ملک کے36 فیصد افراد ماہانہ تین سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، سبسڈی نہ دی گئی تو مہنگائی کی شرح مزید بڑھ سکتی ہے؛ اسٹیٹ بنک کی انرجی سیکٹرکی ر پورٹ، تین سویونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو ماہانہ 420 روپے تک سبسڈی ملتی ہے، صوبائی حکومتوں و نجی شعبے کے ذمے واجبات کو وصول کرنے کیلئے فوری اقدمات کئے جائیں
پیر 20 جنوری 2014 05:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔20جنوری۔2014ء)مرکزی بنک نے کہا ہے کہ ملک کے36 فیصد افراد ماہانہ تین سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، سبسڈی نہ دی گئی تو مہنگائی کی شرح مزید بڑھ سکتی ہے جبکہ اس وقت پچاس روپے یونٹ تک بجلی پیدا کی جا رہی ہے،وفا قی و صوبائی حکومتوں کو توانائی پر ٹیکس عائد کرکے باآسانی آمدنی حاصل ہوجاتی ہے ، اسی لئے پاکستان میں توانائی کے شعبے پر 9 مختلف قسم کے ٹیکسز عائد ہیں ۔
اسٹیٹ بنک کی جانب سے انرجی سیکٹر پر جاری رپورٹ کے مطابق تین سویونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو ماہانہ 420 روپے تک سبسڈی ملتی ہے۔ سبسڈی نہ دینے کی صورت میں مہنگائی کی متوقع شرح 10.5 سے بڑھ کر11.5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ بجلی کی پیداواری قیمت اور صارفین کو دی جانے والی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے فرق ہے۔(جاری ہے)
جون میں حکومت نے تین سو بائیس ارب روپے گردشی قرضوں کی مد میں ادا کئے تاہم صوبائی حکومتوں اور نجی شعبے کے ذمے واجبات کو وصول کرنے کے لئے فوری اقدمات کرنا ہوں گے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو توانائی پر ٹیکس عائد کرکے باآسانی آمدنی حاصل ہوجاتی ہے اور اسی لئے پاکستان میں توانائی کے شعبے پر 9 مختلف قسم کے ٹیکسز عائد ہیں ۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی ٹیکس آمدنی بڑھانے کے لیے توانائی کے شعبے میں ٹیکسز عائد کرتی ہیں کیونکہ یہ ٹیکس آسانی سے لگ جاتا ہے۔وفاقی حکومت کے توانائی پر 7 ٹیکسز اور 2 نان ٹیکس لیویز عائد ہیں جبکہ صوبائی سطح پر چھوٹی لیویز اس ٹیکس کے علاوہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس سال مائع پٹرولیم گیس اور قدرتی گیس پر مزید ٹیکس لگائے گئے۔ پٹرول اور بجلی مہنگی ہونے سے ٹیکس میں بھی اضافہ ہورہا ہے تو آمدنی بھی بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میں لوگوں کے پاس توانائی کے متبادل محدود ہیں اور متبادل توانائی محدود ہونے کی وجہ سے قیمت میں اضافے کے باوجود بھی طلب بڑھتی ہے جو ٹیکس آمدنی میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔ سی این جی سستی ہونے کے باوجود بھی تیل کا درآمدی بل کم نہیں ہو رہا۔ ٹیکسز قیمت پر کئی گنا اثرانداز ہوتے ہیں اور بجلی ، پٹرول اور سی این جی کی قیمت میں اضافے سے ٹیکسز اسے اور مہنگا کردیتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 20 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
شارجہ میں جاری تیسرااور آخری ٹیسٹ میچ ڈرا کی طرف گامزن،آج آخری روز،سری لنکا کی برتری 220رنزکی ہو گئی ،پاکستان کو ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کیلئے آج ایڑھی چوٹی کا زور لگانا پڑے گا، انجیلا میتھو پاکستانی ... مزید
-
قومی کرکٹ ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچ کے تقرر میں کوئی حرج نہیں،شاہد آفریدی،ونڈے اور ٹی ٹونٹی کے اچھے کھلاڑی موجود ہیں،بورڈ30 سے 35 متبادل کھلاڑی بھی رکھے،قوم اور ملک نے عزت دی ،میڈیا سے گفتگو
-
آسٹریلین اوپن،ایناایوانووچ نے سریناولیمزکوشکست دیدی
-
ڈاکار ریلی :نانی روما کار ریس کے نئے چمپئن بن گئے
-
وزیر اعظم اور مشترکہ مفادات کونسل نے ملک میں چھٹی مردم شماری کی منظوری دیدی،معاملہ کابینہ کی منظوری کے بعد جلد پارلیمنٹ میں حتمی منظوری کے لیے پیش کردیا جائے گا،ذرائع
-
پنجاب اور فاٹا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گی ،1کروڑ 77لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائینگے،محکمہ صحت نے 80ہزار ورکرز پر مشتمل 39ہزار ٹیمیں تشکیل دیدیں،والدین لازمی قطرے پلوائیں ‘ترجمان ... مزید
-
پنجاب روزگار بنک سے لاکھوں نوجوانوں کو آسان شرائط پر قرضے دیں گے،شہبازشریف،عوام کے معیار زندگی میں بہتری لانا اور محروم معیشت طبقات کو ترقی کے دھارے میں شامل کرنا پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا ... مزید
-
مستحق اور غریب افراد کی مدد کرنا ہر ذمہ دار شہری کا فرض ہے تاکہ وہ دولت اور عہدہ کی اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی طاقت کو مثبت کاموں میں استعمال کرے،گورنر پنجاب ، معاشرے میں رواداری اور بھائی چارے کو فروغ ... مزید
-
وفاقی حکومت اور مسلح افواج کواب یا کبھی نہیں کی بنیاد پر فیصلہ کرنا ہے، فاروق ستار،طالبان دہشت گردوں کی جانب سے مسلح افواج اور عام شہریوں کو مسلسل نشانہ بنایاجارہا ہے،حکومت اور اداروں نے اب تک یہ ... مزید
-
مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کا ٹرائل شروع کرکے پاک فوج کو تذبذب میں مبتلا کردیا ہے، بابر اعوان ،سابق چیف جسٹس کے بعد سپریم کورٹ سے بریکنگ نیوز کا سلسلہ ختم ہوگیا،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
قومی اسمبلی کے اجلاس بلانے کی سمری منظورنہ ہونے کے باعث اجلاس آج نہیں ہوگا
-
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومتوں اورقوم کومتحدہوناچاہئے ،عبدالقادربلوچ،سیاسی جماعتوں کے نرم رویہ سے طالبان کی کارروائیاں بڑھ رہی ہیں ،طالبان سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے توآخری فیصلہ آپریشن ہوگا،نجی ... مزید
-
نئے شناختی کارڈ کے اجراء میں پیدا ہونے والا ایک لاکھ 35ہزار کا بیک لاک نادرا نے کلیئر کر دیا،ترجمان وزارت داخلہ
-
چوہدری نثار نے بنوں واقعہ کے باعث اہم پریس کانفر نس منسوخ کر دی
-
لاہور، مالکان کے تشدد سے زخمی کمسن ملازمہ ہسپتال میں دم توڑ گئی
-
لاہور میں شدید دھند،ٹریفک حا دثات میں 4 افراد جاں بحق 10شدید زخمی،فیصل آبا دسے پنڈی بھٹیاں تک موٹر وے ٹریفک کیلئے بند،لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا،دوبئی سے آنیوالی فلائٹ واپس ، ... مزید
-
حکومت کے 6ماہ،قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کا انتخاب مکمل نہ ہو سکا،جمہوریت میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے بغیر قومی اسمبلی نامکمل ہے،پارلیمانی ذرائع
-
الیکشن کمیشن کا این اے 19ہری پور سات اور پی کے 81سوات کے بعض پولنگ اسٹیشن پر دوبار پولنگ کرانے کا علان ، قومی اسمبلی کے حلقہ میں 29جبکہ سوات کے حلقہ میں 28جنوری کو پولنگ ہوگی
-
افغا ن طالبا ن نے امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی تازہ پیش کش کو مسترد کردیا ،امریکہ واضح حقائق پر چشم پوشی کررہا ہے ،جب تک افغانستان میں ایک بھی غیر ملکی فوجی موجودہو گا، ہتھیار ڈالنے کی امید قائم نہ ... مزید
-
برطانیہ ،سیلاب ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے باعث آئے،کونسلر یو کے انڈیپینڈنس پارٹی،وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو خبردار کیا تھا کہ اس فیصلے کے باعث ’آفات‘ آ سکتی ہیں،ڈیوڈ سلوسٹر
-
شاہ عبداللہ کی مصری صدر کو کامیاب ریفرنڈم پر مبارکباد
-
دمشق، محاصرہ زدہ فلسطینی مہاجر کیمپ میں اشیاء خور و نوش چار ماہ بعد پہنچا دی گئیں
-
ششی تھرورکا وزیرداخلہ کوخط،اہلیہ کی موت کی تحقیقات تیزتر کرنیکی استدعا
-
برطانیہ : گھروں کے مالکا ن ارب پتی بن گئے،سال 2013 کے دوران پراپرٹی کی طلب میں مسلسل اضافہ ہوا اور 12 ماہ کے دوران مزید 92 ہزار 985 گھروں کے مالکان ملینیئرز بن گئے یعنی ہر روز255 گھروں کے مالکان نے پراپرٹی ... مزید
-
اب خون میں شکر کی سطح ماپے گا گْوگل کا ’کانٹیکٹ لینز، جو کانٹیکٹ لینز گْوگل تیار کر رہا ہے اس سے ہر ایک سیکنڈ میں جسم میں شکر کی مقدار کو جانچنا ممکن ہو سکے گا
-
عراقی فوج نے رمادی میں القاعدہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا
-
اقتدار چھوڑنا مذاکرات کا حصہ ہی نہیں، صدر بشارالاسد
-
تھائی لینڈ،بنکاک میں بم دھماکا، 28 افراد زخمی
-
اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی جاں بحق
-
انڈونیشیا،جکارتہ میں تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں دس ہزار افراد بے گھر ہوگئے
-
مغربی ناروے میں آتشزدگی ، 23 عمارتیں خاکستر
-
امریکا:ماں نے اپنے ہی دو بچوں کی جان لے لی ، دو زخمی
-
ہنگری،پارلیمانی انتخابات 6اپریل کوہونگے،صدر کا اعلان، دائیں بازو کے وزیراعظم وکٹور اوربان کے دوبارہ منتخب ہونے کے امکانات روشن ہیں،سروے رپورٹ
-
تیونس،پارلیمنٹ میں رائے شماری سے قبل نئے آئینی مسودے کا شق وار جائزہ جاری
-
بنوں چھاؤنی میں میران شاہ جانے کیلئے تیار سیکورٹی فورسز کے قافلہ میں دھماکہ،22کے قریب اہلکار شہید،25سے زائد زخمی، بعض کی حالت تشویش ناک،صدر، وزیراعظم اور سیاسی قائدین کی طرف سے شدید مذمت،واقعہ میں ... مزید
-
قوم کو متحد ہو کر فیصلہ کرنا ہوگا طالبان سے مذاکرات کرنے ہیں یا فوجی آپریشن سے مسائل حل کر نا ہیں، چوہدری نثار ،ملکی دفاع کی مضبوطی،شدت پسندی کے خاتمے اور امن و امان کیلئے اندرونی سیکورٹی پالیسی ... مزید
-
بنوں حملہ کی ذمہ داری قبول،مزید حملوں کی دھمکی کے ساتھ ساتھ حکومت کو طالبان کی مذاکرات کی پیش کش، بیان میں کراچی سی آئی ڈی ہیڈ کوارٹر اور مہران بیس پر حملہ کی ذمہ داری بھی قبول کی،شریعت کی جس آواز ... مزید
-
بنوں میں فورسز پر حملے کا دکھ ہوا اس کی ذمہ داری نوازشریف پر عائد ہوتی ہے،عمران خان ،10سال سے پاکستان امریکہ کی جنگ لڑ رہا ہے، جنگ سے 100ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہو چکا ہے ، اسکے مقابلے میں امریکی امداد ... مزید
-
سابق صدر پرویز مشرف کے اسپتال میں19دن مکمل،عدالتی حکم پر میڈیکل بورڈ (آج) چیک اپ کرے گا،ذرائع،اہلیہ کی مشرف سے ملاقات،ڈاکٹرز کی ٹیم بیرون ملک بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہ کر سکی
-
دہشتگردی کے حالیہ واقعات اور بنوں میں پاک فوج پر حملہ، وزیر اعظم نے دورہ سوئٹزر لینڈ منسوخ کر دیا ، قوم دہشتگردی و انتہا پسندی کیخلاف متحد ہے،شہریوں اور امن وامان نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں ... مزید
-
پاک ایران گیس منصوبے کو آگے بڑھانے پر حکومت کی معذوری،منصوبے کو ختم کرنے کی باتیں کوئی نئی نہیں ، ایران کو دسمبر کو آگاہ کردیا گیا تھا ،منصوبے میں بڑی رکاوٹ امریکہ اور یورپی یونین کی پابندیاں ہیں،شاہد ... مزید
-
وفاقی کابینہ (آج) خصوصی اجلاس میں ملکی سیکورٹی پالیسی کی منظوری دے گی،کابینہ بھارت سے بجلی کی درآمد سمیت دیگر امور کا بھی جائزہ لے گی
-
سابق چیئرمین نادرا نے وفاقی وزیر داخلہ پر الزامات کو غلط فہمی کا نتیجہ قرار دیا
-
دہشت گردی کے خلاف حکومتی کوششیں ناکام ہونے کا اندیشہ،مذہبی جماعتیں تقسیم،ایک دھڑا طالبان سے مذاکرات ،دوسرا آپریشن کا حامی تیسرے نے پورے معاملے سے خود کو الگ کر لیا
-
کابل ،ریسٹورنٹ پر حملے میں سرحد پارایجنسیاں ملوث ہیں، افغانستان
-
ایک ارب مالیت کی ہیروئن برآمدگی کا بھارتی الزام،دونوں اطراف کے حکام کے درمیان مذاکرات ناکام ،سرینگر مظفرآباد تجارت اور بس سروس بھی معطل
-
کراچی ، کالعدم تنظیموں کے خلاف رینجرز کا بڑے پیمانے پر آپریشن شروع ، فضائی نگرانی کے لئے ہیلی کاپٹر کا بھی استعمال ،ٹارگٹ کلرز سمیت27 ملز مان گرفتار ،فائرنگ کے واقعات میں دو خواتین سمیت پانچ افراد ... مزید
-
تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور عوامی تحریک کا حکومتی پالیسیوں کیخلاف متحد ہونے کافیصلہ،دہشت گردی، امن و امان کی ابتر صورتحال، مہنگائی، بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ ولوڈ مینجمنٹ سمیت دیگر ایشوز پرعوام ... مزید
-
ملک کی سرحدوں و ہوائی اڈوں سے غیر قانونی طریقے سے کروڑوں ڈالربیرونِ ملک منتقل ہورہے ہیں،گورنرا سٹیٹ بنک یاسین انور، اسٹیٹ بنک کی نشاندہی پر ایف آئی اے منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ... مزید
-
ایف بی آر کی ہدایت پر ملک کی یوٹیلٹی کمپنیوں کی رجسٹرڈ صنعتی وکاروباری یونٹس سے بجلی و گیس کے بلوں پر پانچ فیصد اضافی سیلز ٹیکس وصولی کاانکشاف، یوٹیلٹی کمپنیوں کو ڈیٹا درست کرنے کے احکامات وپانچ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.