مشترکہ مفادات کونسل نے پاکستان انجینئرنگ کونسل بل 2013ء قومی توانائی پالیسی 2013-18ء کی منظوری دیدی، بجلی کی پیداواری اور تقسیمی کمپنیوں کی نجکاری کے حوالے سے 2011ء کی پالیسی کو جاری رکھنے اور مستقبل میں تمام کوئلے کے منصوبوں پر خود مختار گارنٹی دینے کا فیصلہ،مردم شماری کا معاملہ آئندہ اجلاس تک موخر کردیا گیا، سابقہ دور میں ضرورت سے زیادہ بھرتی اور کرپشن کی وجہ سے ادارے تباہ ہوئے،قومی مفاد میں ان کا واحد حل نجکاری ہے،نواز شریف
منگل 11 فروری 2014 04:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11فروری۔2014ء) مشترکہ مفادات کونسل نے پاکستان انجینئرنگ کونسل بل 2013ء قومی توانائی پالیسی 2013-18ء کی منظوری دیتے ہوئے بجلی کی پیداواری اور تقسیمی کمپنیوں (جینکوز اور ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے 2011ء کی پالیسی کو جاری رکھنے اور مستقبل میں تمام کوئلے کے منصوبوں پر خود مختار گارنٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مردم شماری کا معاملہ آئندہ اجلاس تک موخر کردیا گیا جبکہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سابقہ دور میں ضرورت سے زیادہ بھرتی اور کرپشن کی وجہ سے ادارے تباہ ہوئے اس لئے قومی مفاد میں ان کا واحد حل نجکاری ہے ۔
پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت وزیراعظم کے دفتر میں ہوا ۔ اجلاس میں چارں صوبائی وزراء اعلیٰ نے شرکت کی، سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ نے اجلاس میں بریفنگ دی ۔(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کے پاس خود مختار اداروں کا نقصان برداشت کرنے کے لیے وسائل کم ہیں ۔ گورننس تمام صوبوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے مشترکہ مفادات کونسل میں پاور سیکٹر کی نجکاری کی 2011ء کی پالیسی کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا کونسل کو مائننگ منصوبے کے لئے خود مختار ضمانت دینے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم نے کہا کہ تھرکول اہم قومی منصوبہ ہے جس کی مکمل سپورٹ کی جائے گی تاکہ اس سے سستی بجلی حاصل کی جاسکے۔ کونسل نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ مستقبل میں تمام کوئلے کے منصوبوں پر خود مختار گارنٹی دی جائے گی کونسل نے قومی توانائی پالیسی 2013-18ء کی بھی منظوری دی ۔ کونسل نے نیپرا کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور فیصلہ کیا کہ ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے تشخیصی تجزیہ کیا جائے ۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پبلک سیکٹر کمپنیوں کے بورڈ کی تشکیل سے قبل صوبوں سے مشاوت ضروری ہے تاکہ تمام صوبوں کی یکساں نمائندگی ہوسکے۔ کونسل نے پاکستان انجینئرنگ کونسل بل 2013ء کی بھی منظوری دی۔ پی پی ایل ، او جی ڈی سی ایل سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کے بیس فیصد شیئرز کی خریداری کے حوالے سے وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی کہ صوبوں سے تفصیلی مشاورت کی جائے۔ وزیراعظم نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی کہ تمام صوبوں سے توانائی کے شعبہ کے بقایا جات کے حوالے سے نظام پر صوبوں سے تبادلہ خیال کیا جائے۔ کونسل نے پی ٹی سی ایل کے نام اراضی کی ٹرانسفر کے معاملے پر تیزی لانے کا فیصلہ کیا تاکہ جلد از جلد آٹھ سوملین ڈالر حاصل کئے جاسکیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 11 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
بگ تھری کے معاملہ پر پاکستان کو تنہا کردینے کی پاداش میں چوہدری ذکاء اشرف فارغ،نواز شریف نے پی سی بی کے آئین میں ایک شق کی ترمیم کرتے ہوئے پی سی بی کا گورننگ بورڈ تحلیل کردیا،11رکنی عبوری انتظامی کمیٹی ... مزید
-
ذکاء اشرف کی عہدے سے برطرفی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ تھری معاملے پر یوٹرن لے لیا ،وزیراعظم ذکاء اشرف سے بھارت کی بگ تھری میں سپورٹ نہ کرنے پر برہم تھے اور اب بھارت نوازنجم سیٹھی اس ”ذمہ داری“کو ... مزید
-
فیصل بنک قومی ٹی 20کپ ، ملتان ٹائیگرز، سیالکوٹ سٹالیئنز،ایبٹ آباد فالکنز اور پشاور پینتھرز کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
-
پاکستان عا لمی اسکوائش میں اپنا کھویا ہوا مقا م دوبارہ حاصل کرے گا،ایئرچیف،ائیرہیڈ کوارٹرز میں پاکستان اسکوائش فیڈریشن کی سالا نہ جنرل میٹنگ کا انعقا د
-
فیڈ کپ ورلڈ گروپ: اٹلی نے امریکہ کو 3-1سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی،اٹلی کی کیرن نیپ نے میزبان حریف الیسن رسکے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-3اور 7-5سے شکست دی
-
پاکستان میں غری ملکی سرمایہ کاری سے معیشت کو تقویت اور روزگار کے موقع پیدا ہوں گے‘ نواز شریف،ملکی معیشت کو صحیح پٹڑی پر گامزن کرنے کیلئے حکومت نے میگا پراجیکٹ کو ترجیح دی ہے‘ وزیراعظم کا میگا منصوبوں ... مزید
-
صدر مملکت ممنون حسین کی مزار اقبال و داتا دربار پر حاضری ، مزارات پر فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں ، ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی ،پاکستان کو فلاحی اسلامی مملکت بنانا علامہ اقبال کے ... مزید
-
کراچی آپریشن‘ وزیراعظم نے چوہدری نثارسے رپورٹ طلب کرلی،وزیرداخلہ جلدوزیراعظم سے ملاقات میں کراچی آپریشن پربریفنگ دیں گے،ماورائے عدالت قتل کے الزامات اورالطاف حسین کی پریس کانفرنس کا بغور جائزہ ... مزید
-
اسلام آباد،ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ گزرنے کے بعد بھی300ارکان پارلیمنٹ نے گوشوارے جمع نہیں کرائے،آخری تاریخ 7سے بڑھا کر10فروری کی گئی تھی،تاہم بڑی تعداد نے اپنے گوشوارے جمع نہیں کرائے،14فروری ... مزید
-
ٹیک فورس کا قیام تحریک انصاف کا اندرونی معاملہ ہے،طالبان سے مذاکراتی عمل کی کامیابی کے لئے بے جا تبصروں سے گریز کرنا ہو گا،رانا ثناء اللہ
-
پنجاب حکومت نے شوکت خانم سمیت لاہور ڈویژن کے 29ہسپتالوں کو 6کروڑ 27لاکھ روپے کے چیک جاری کردیئے،حکومت غریبوں اور مستحقین کے مفت علاج معالجہ کے لئے ہرممکن وسائل بروئے کار لارہی ہے، علاج کیلئے آنے والوں ... مزید
-
سندھی ، سرائیکی ، پشتو ، پنجابی اور بلوچی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینے اور نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000 میں ترمیم کے بل سینٹ میں پیش کر دیئے گئے
-
سینٹ میں پیپلزپارٹی نے اسلام آباد کے لئے علیحدہ وزارت کا مطالبہ کر دیا،اے این پی،مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم کی بھی حمایت،قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کی مشاورت سے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی،چیئرمین
-
حکومت بتائے طالبان کے کس گروپ کے ساتھ مذاکرات کئے جارہے ہیں‘ رحمن ملک،مذاکرات کا اقدام خوش آئند ہے‘ دیکھنا یہ ہے کہ جس سے مذاکرات کئے جارہے ہیں اس کی نیت کیا ہے‘ سینیٹ میں گفتگو
-
افتخار محمد چوہدری کا مقدمہ عوامی مفاد کی خاطر لڑا ‘ آئندہ بھی ایسی پکار آئی تو مدد کو پہنچوں گا‘ اعتزاز احسن،چیف جسٹس کی بہالی کے بعد عدالت میں پیش نہ ہونے سے ان کا مال نقصان ہوا‘ سینکڑوں کلائنتس ... مزید
-
لاپتہ مسعود جنجوعہ کا کیس نویں سال میں داخل ہو گیاہے مگر ڈاکٹر عمران منیر کی واضح شہادت کے باوجود بھی مسعود جنجوعہ کی بازیابی نہ ہو سکی،سپریم کورٹ کی 18فروری تک آخری مہلت بصورت دیگر سیکرٹری دفاع کو ... مزید
-
پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن میں ترقیاتی فنڈز کے معاملے پر ٹھن گئی،اپوزیشن کے تیور دیکھ کر حکومت نے پسپائی اختیار کرلی ،حکومت کا لیبر کالونیوں میں سہولتوں کے فقدان کا بھی اعتراف،سپیکر کا ... مزید
-
افغانستان : امریکی فوجی قافلے پر خود کش حملہ، دو نیٹوو سویلین کنٹریکٹرز ہلاک،2گاڑیاں مکمل تباہ ، غیر ملکی اور افغان فورسز موقع پر پہنچ گئیں ، امدادی کارروائیاں شروع کردیں ، حزب اسلامی نے اس حملے ... مزید
-
تہران،ایران کا اسلامی انقلاب کی35ویں سالگرہ کے موقع پر 2میزائلوں کا کامیاب تجربہ
-
عراقی سپیکر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، 21 عسکریت پسند ہلاک
-
بھارت ، تنخواہیں نہ بڑھانے پر بینک ملازمین سراپا احتجاج بن گئے
-
ہزاروں کی فریاد ،نمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے چڑیا گھر میں ایک نوجوان زرافے کو بچانے کی مہم ناکام ہو گئی ، اسے مار دیا گیا ،دنیا کے متعدد چڑیا گھروں نے ماریس کو لینے کی پیشکش کی تھی
-
یوکرائن کے سیاسی بحران کے حل کے لیے یورپی یونین کے وزراء کا اجلاس،کرائن میں ہزاروں افراد کا حکومت مخالف مظاہروں میں شریک ہونا، اس مسئلے کی شدت اور فوری حل کی جانب توجہ دلاتا ہے،جرمن وزیر خارجہ
-
بوسنیا: حکومتی جماعتوں کا فوری نئے انتخابات کا مطالبہ
-
برطانوی وزارتِ داخلہ نے ایک بڑی برطانوی فرم کی جانب سے لیے جانے والے انگریزی زبان کے امتحانات کو معطل کر دیا ،پ فراڈ پر سے برطانوی نشریاتی ادارے کے پروگرام پینوراما کی ایک خصوصی تحقیقاتی رپورٹ میں ... مزید
-
یو ای اے،ڈرونز کے ذریعے سرکاری دستاویزات کی ترسیل،آزمائشی عرصہ میں شہریوں کو شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات بھیجی جائیں گی
-
کویت،سوئن فلو ایک بار پھر لوٹ آیا ،چھ افراد متا ثر
-
تحریک طالبان نے اپنے مطالبات سے مولانا یوسف شاہ اور پروفیسر ابراہیم کو آگاہ کر دیا،حکومت ایسی پیشگی شرائط عائد کرنے سے گریز کرے جن سے مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہو،شاہد اللہ شاہد، طالبان ... مزید
-
وزیر اعظم کاامن قائم کرنے کیلئے حکومت اور طالبان کمیٹیوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات پر اطمینان کا اظہار،مذاکرات میں ابتدائی پیشرفت مثبت ہے حکومتی کمیٹی کے ارکان کی وزیر اعظم نواز شریف کو بریفنگ ... مزید
-
پشاور ، نواحی علاقے چمکنی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران خودکش حملے میں 4 خواتین جاں بحق ، دو بچوں اور دو خواتین سمیت پانچ زخمی ، پولیس کا 2 مبینہ حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ، دھماکے میں 5 ... مزید
-
مشترکہ مفادات کونسل نے پاکستان انجینئرنگ کونسل بل 2013ء قومی توانائی پالیسی 2013-18ء کی منظوری دیدی، بجلی کی پیداواری اور تقسیمی کمپنیوں کی نجکاری کے حوالے سے 2011ء کی پالیسی کو جاری رکھنے اور مستقبل ... مزید
-
پرویزمشرف کی جانب سے غداری مقدمہ کی خصوصی عدالت سے ملٹری کورٹ میں منتقلی کی درخواست پر سماعت آج تک ملتوی ، آرٹیکل چھ کی خصوصی عدالت میں کارروائی صرف سویلین تک محدود ہے، آرٹیکل 6کی کاروئی کے لئے صرف ... مزید
-
کور کمانڈر کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ، کانفرنس کے دوسرے روز آج پروموشنز بورڈ کا اجلاس ہوگا ، بریگیڈئر سے میجر جنرل کے عہدوں پر ترقیوں کا فیصلہ ... مزید
-
آئین قرآن کے تابع ہے ان کا مقابلہ کیساقرآن اور آئین کا آپس میں مقابلہ کی جو کوششیں درست ہیں،چودھری شجاعت حسین
-
آئین کے تحت طالبان سے مذاکرات کئے جائیں ،آئین کو تسلیم نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے،سینٹ میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کا مطالبہ،پارلیمنٹ کا بند کمرہ مشترکہ اجلاس بلایا اور پارلیمان کی ... مزید
-
ایل پی جی نظرثانی کیس ،ایف آئی اے کی رپورٹ مسترد، ایف آئی اے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہتی تو بتادے ہم تحقیقات کسی اور ادارے کو سونپ دیتے ہیں،جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریما رکس ، سپریم کورٹ نے مقدمے ... مزید
-
پاک فضائیہ عراقی فضائیہ کو تربیت فراہم کرے گی ،نواز شریف ، فضائیہ عراقی فضائیہ کو جدید بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے معاونت کرے گی ۔ پاک فضائیہ کا دوست ممالک کے افراد کو تربیت کے حوالے سے ماضی کا ... مزید
-
حکومت بجلی چوروں کو کسی صورت نہیں چھوڑے گی ، عابد شیر علی ، اداروں میں بہتری کیلئے اہل افراد کو لگایا جائے گا ، حکومتی مذاکراتی کمیٹی بااختیار ہے ، چیئرمین پی سی بی کو آئین و قانون کے مطابق عہدے سے ... مزید
-
حکومت سنجیدگی سے مذاکرات کے راستے پر چل رہی ہے ،اس عمل کی کو کامیاب دیکھنا چاہتی ہے، چوہدری نثار
-
شہرقائد میں بد امنی کا تسلسل جاری،فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رینجرزاہلکارسمیت 11افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا
-
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ سے پشاورچرچ بم حملے میں اعلان کردہ رقم اور تقسیم کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی،اقلیتوں کی شادیوں کو نادرا رجسٹرڈ کرتا ہے اور نہ ہی ملک میں ... مزید
-
حکومت ملک میں معاشی استحکام لانے کیساتھ اسے امن کا گہوارہ بنانے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے پر عزم ہے، ممنون حسین،حکومت دہشت گردی‘ انتہاء پسندی‘ توانائی بحران‘ غربت اور کرپشن جیسے چیلنجز ... مزید
-
ججز نظر بندی کیس،پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور،سابق صدر کے وکیل نے آئندہ سماعت پر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ پیش کرانے کی یقین دھانی کرا دی، سماعت 24 فروری تک ملتوی
-
حکومت کے طالبان کے ساتھ مذاکرات لولی پاپ ہیں ، عوامی نیشنل پارٹی ، حکومت کے پاس مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ، امن وامان کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں ، عوام اور فوج امن و امان اور مذاکرات کے ... مزید
-
گھریلو صارفین کے سوا تمام شعبوں کی گیس بند کر دی گئی ہے، شاہد خاقان ، رحیم یارخان میں دھماکے سے تباہ کی گئی گیس پائپ لائنوں کی مرمت کاکام 48 گھنٹے میں مکمل کرلیا جائیگا،میڈیا سے گفتگو
-
سرحدی محافظوں کا اغواء،ایران میں پاکستانی سفیر کی طلبی،احتجاج ریکارڈ،وضاحت طلب
-
خصوصی عدالت غیر قانونی ہے، پرویز مشرف خصوصی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، احمد رضا قصوری ، خصوصی عدالت کا بنچ تبدیل کیا جائے،پرویز مشرف کاکیس اللہ دتہ کا کیس نہیں جو حکومت مذاق بنا لے،سابق صدر عدالتوں ... مزید
-
ڈرون مخالف سرگرم کارکن کریم خان کو راولپنڈی سے اغواء کر لیاگیا ، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہوسکا ، میر علی کے رہائشی کریم خان کا بیٹا اور بھائی ڈرون حملے میں جاں بحق ہو چکے ہیں ، اسی ہفتے ... مزید
-
بھارت نے واہگہ کسٹمزاسٹیشن کی تعمیر مکمل کرلی ، بہت جلد پاکستان کے ساتھ اس راستے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائے گا،بھارتی ہائی کمشنر
-
حکومت کی طرف سے مذاکرات کے ساتھ ساتھ ہمارے قیدی ساتھیوں کی لاشیں گرانے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے،ٹی ٹی پی مہمند ایجنسی کا الزام، حکومت قیام امن کیلئے سنجیدہ نہیں وہ صرف سیاسی گیم کھیلنا چاہتی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.