلوط حکومتوں ... مزید
-
کراچی ،اضافی اختیارات کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں، ڈی جی رینجرز ،ملزمان پکڑے جاتے ہیں، لیکن مناسب کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے چھوٹ جاتے ہیں،میجر جنرل رضوان اختر کا تقریب سے خطاب
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (جمعہ )کو طلب ،علاقائی صورتحال طالبان سے مذاکراتی عمل سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا
-
گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر سمیت راولپنڈی اسلام آباد سے ملانے کیلئے شونٹر روڈ کی تعمیر کیلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی جلد سروے مکمل کرے،وزیراعظم کی ہدایت
-
شکارپور،خواتین کو کاری قرار دینے کے خلاف تھانہ لکھی غلام شاہ میں غوث بخش مہر سمیت12افراد کے خلاف مقدمہ درج ،چیف جسٹس کا واقعے پر از خود نوٹس، آئی جی سندھ کو آج کراچی میں سپریم کورٹ رجسٹری منیر رجسٹرار ... مزید
-
محکمہ خوراک اور ریلیف ایک ہفتہ میں قحط سے متاثرہ لوگوں کو بقایا گندم کی فراہمی یقینی بنائیں ، قائم علی شاہ،اس کے ساتھ ساتھ خشک سالی سے متاثرہ دیگر اضلاع میں بھی امدادی سرگرمیاں فوری طورپر شروع کر ... مزید
-
لاہور، پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے ایم کیوایم کے قائد کیخلاف فوج کو بغاوت پر اکسانے پر قرارداد جمع کروادی،ہر فورم پر الطاف حسین کے بیانات کی شدید مذمت کی جائیگی ،میاں محمود الر شید
-
ن لیگ حکومت نے صوبہ جنوبی پنجاب کیلئے 64رکنی کمیٹی بنائی ، ماضی میں ز پارٹی کی حکومت بھی یہی کام کرتی رہی ہے ،جمشید دستی، صوبہ جنوبی پنجاب کے معاملے میں کمیٹی کمیٹی کھیل کر قوم کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ... مزید
-
سینیٹر عباس خان آفریدی کو وزارت ٹیکسٹائل کا قلمدان دے دیا گیا‘ نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے سنگین غداری کیس کو فوجی عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست دفتری اعتراض لگا کر واپس کردی،مشرف مناسب فورم سے رجوع کریں،رجسٹرار آفس
-
سرکاری اراضی نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو دینا قانونی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ ، ملک میں جب بھی کچھ ہوتا ہے کمال ہی ہوتا ہے، چیف جسٹس کے سرکاری اراضی پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیس سماعت میں ریمارکس
-
ڈپٹی کمشنر لوئر دیر نے شہزادہ محمد اکبر شاہ اراضی کے 1919ء کے تاریخی مقدمے میں اصل ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا
-
ریلوے کوخسارے سے نکال کر ایک منافع بخش ادارہ بنایا جائے گا،سعد رفیق،کام چوروں کو یاتومحنت کرنی پڑے گی ورنہ انہیں ریلوے میں برداشت نہیں کیاجائے گا،ریلوے کی نجکاری کاکوئی پروگرام زیرغور نہیں ہے ،وفاقی ... مزید
-
ٹوبیکو کی تشہریات سے متعلق نئی ہدایات کا اجراء کر دیا گیا، ہدایات کا نفاذ 31مئی 2014ء سے ہوگا ۔ اخبارات اور ٹی وی پر سگریٹ اشتہارات پر مکمل پابندی ہوگی ، انسانی یا جانور کی تصویر کو بھی ڈیزائن میں استعمال ... مزید
-
ملائیشیاء ایئرلائن کے طیارے کو لاپتہ ہوئے 12 دن گزر گئے ، لواحقین کا ملائیشین فضائی کمپنی کے دفتر کے سامنے احتجا جی مظاہرہ ، درست معلومات فراہم نہ کئے جانے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی،تھائی ریڈار ... مزید
-
کریمیا میں یوکرائنی فوج کے صدر دفتر پر روسی پرچم لہرا دیا گیا
-
بنگلہ دیش ، خالدہ ضیا پر بدعنوانی کے الزام کے تحت مقدمہ، الزامات سیاسی مخالفت کا نتیجہ ہیں،اپوزیشن رہنما
-
بان کی مون آج روس کا دورہ کرینگے ،صدر پیوٹن سے یوکرائنی بحران پر بات چیت کرینگے
-
ایرانی جوہری پروگرام پر ویانا مذاکرات مشکلات سے دوچار
-
یورپی یونین سمٹ آج سے شروع ہو گا ، روس سے ایکسپورٹ کی جانے والی گیس پر انحصار کم سے کم کرنے کو ایجنڈے پر فوقیت حاصل ہو گی
-
سعودی عالم نے کھلے بوفے کے خلاف فتویٰ کی تردید کردی،بوفے نہیں بلکہ کھانے کی ''نامعلوم''مقدار کے خلاف بات کی تھی،شیخ صالح
-
#شام: خلائی ریسرچ کے منصوبے کی منظوری،شامی سرزمین اور پانیوں کی نگرانی موئثر کی جائے گی
-
انڈین مجاہدین نے اہم بھارتی سیاسی شخصیت کے اغواء کا منصوبہ بنالیا‘ بھارتی میڈیا
-
کرغزستان حکومت کا استعفیٰ منظور، صدر نے جلد الیکشن کروانے کا اعلان کردیا
-
تائیوان: پارلیمنٹ پر مظاہرین کا قبضہ، حکومت سے چین کے ساتھ تجارت کے ایک مجوزہ منصوبے کو ختم کرنے کا مطالبہ
-
امریکہ ایک ملک کی تمام کالز ریکارڈ کر سکتا ہے،امریکی اخبار
-
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مزید 5 کسانوں نے خودکشی کرلی
-
روس نے دو مواصلاتی سیارچے زمینی مدار میں پہنچا دیئے
-
ناجائز مراسم پر ایرانی عورت سنگساری کی سزا سے بچ گئی،عورت کوخاوند کے قتل کے جرم میں پھانسی کا حکم دیا گیا تھا‘سربراہ عدلیہ کمیٹی
-
35لاپتہ افراد کیس ،خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھنے والے خوش فہمی کا شکار، سپریم کورٹ ،لاپتہ افراد کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اس کا جائزہ لینگے، حکومت شہریوں کے بنیادی حقوق کی محافظ ہے ... مزید
-
پرویز مشرف نے اسامہ بن لاد ن کی حفاظت کیلئے آئی ایس آئی میں خصوصی ڈیسک قائم کررکھا تھا ، نیویارک ٹائمز کا الزام ، سابق انٹیلی جنس چیف جنرل پاشا کو اسامہ کے ٹھکانے کا علم تھا ، جو امریکیوں کے ساتھ مل ... مزید
-
سپریم کورٹ کا ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات 15نومبر تک کرانے کا حکم، صوبوں کو پانچ ماہ میں ہر طرح کی قانون سازی کرنے ، انتخابات اور حلقہ بندیوں کے لیے اختیارات الیکشن کمیشن کو دینے کی ہدایت
-
امن کیلئے مذاکراتی عمل ضروری ہے، طالبان کی طرف سے پیش رفت کا خیر مقدم کیا جائے گاچوہدری نثار، حکومت اور طالبان کے پاس مذاکرات کے علاوہ مسائل کا کوئی حل نہیں ہے ، مولانا سمیع الحق ، مذاکرات کی میز ... مزید
-
پاکستان اور بحرین کے درمیان افرادی قوت اور تربیت کے مزید 2 سمجھوتوں پر دستخط ،بحریہ کے شاہ شیخ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ کی وزیراعظم نواز شریف ، صدر مملکت ممنون حسین سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ... مزید
-
شمالی وزیرستان‘ تحصیل شوال میں گھر میں دھماکہ‘ خواتین اور بچے سمیت 6 افرادجاں بحق‘ پشاور میں دھماکے سے 5افراد زخمی
-
وزیراعظم نواز شریف سے سابق نمائندہ خصوصی رچرڈ ہالبروک کی بیوہ کیٹی مارٹن ہالبروک کی ملاقات، صحا فیو ں کو درپیش مسا ئل ، ولی با بر قتل کیس سمیت دیگر امو ر پر تبا دلہ خیا ل
-
راولپنڈی ،اوگرا میں 88ارب روپے کی کر پشن کے الزام میں گر فتار تو قیر صادق ہا ئی کورٹ سے ضما نت کے بعد رہا
-
عالمی برادری 2014ء کے بعدافغان صورتحال بارے مربوط اورمعقول پالیسی بنائے ، چوہدری نثار علی خان ،تمام شراکت داروں کواس سلسلے میں زیادہ سے زیادہ تعاون کرناچاہئے ، پاک برطانیہ تعلقات تمام شعبوں تک پھیلے ... مزید
-
ایل این جی کی درآمد، حکومت قطر سے بات چیت کررہی ہے، شاہد خاقان عباسی، متوازی طور پر بولی کا عمل شروع کیا ہے اور بولی کے ذریعے معاملات کو طے کیا جائے گا جس کے نرخ کم ہوں گے، ایران پاکستان گیس پائپ لائن ... مزید
-
داسو ڈیم کی تعمیر رواں سال شروع کردی جائے گی، قائمہ کمیٹی پانی و بجلی،چارعشاریہ دو بلین ڈالر لاگت سے منصوبہ پایہ تکمیل پہنچے گا، سینٹر زاہد خان ، کمیٹی نے ورلڈبنک کی جانب سے بلیک لسٹ دینے کے باوجود ... مزید
-
پاک برطانیہ دفاعی تعاون فورم جلاس، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون کی صورتحال ،افغانستان سے نیٹو انخلاء اورخطے پراس کے اثرات سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال ،افغانستان سے نیٹوافواج کے انخلاء کے آغازکے ... مزید
-
مو لانا فضل الرحمن کی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات‘ قومی و داخلی پالیسی پر تحفظات سے آگاہ کیا ، مدارس کی آزادی پر کوئی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی ‘ مدارس ملک و اسلام کے نظریاتی سرحدوں کے ... مزید
-
پاکستان اور بھارت کو متنازعہ معاملات کے حل کیلئے مزید ساٹھ سال ضائع نہیں کرنے چاہئیں ،ٹی سی اے راگوان،پہلے ہی دونوں ممالک 67سال برباد کر چکے ہیں،بھارتی ہائی کمشنرکی ایوان صنعت و تجارت میں گفتگو
-
فوج کو براہ راست مخاطب کرنا آئینی جرم ہے، الطاف حسین کی ذہنی صحت کا معائنہ ہونا ضروری ہے،رانا ثناء اللہ ، اگر وہ ذہنی طور پر تندرست ہیں تو انکے خلاف کارروائی ہونی چاہئے، چولستان کے حالات قابو میں ... مزید
-
کراچی میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، متحدہ کے لاپتہ کارکنوں کو بازیاب کرایا جائے،فاروق ستار،لاشوں کا تحفہ دینے والوں کا پتہ بھی چلایا جائے، وزیرداخلہ ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کیلئے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.