طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم حکومتی ٹیم کااجلاس آج ہوگا،وزیرداخلہ چوہدری نثاراورکمیٹی کے 4ارکان شرکت کریں گے

منگل 4 فروری 2014 07:48

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4فروری۔2013ء)طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم حکومتی ٹیم کااجلاس آج ہوگا،وزیرداخلہ چوہدری نثاراورکمیٹی کے 4ارکان شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے اجلاس میں طالبان کی نامزدکردہ کمیٹی میں عمران خان اورمفتی کفایت اللہ کے انکارکابھی جائزہ لیاجائیگا۔طالبان کی 3رکنی کمیٹی سے مذاکرات شروع کرنے کافیصلہ بھی متوقع ہے ۔