رحمان ملک پرحملے کاخدشہ ،4خودکش حملہ آورروانہ کئے جانے کاانکشاف

جمعرات 6 فروری 2014 02:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6فروری۔2014ء)سابق وفاقی وزیرداخلہ و سینیٹررحمان ملک پرحملے کاخدشہ ،4خودکش حملہ آورروانہ کئے جانے کاانکشاف ہواہے ۔

(جاری ہے)

سینیٹررحمان ملک کے قریبی ذرائع سے خبر رساں ادارے کوبتایاکہ رحمان ملک کوخفیہ اداروں کی جانب سے پیغام دیاگیاہے کہ وہ اپنی سیکورٹی کوبہترکریں ان پرخودکش حملہ ہوسکتاہے جس کیلئے تحریک طالبان کی جانب سے چارخودکش حملہ آورپشاورسے روانہ کردیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :