گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 4فوجی شہید، استور کے مقام پر رات کو برفانی تودہ گرا ، 26فوجی دب گئے، 22کو بچالیا گیا، آئی ایس پی آر

جمعرات 13 مارچ 2014 08:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13مارچ۔ 2014ء) گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 4فوجی شہید ہوگئے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا کہ گلگت بلتستان کے علاقے استور کے مقام پر رات کو برفانی تودہ گرا جسکے نتیجے میں 26فوجی نیچے دب گئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ انتہائی خراب موسم کے باوجود پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 22فوجیوں کو زندہ نکال لیا جبکہ 4فوجی اس واقعہ میں شہید ہوگئے

متعلقہ عنوان :