ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کا ممبئی پریس کلب کے باہر پاکستانی صوفی بینڈ پر دھاوا،بینڈ کو واپس پاکستان بھیجنے کا مطالبہ

بدھ 5 فروری 2014 05:00

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5فروری۔2014ء) شیوسینا کے انتہا پسندوں کا ممبئی پریس کلب کے باہر پاکستانی صوفی بینڈ پر دھاوا بینڈ کو واپس پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی صوفی بینڈ ممبئی پریس کلب میں پریس کانفرنس کیلئے بیٹھا ہی تھا کہ ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے انتہا پسندوں نے پاکستانی صوفی بینڈ پر دھاوا بول دیا اور مطالبہ کیا کہ پاکستانی بینڈ کو واپس پاکستان بھیجا جائے تاہم پولیس کے پہنچنے کے بعد معاملے کو رفع دفع کردیا گیا

متعلقہ عنوان :