ہمارے پاس کوئی اختیارات نہیں، ہم ثالث بالخیرہیں ، پروفیسر ابراہیم

جمعہ 14 فروری 2014 03:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14فروری۔2014)طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسرابراہیم نے کہاہے کہ ہمارے پاس کوئی اختیارات نہیں ہم ثالث بالخیرہیں ،کراچی کے واقعہ کے بعدہم مشکل میں پڑگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایسی کارروائیوں سے گریزکرناچاہئے جس سے مذاکرات متاثرہوں ،پوچھیں گے یقین دہانیوں کے باوجودایسے واقعات کیوں ہورہے ہیں ،مشکلات کے باوجودکوششیں کریں گے تاکہ مذاکرات جاری رہیں ۔

متعلقہ عنوان :