تما م تجا ویز کا تفصیلی جائز ہ لینے کے بعد حج پا لیسی تیار کرلی گئی ہے،سرادر محمد یو سف،با ضا بطہ منظور ی کیلئے آ ئندہ ہفتے کا بینہ میں پیش کر دیا جا ئے گا، با بو شفقت علی قر یشی کی کتا بوں کی تعارفی تقر یب سے خطا ب

ہفتہ 15 مارچ 2014 07:26

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15مارچ۔2014ء )و فاقی وزیر مذ ہبی امور سرادر محمد یو سف نے کہا ہے کہ تما م تجا و یز کا تفصیلی جایز ہ لینے کے بعد حج پا لیسی تیار کرلی گئی جسے با ضا بطہ منظور ی کے لئے آ ئندہ ہفتے کا بینہ میں پیش کر دیا جا ئے گا راولپنڈ ی میں رفیق حج کمیٹی کے با نی مرحوم با بو شفقت علی قر یشی کی کتا بوں کی تعارفی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے وفاقی وزیر نے کہا کہ حج پا لیسی کی منظور ی کے بعد اس کا اعلان کر دیا جا ئے گا اس مر تبہ حجا ج کرام کو زیادہ سے زیادہ سہو لیات پہنچا نے کے لئے کو شش کی جا ر ہی ہے کہ حج پیکج اخراجات کم اور یکساں ہو ، ہو ائی سفر کے لئے پی آ ئی اے سے کہا ہے کہ حج جیسے مقد س فر یضہ کی ادا ئیگی میں وہ حجاج کرام کے لئے کر ایوں میں کمی کر ے حکو مت کی کو شش ہے کہ اس مر تبہ حجاج کرام کوکرایوں میں کمی کی سہو لت فراہم کی جا ئے ا نھوں نے کہا کہ گذ بشتہ سال حجاج کرام کو حجاز مقدس چھوڑ آ نے اورپروازوں میں تا خیر کا سبب بننے والی فضا ئی کمپنی کو جر ما نہ کیا گیاانھو ں نے کہا کہ با بو شفقت علی قر یشی مرحوم کی حجا ج کرام کے لئے خد ما ت نا قا بل فرا مو ش ہیں حاجی کیمپ راولپنڈ ی میں تر بیتی ہال کو ان کے نا م سے منسوب کیا جا ئے گااس مو قع پر سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق ، مو لا نا فضل الرحمن خلیل ، عمران قر یشی ،پیر سید اظہار بخاری ، اور دیگر مقر رین نے بھی مر حوم کی شخصیت اور ان کی خد ما ت کو قو می اثا ثہ قرار دیا

متعلقہ عنوان :