وزیراعلیٰ شہبازشریف اور پیرپگاڑاکے درمیان ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر 3 مارچ 2014 08:03

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3مارچ۔2014ء)وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف اور پیر پگاڑا کے درمیان یہاں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔