پاکستان چین سے13ارب ڈالر کے 3جوہری پاور پلانٹس لے گا،امریکی اخبار ،تین نئے جوہری پلانٹس پنجاب میں لگا ئے جائیں گے،یہ معاہد ہ گزشتہ برس کراچی میں ان دو چینی ری ایکٹرکی تعمیر کے معاہدے کے علاوہ ہے،معاہد ہ طے پا نے سے پاکستان میں بجلی کا شدید بحران ختم ہو جائے گا،وال اسٹریٹ جرنل، جوہری سپلائر گروپ کے ضابطوں کے تحت ہمیں اس معا ہدے بارے تحفظات ہیں ، امریکہ
بدھ 22 جنوری 2014 06:37
نیو یا رک(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22جنوری۔2013ء)پاکستان نے چین سے13ارب ڈالر کے مزید تین بڑے جوہری پاور پلانٹس کے حصول کے لئے بات چیت کا عمل شروع کر دیا ہے۔ تین جوہری پاور پلانٹس کا یہ معاہد ہ گزشتہ برس کراچی میں ان دو چینی ری ایکٹرکی تعمیر کے معاہدے کے علاوہ ہے۔وزیر اعظم نواز شریف کابینہ کے اجلاس میں ان تین جوہری پلانٹس کا ذکر کر چکے، تاہم اب تک اسے پبلک نہیں کیا گیا ، تین نئے جوہری پلانٹس پنجاب میں لگائیں جائیں گے ، جگہ کا تعین کیا جارہا ہے۔
2030تک پاکستان کاجوہری پاور پلانٹس سے8800میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا ہدف ہے۔ امریکی اخبار”وال اسٹریٹ جرنل “نے پاکستانی حکام کے حوالے سے لکھا ہے کہ اگر یہ معاہد ہ طے پا گیا تو پاکستان میں بجلی کا شدید بحران ختم ہو جائے گا، اس کے ساتھ علاقائی اتحادی چین سے پاکستان کا تعلق مزید مضبوط ہو گا۔(جاری ہے)
چین پاکستان جوہری تجارت کے معاہدے سے واشنگٹن کے کان کھڑے ہو چکے ہیں۔
وزیر اعظم نواز شریف نے رواں ماہ کابینہ کے اجلاس میں بھی بتایا تھا کہ چین کے ساتھ تین مزید جوہری پلانٹس لینے کی بات کی جا رہی ہے۔حکام کے مطابق تین نئے جوہری پلانٹس ملک کے مرکزی حصے پنجاب میں لگائیں جائیں گے جس کے لئے حکام جگہ کا تعین کر رہے ہیں۔11سو میگاواٹ کے دو پلانٹس کراچی میں لگائے جا رہے جن کا گزشتہ سال نو ارب ڈالر کا معاہدہ ہو چکا ہے اور ان کا سنگ بنیاد نواز شریف نومبر میں رکھ چکے ہیں تاہم ان تین مزید جوہری پلانٹس کو اب تک عوام میں سامنے ظاہر نہیں کیا گیا۔ اس وقت پاکستان جوہری پاور پلانٹس سے750میگاواٹ حاصل کر رہا ہے۔ 2016تک جوہری توانائی 14سو میگاوٹ تک پہنچ جائے گی۔ کراچی کے دو پلانٹس 11سو میگاواٹ اس کے علاوہ ہوں گے۔چین واحد ملک ہے جو پاکستان کو جوہری پلانٹس فراہم کرنے پر راضی ہے۔چینی جوہری صنعت حکام کا کہنا ہے کہ چین کے علاوہ دنیا کے کسی ملک سے بھی پاکستان کو جوہری پلانٹس کے لئے وسیع پیمانے پر حمایت ملنا مشکل ہے۔پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئر مین کا کہنا ہے کہ 2030تک پاکستان کاجوہری پاور پلانٹس سے8800میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا ہدف ہے۔ رپورٹ کے مطابق بجلی کے بحران کا خاتمہ نواز شریف کی اولین ترجیح ہے۔ توانائی کی کمی معاشی نمو اور پاکستان کو تشدد اور اقتصادی بدحالی کے بھنور سے نکلنے میں رکاوٹ ہے،بجلی کی کمی کے خاتمے کے لئے کوئلہ ، پن بجلی اور نیوکلیائی توانائی پلانٹس کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اخبار کے مطابق عالمی ادارہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ جس کا چین بھی رکن ہے ان ممالک کو جوہری ٹیکنالوجی یا ایندھن پر پابندی عائد کرتاہے جس نے این پی ٹی پر دستخط نہیں کیے ، پاکستان نے اس معاہدے پر دستخط نہیں کیے۔ سینئر امریکی عہدیدار نے تازہ ترین ری ایکٹروں کی منصوبہ بندی کے بارے میں کہا کہ جوہری سپلائر گروپ کے ضابطوں کے تحت ہمیں اس پر تحفظات ہیں ،یہ امریکہ اور چین کا بھی مسئلہ ہے۔ چین کا موقف ہے کہ پاکستان کے ساتھ جوہری تجارت اس گروپ کے رکنیت سے پہلے کی ہے بھارت نے این پی ٹی پر دستخط نہیں کیے لیکن 2005میں امریکا بھارت سول جوہری معاہدے سے جوہری مواد درآمد کرنے کے لئے بھارت کو چھوٹ دی جا رہی ہے۔پاکستانی قانون ساز کا کہنا ہے کہ بھارت امریکہ جوہری معاہدہ امتیازی تھایہ چین کے خلاف بھارت کو سہارا دینے کے لئے کیا گیا تھا۔ پاکستان کے نزدیک امریکا بھارت سول جوہری معاہدہ فوجی مضمرات رکھتا ہے،یہ معاہدہ بھارت کو عالمی منڈی سے یوروینیم حاصل کرنے اور جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لئے اس کی آزادانہ افزودگی کی اجازت دیتا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 22 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کوچز کی تلاش کیلئے4رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان،کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم،جاوید میانداد،انتخاب عالم اور سبحان احمد شامل ہیں
-
شارجہ ٹیسٹ جیتنے والی قومی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال، ٹیم اچھا کھیلی، تاریخی فتح پر بہت خوشی ہوئی، کوچ ڈیوڈ واٹمور کو آخری میچ جیت کر تحفہ دیا ، کپتان مصباح الحق ،والدہ کی دعاوٴں کی بدولت ... مزید
-
آسٹریلین اوپن ٹینس، جوکووچ اور ایوانووچ ایونٹ سے باہر، اعصام مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ، ثانیہ مرزا سے سامنا ہو گا
-
سوچی اولمپک مقابلے، روسی جمہوریہ داغستان کے علیحدگی پسندوں کی جانب سے سرمائی کھیلوں کے دوران حملے کی دھمکی ،روس کو امریکا کی طرف سے سکیورٹی تعاون کی پیشکش
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ ،مولانا عبد الغفور حیدری کو بین الصوبائی رابطہ،ریاض پیر زادہ کو نیشنل ہیلتھ سروسز کا وزیر بنائے جانے کا امکان،عباس آفریدی کے قلمدان کا تعین بھی جلدہوگا،ذرائع
-
بلوچستان اسمبلی، وزراء اور مشیر سمیت اراکین اسمبلی کی مشترکہ قرار داد نمبر 15 منظور، بلو چستان کے عوام کی محرومیاں ختم کرنے کیلئے گیس ‘ بجلی کی فراہمی یقینی بنایا جائے ، وفاقی حکومت سے مطالبہ، بلوچستان ... مزید
-
وزیرمملکت بلیغ الرحمن کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات ، وزیر اعلی کوقومی تعلیمی احتساب کی تیاری کے حوالے سے آگاہ کیا
-
خیبرپختونخوااسمبلی ، ضلعی ہسپتالوں میں ہیومیوپیتھک ڈاکٹراورطبی ماہرین کی مستقلی کے حوالے سے بل کی منظوری
-
شہداد کوٹ ،قمبر تحصیل کے گاوٴں میں آتشزدگی، 4 بچے جھلس کر جاں بحق، 8 افراد زخمی
-
رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ز رعی شعبے کو قرضوں میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 13.5فیصد اضافہ ہوا ہے،سٹیٹ بنک
-
پنجاب میں ٹارگٹڈ آپریشن کا آغاز آج سے ہوگا
-
آر اے بازار بم دھماکے کے زخمیوں میں پنجاب حکومت کی طرف سے امدادی چیک تقسیم
-
وزیراعلیٰ سندھ کا دیہات اور چھوٹے قصبوں میں گیس فراہمی کے لئے سندھ گیسفیکشن پروگرام پر عملددرآمد پر عدم اطمینان کا اظہار،پروگرام کے عملددآمد کے کام میں تیزی لائے، 6.5بلین روپوں کی بھاری رقم پہلے ... مزید
-
راولپنڈی دھماکے کے حملہ آ ور کو مقامی آبادی کی جانب سے مدد فراہم کی گئی،حملہ آور دھماکے سے ایک روز قبل قریبی علاقے میں پہنچا، تحقیقا تی رپو رٹ
-
قومی اسمبلی کا اجلاس27 جنوری کو ہوگا،سمری بھیج دی گئی
-
چھوٹے ملازمین کی چھتیں ٹپکتی ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں،سیکرٹری سینٹ کی رہائش گاہ کی تزئین وآرائش پر تین لاکھ 95ہزار خرچ
-
قواعدوضوابط کی خلاف ورزی؟،مختلف وزارتیں اپنا سالانہ ترقیاتی بجٹ متعلقہ قائمہ کمیٹی کو پیش نہ کر سکیں
-
کوئٹہ ، پولیس اور اغواء کاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، تین اغواء کار ہلاک ،مغوی شدید زخمی حالت میں بازیاب، اسلحہ ہو گولہ بارود برآمد
-
تھری جی نیلامی کا عمل مارچ میں مکمل کرلیاجائیگا،انوشہ رحمان
-
جعلی ڈگری کیس:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی کو3، سابق ایم پی اے سعید اکبر نوانی کو 5سال قید کی سزا سنا دی
-
لاہور‘ معروف ڈرامہ نگار اور ادیب اصغر ندیم سید فائرنگ سے زخمی
-
بھارت ، دہلی کے وزیراعلیٰ نے مطالبے کی منظوری کے بعددھرنا ختم کردیا
-
شام میں جہاد پر اکسانے والوں کے خلاف مقدمات قائم کرنے کے مطالبات،ایم بی سی کے پروگرام میں خاتون کالرکی جہادیوں کو بدعائیں
-
مصر،عدالت نے وزیر کھیل کو برطرف کر دیا، جیل بھجوانے کا حکم،وزارت کھیل نے عدالتی فیصلہ مسترد کر دیا
-
القاعدہ کے زیرحراست جنگجووٴں کا بشارالاسد سے تعلق کا اعتراف، ایرا ن اور شا می حکو مت پر تشدد کا روائیو ں کیلئے امداد فراہم کر تی ہے ‘گرفتار جنگجو کا انکشاف
-
شام میں بغاوت کے آغاز سے جنگی قیدیوں پر منظم طریقے سے تشدد اور 11 ہزار افراد کوپھانسی دی گئی ،رپورٹ
-
ترک وزیر اعظم کی یورپی یونین کے رہنماوٴں سے ملاقات،ن ترکی کے ساتھ یورپی یونین کے تعلقات پر تبادلہ خیال ، یورپی یونین واضح طور پر ترکی کے ساتھ باہمی دلچسپی پر بات چیت اور بہتر تعلقات کی خواہاں ہے،یورپی ... مزید
-
یورپی یونین میں سربیا کی ممکنہ شمولیت، برسلز میں مذاکرات کا آغاز
-
جنیوا ٹو کانفرنس، ایران کی شرکت کا دعوت نامہ منسوخ
-
یوکرائن ، صدر یانوکووچ کی پالیسیوں کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
-
جنوبی افریقہ میں احتجاج کے دوران چار افراد ہلاک
-
متحدہ عرب امارات،ا خوان سے تعلق کی پاداش میں 29 مصری و اماراتی شہریوں کو سزا،اخوان المسلمون کیلئے آئندہ دنوں عرب دنیا میں مشکلات بڑھنے کا اندیشہ
-
یورپی یونین اورامریکا نے ایران پرعائد پابندیوں میں نرمی کردی
-
بھارت،سزائے موت کے 15قیدیو ں کی سزا ئیں عمر قید میں تبدیل
-
بیروت،خودکش کار بم حملے میں 5افراد ہلاک‘ متعدد زخمی
-
شام ترکی سرحد پر دو خود کش دھماکے،16افراد ہلاک
-
کانگو، شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 11افراد ہلاک
-
مستونگ ، ایران سے کوئٹہ آنے والی بسوں پر خودکش حملے میں 22افرادجاں بحق، 32 سے زائدزخمی ،صدرمملکت ،وزیراعظم اوردیگر کی دھماکے کی شدیدمذمت ،صدراوروزیراعظم کی زخمیوں کوبہترطبی سہولیات فراہم کرنے کی ... مزید
-
سکیو رٹی فورسزکی خیبرایجنسی،میرانشاہ میں کارروائی،43دہشت گرد ہلا ک ،میران شاہ میں گن شپ ہیلی کاپٹروں اور جیٹ طیاروں سے دہشت گرد وں کے ٹھکا نو ں پر بمبا ری چوبیس دہشت گرد ہلا ک، میر علی میں میں ما ... مزید
-
کراچی، گوجرانوالہ ،مانسہرہ اور پنجگور میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق،دو زخمی، پولیو ورکرز نے کا واقعے کے بعد سندھ بھر میں پولیو مہم روکنے کا اعلان،پولیو ورکرز کے تحفظ ... مزید
-
اپوزیشن کاووٹنگ کامطالبہ مسترد،داخلہ کمیٹی نے تحفظ پاکستان بل اکثریت رائے سے منظورکرلیا،ارکان کاوزیراورسیکرٹری داخلہ کی عدم شرکت پرسخت احتجاج ،یہ کالاقانون ہے ،لاپتہ افرداکی تعدادبڑھ جائے گی،ایم ... مزید
-
ملک کو پولیو سے پاک کرنے تک انسداد پولیو مہم جاری رکھی جائے گی، عزم کو متزلزل نہیں کیا جا سکتا،صوبائی حکومت پولیو ورکرزکو مناسب سیکورٹی فراہم کرے،صدرممنون حسین، ملک میں امن وامان برقرار رکھنا حکومت ... مزید
-
توقیرصادق عملدرآمد کیس،سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو طلب کر لیا،اتنے بڑے سکینڈل کو نیب معمول میں ڈیل کر کے خراب کر رہا ہے،توقیر صادق کی تقرری،,82 ارب روپے کی وصولی ، تیسرا پہلو توقیر صادق کے فرار میں ... مزید
-
وزیراعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ سی ایم ایچ کا دورہ،راولپنڈی حملہ کے زخمیوں کی عیادت کی،انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے،نوازشریف کو تحقیقات کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی،دہشت گردوں کو ایسی سزا دی جائے ... مزید
-
خصوصی عدالت کا قیام قانون کے عین مطابق عمل میں لایا گیاہے،اکرم شیخ،مشرف کے خلاف کے دستاویزات کی صورت میں شہادت موجود ہے ، ان کے دستخط موجود ہیں،ان کے بیان پر شریک ملزمان کو شامل تفتیش کیا جا سکتا ... مزید
-
ملک میں آخری پولیو وائرس اور کیس کی موجودگی تک انسداد پولیو مہم جاری رہے گی،صدرممنون حسین کا اعادہ ، بزدلانہ حملے ہمارے اور قوم کے عزم کو متاثر نہیں کر سکتے،آنے والی نسلوں کو معذوری کی دلدل میں دھکیلنے ... مزید
-
آرمی چیف کا بنوں سی ایم ایچ کا دورہ،زخمی اہلکاروں کی عیادت کی، پاک فوج سمیت پوری قوم کو وطن کے بہادر سپوتوں پر ناز ہے، آ رمی چیف
-
پاکستان طالبان کیخلاف آپریشن کرے یا مذاکرات ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں، امریکی سفیر، سیکیورٹی کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے، سیکیورٹی سے متعلق تمام فیصلے بھی پاکستان کو خود کرنے ہوں گے ،امریکا ... مزید
-
ایف بی آرنے 16فیصدسے زائدریونیوحاصل کیاجوتسلی بخش ہے ، اسحاق ڈار ،یہ صرف حکومت کی دوستانہ کاروباری پالیسیوں اورمالیاتی ڈسپلن میں بہتری سے ممکن ہوا،وزیرخزانہ کی ایف بی آرکی کارکردگی کے جائزہ اجلاس ... مزید
-
مذہبی جماعتوں نے سودی نظام کیخلاف ایکا کرلیا،جلد سودی نظام کیخلاف تحریک چلائے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.