دشمنوں نے پاکستان کیخلاف اعلان جنگ کردیا‘ شکست یقینی بنائینگے‘ وزیراعظم کا ٹویٹر پر پیغام

جمعہ 24 جنوری 2014 07:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24جنوری۔2014ء)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دشمنوں نے پاکستان کیخلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دشمنوں نے پاکستان کیخلاف اعلان جنگ کردیا ہے لیکن دشمنوں کی شکست کو یقینی بنائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :