مذاکرات ہو یا جنگ ، ہمارا مقصد اسلامی شریعت کا نفاذ ہے ، طالبا ن ترجمان

جمعہ 31 جنوری 2014 08:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔31جنوری۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ ہو یا مذاکرات ہم شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارا مقصد شریعت کا نفاذ ہے جنگ ہو یا مذاکرات ہم ملک میں اسلامی شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں ہماری شوریٰ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :