ملائشیا میں قید پاکستانیوں کی رہائی کاسلسلہ شروع، دو سو کی رہائی آ ئندہ ہفتے ہو گی، پاکستانی کمیونٹی کے چندے اور پاکستانی ہائی کمیشن کے محدود فنڈ سے غیرقانونی پاکستانیوں کے جرمانے ادا کر دیئے گئے
اتوار 16 فروری 2014 08:06
کوالالمپور/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16فروری۔2014ء) ملیشیاء میں قید پاکستانیوں کی رہائی کاسلسلہ شروع کر دیا گیا ، پہلے مرحلے میں دو سوپاکستانیوں کی رہائی ہو گی ، جبکہ چند مراحل میں تمام پاکستانیوں کو رہا کروایا جائے گا،پاکستانی کمیونٹی کے مطابق پاکستانیوں کی رہائی کا سہرا پاکستانی ہائی کمیشن کوالالمپور کے فرسٹ سیکرٹری مراد علی خان وزیر کے سرجاتا ہے۔
پاکستانی کمیونٹی کے صدر فیضان خان نے اپنے ایک بیان میں پاکستانی ہائی کمیشن کوالالمپور کے فرسٹ سیکرٹری مراد علی خان وزیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ سفارت کار کی کاوششوں سے پاکستانیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ، جبکہ اگلے ہفتے تک دو سو پاکستانیوں کی رہائی ممکن ہو جائے گی۔(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے جمع کیئے جانے والے چندے اور ملیشیاء میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے محدود فنڈ سے پاکستانیوں پر عائد جرمانے ادا کر دیئے گئے ہیں اور ایک ہفتے تک دو سو تک غیر قانونی تارکین وطن پاکستانیوں کو رہا کروا دیا جائے گا۔
اُنہوں نے کہا کہ اس چندے سے اُن پاکستانیوں کی مدد کی جارہی ہے جن کے پاس واپسی کے ٹکٹ اور جرمانہ ادا کرنے کی رقم نہیں ۔ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی توسط سے قیدیوں کی پاکستان میں اُن کے گھر والوں تک رسائی کے لئے روزانہ کی بنیاد پر پیغامات کا سلسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی کمیونٹی کے صدر فیضان خان نے وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی وزیرخارجہ سے اپیل کی ہے کہ وہ گزشتہ دو ماہ سے خالی ملیشیاء میں پاکستانی ہائی کمشنر کے عہدے پرتقرری و تعیناتی کا حکم صادر فرمائیں تا کہ ہائی کمیشن میں زیر التواء دیگر کیسوں کو جلد اَز جلد نمٹایا جا سکے۔اور پاکستانیوں کے مسائل میں کمی واقع ہو۔اتوار 16 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
انڈر19کرکٹ ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو40 رنز سے ہرادیا
-
فیصل بینک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ،سیمی فائنلز میں ایبٹ آباد فالکنز ، اسلام آباد لیپرڈز کو شکست ، فائنل میں لاہور لائنز اور فیصل آباد وولوز آج آمنے سامنے ہوں گے
-
پاکستان کرکٹ دنیا میں تنہا رہ گئی، تنہائی دور نہ کی گئی تو پاکستان نادہندہ ہو جائے گا،نجم سیٹھی،بگ تھری کے معاملے پر ضمیرمطمئن ہے، پاکستان کے مفاد میں فیصلہ کیا ،ذکاء اشرف
-
ڈیوس کپ ٹینس میں پاکستان نے ویتنام پر برتری حاصل کر لی
-
سوچی اولمپکس، میڈلز ٹیبل پر جرمنی مسلسل سرفہرست، جرمن کھلاڑیوں کے تمغوں کی مجموعی تعداد 12 ہوگئی
-
معین خان کو دو ماہ کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کرنا مذاق ہے‘ وسیم اکرم،انہیں کم از کم دو سال کیلئے کوچ مقرر کیا جانا چاہیے تھا‘ غیر ملکی کوچ ہمیشہ لمبے عرصے کیلئے کوچ بنتے ہیں‘ سابق فاسٹ باؤلر کا انٹرویو ... مزید
-
توانائی بحران کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،شاہدخاقان عباسی
-
گورنر بلوچستان نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا
-
نوجوانوں نے قومی پرچم بنا کر پاکستان کا نام دنیا میں بلند کر دیا ہے، حمزہ شہبازشریف،پنجاب حکومت نے نوجوانوں کیلئے 2 ارب روپے کا انڈومنٹ فنڈ قائم کر دیا ہے، قومی پرچم بنانے کی تقریب سے خطاب
-
میڈیا کے ساتھ بات چیت کا غلط مطلب لیاگیا،نیب کی وضاحت،قانون کے مطابق کوئی بھی شخص تین مرحلوں سے گزرتا ہے،پہلے مشکوک،پھر ملزم اور سزا ہونے پر مجرم بن جاتا ہے،وضاحتی بیان
-
بلوچستان ، ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر تمپ کو اغواء کاروں نے چھوڑ دیا ، با زیا بی کے لئے جا نے والے اہلکا ر تا حا ل لا پتہ
-
ملک میں دہشت گردی اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، یوسف رضا گیلانی،ملک میں امن قائم کرنے کیلئے ماحول کا ساز گار بنایا جانا ضروری ہے، حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں طالبان سے ... مزید
-
میرانشاہ،گاڑی پر فائرنگ،4افراد جاں بحق
-
پاکستان ریلوے کا خسارہ بتدریج کم ہورہا ہے، سات ماہ میں طے شدہ ہدف سے زیادہ آمدن حاصل کی ہے،خواجہ سعد رفیق ، محنت اور دیانت کے ذریعے ہم ریلوے کو دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑا کرسکتے ہیں ، دن رات ایک کر ... مزید
-
راولپنڈ ی ،راولپنڈ ی بو رڈ نے عائلہ ملک کے دعوی پر سول جج راولپنڈ ی کی عدا لت میں جو اب دا خل کروا دیا
-
پنجاب کے متعدد علاقوں میں موسلادھاربارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ،ٹریفک حادثات میں 8ہلاک،شدید بارش کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ، کئی بجلی بھی بند رہی،ٹریفک کا نظام بھی معطل ہونے سے ... مزید
-
برطانیہ،جنوبی علاقے کے شہریوں کے معمولات بارشوں سے شدید متاثر
-
بھارتی کابینہ نے نئی دہلی میں حکومت سازی کیلئے دیگر جماعتوں کو پیشکش کردی
-
لبنان،وزیرداخلہ کے نام پر بھی اتفاق ہو گیا
-
امریکا شام پر دباو ڈالنے کے مزید طریقوں پر غور کر رہا ہے،صدر اوباما
-
جمہوریہ وسطی افریقہ میں ہزاروں مسلمان کا قتل عام جاری
-
سترہ سالہ سعودی دوشیزہ کا پانچ کروڑ ریال کا عطیہ
-
عراق، 24 گھنٹوں میں فوج اور پولیس کے 16 اہلکار ہلاک
-
نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی نے کرپشن کیخلاف احتجاجی مہم چلانے کا اعلان کردیا
-
آزاد ہونے والے افغان قیدیوں کا تعاقب نہیں کیا جائے گا، امریکی فوج
-
شام کے معاملے پر سوئٹزر لینڈ میں جاری امن مذاکرات تعطل کا شکار،فریقین کی ایک دوسرے پر الزامات کی بو چھا ڑ‘ ملک میں انتخابات تک عبوری انتظامیہ تشکیل دی جا ئے ، حزب اختلاف، با غی ایک ’غیر حقیقی ایجنڈا‘ ... مزید
-
تھائی لینڈ میں مظاہرے جاری، حکومت پر دباوٴ ڈالے رکھنے کا اعلان
-
سعودی عرب،خواتین کومحرم کی غیرموجودگی میں مردڈاکٹرسے علاج منع
-
انجیلامرکل کا وزیر مستعفی
-
وینزویلا ٹوئیٹس میں شیئر کی جانیوالی تصاویر بلاک کررہا ہے ،ٹوئیٹر
-
لبنان، صدر مائیکل سلیمان کا حضر ت مریم کے مجسمے کوبوسہ کا واقعہ ٹیلی کاسٹ کرنے پر ٹی وی چینل کیخلاف کارروائی کا حکم
-
امن کیلئے سب کچھ کرنا چاہتے ہیں مگر دہشت گردی جاری رہی توکئی سوال پیدا ہوں گے،صورتحال کا جائزہ لیکر آئندہ کا لائحہ عمل بنائیں گے،نوازشریف،حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیلئے بڑے خلوص سے کمیٹی بنائی ... مزید
-
لاہور،علماء و مشائخ کنونشن کی جمعہ کو قوم سے یوم دعا منانے کی اپیل،حکومت اور طالبان سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ، فریقین مذاکراتی عمل میں رکاوٹ نہ پیدا کریں، جنگ سے کبھی امن قائم نہیں ہو سکتا، مذاکرات ... مزید
-
طالبان، حکومتی کمیٹیوں کے ارکان طالبان شوریٰ سے براہ راست ملاقات کریں گے، حکومتی کمیٹی کے میجر عامر، رحیم اللہ یوسفزئی جبکہ طالبان کمیٹی کے پروفیسر ابراہیم ، یوسف شاہ آئندہ2روز میں وزیرستان کا ... مزید
-
مذاکرات فیل ہوئے تو آپریشن،آپریشن فیل ہوا تو کیا کرینگے؟عمران خان ، طالبان نے عورتوں اور بچوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے لڑنے والوں کا نہیں،امریکا چاہتا ہے فوج شمالی وزیرستان میں آپریشن کرے،مولانا ... مزید
-
اسلام آباد‘ سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،وزیراعظم نواز شریف نے ان کا استقبال کیا‘ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان اور ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات،2 روز میں قوم کو خوشخبری دیں گے،مولانا محمد یوسف ،آج امن بریک تھرو ہوگا، فائربندی کے بعد تمام معاملات طے کر لیں گے،12 سال کے گند کو صاف کرنے میں کچھ وقت تو لگے گا، طالبان کمیٹی کے ... مزید
-
یورپین سرمایہ کاری بینک کا متبادل توانائی منصوبوں میں تعاون کی یقین دہانی،یورپین انوسٹمنٹ بینک پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کی تکمیل میں مدد کرے گا، میگدالینا الویرز ارزا،پاکستان ... مزید
-
جنرل راشد محمود سے امریکی کانگریس کی دفاعی اپروپریشن کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین روڈنی فرے لنگوسین کی وفد کے ہمراہ ملاقات، افغانستان کی صورتحال اور دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات پر بات چیت
-
پاکستان کے ساتھ سرحد پار تجارت میں مسائل حل کر لیے، بھارتی وزیر خارجہ
-
افواج پاکستان انتہاپسندی کے خاتمے اور سکیورٹی کی صورتحال کو یقینی بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں،شہبازشریف،انتہاپسندانہ رجحانات کا خاتمہ صرف بندوق کی گولی سے نہیں بلکہ تعلیم، صحت اور روزگار ... مزید
-
عبدالرشید غازی قتل کیس: عدالت نے پرویز مشرف کو یکم مارچ کو طلب کرلیا ،مدعی مقدمہ کی گواہان کے بیانات ریکارڈ کروانے کے لئے وفاقی پولیس سے ضمانت گرفتاری جاری کر نے کی درخواست،درخواست میں (ق) لیگ کے ... مزید
-
کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو خواتین سمیت9افراد ہلاک،مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو مارے گئے
-
طالبان سے مذاکرت کرنیوالی حکومتی کمیٹی کو کام سے روکنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر،چار رکنی کمیٹی کو سندھ پولیس کمانڈوز کے ”قاتلوں“ کے ساتھ ہر قسم کے رابطے اور پیغام رسانی سے فی الفور روک دیا ... مزید
-
پاک بھارت تجارتی تعلقات کا فروغ وقت کا اہم تقاضا ہے، شہباز شریف،دونوں ممالک کی سکیورٹی ایجنسیز تجارتی رکاوٹیں ختم کرنے بارے کی جانے والی کوششیں سبوتاژ نہ کریں،وزیراعلیٰ شہباز شریف
-
طالبان تشدد بند کر کے مذاکرات کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں،مولانا فضل الرحمن،جے یو آئی مذاکرات کی حامی ہے،ہمیں ملک کو دشمنوں سے بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، کندیاں میں گفتگو
-
پاکستان سے ملحقہ سرحدی علاقوں سے دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں،حسن قشکاوی، ہمسایہ ملک میں یرغمال بنائے گئے اپنے شہریوں کی رہائی کیلئے فعال اقدامات کررہے ہیں‘ نائب ایرانی وزیر خارجہ ... مزید
-
امریکی ہسپتال میں زیر علاج شاہ زیب کا ویزا آئندہ ہفتے بڑھا دیا جائیگا ،علاج کا خرچ اہلخانہ کو ادا کرنا ہوگا،امریکی محکمہ خارجہ
-
پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل6کا مقدمہ غیر آئینی ہے،افواج پاکستان کی قیادت سابق صدر کا ساتھ دے گی،احمد رضا قصوری
-
پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں پرتشویش ہے، امریکہ ،امریکا نے تمام دنیا میں دہشت گردی سے نمٹنے کا ٹھیکہ نہیں لیاہوا۔ پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے میں معا ونت کر رہے ہیں ، امریکی محکمہ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.