شمالی وزیرستان میں پولیوکے 4کیسزسامنے آگئے

پیر 20 جنوری 2014 05:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20جنوری۔2014ء)شمالی وزیرستان میں پولیوکے 4کیسزسامنے آگئے ،قومی ادارہ صحت کے مطابق سال کے پہلے ہی ماہ 4کیسزسامنے آئے،14ماہ کی یاسمین ،ڈیڑھ سالہ صائمہ ،منیبہ اورملالہ میں پولیووائرس کی تصدیق ہوگئی رواں سال میں اس سے پہلے دنیابھرمیں کوئی پولیوکاکیس سامنے نہیں آیاچاروں کیس پاکستان میں سامنے آئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :