سعودی عرب ،700غیرقانونی تارکین وطن گرفتار ،پاکستانی بھی شامل

ہفتہ 25 جنوری 2014 07:48

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25جنوری۔2014ء) سعودی عرب میں پولیس نے کارروائی کرکے700غیرقانونی تارکین وطن گرفتار کوگرفتار کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ گرفتارافراد میں پاکستانی، بھارتی، بنگلا دیشی، مصری، سوڈانی اوریمنی شہری شاملہیں۔

(جاری ہے)

ادھر سعودی پولیس کا کہنا ہے کہ 16غیر ملکی شہری مختلف جرائم میں مطلوب بھی تھے۔پولیس کے مطابق گرفتاریاں الریان، العمل اورثلیم محلوں میں ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :