حکومت عوام کی خدمت کے بجائے مسائل میں اضافہ کررہی ہے ،منور حسن ، اپنی ناکامی ، نا اہلی کو چھپانے اور اپنوں کو نوازنے کیلئے قومی اداروں کی نجکاری کی جارہی ہے ، جماعت اسلامی اینٹی نجکاری تحریک چلائی گی ، نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں لایا جائے اور اس حوالے سے کمیشن قائم کیا جائے ، پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 13 جنوری 2014 07:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13 جنوری ۔2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی خدمت کے بجائے مسائل میں اضافہ کررہی ہے ، اپنی ناکامی ، نا اہلی کو چھپانے اور اپنوں کو نوازنے کیلئے قومی اداروں کی نجکاری کی جارہی ہے ، جماعت اسلامی اینٹی نجکاری تحریک چلائی گی ۔
(جاری ہے)
نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں لایا جائے اور اس حوالے سے کمیشن قائم کیا جائے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کیا، اس موقع پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن ، نائب امراء مظفراحمد ہاشمی ، مسلم پرویز ، سیکریٹری عبدالوہاب ، سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری ، پاسلو کے جنرل سیکریٹری ظفر خان ، پیاسی یونین کے جنرل سیکریٹری عبیدا للہ اور دیگر بھی موجود تھے ، سید منور حسن نے خطاب کر تے ہوئے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کو قائم ہوئے اتنے دن ضرور ہوگئے ہیں کہ جس میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کئے جاتے اور حکمران جماعت اپنے منشور پر عمل درآمد کرتی مگر حکومت سمت معکوس میں سفر کررہی ہے ، روزگار کی فراہمی اور لاقانونیت کے خاتمے کے بجائے حکومت اپنی نااہلی اور ناکامی کو چھپانے کیلئے قومی اداروں کی نجکاری کی جارہی ہے اور قوم کو نجکاری کے فوائد بتائے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ نجکاری کے معاملے میں تمام سیاسی جماعتوں کا ایک ہی موقف ہے ، جماعت اسلامی نجکاری کے خلاف سیمینار ز اور کانفرنس کے ساتھ ساتھ اینٹی نجکاری تحریک بھی چلائے گی لاہور میں اس حوالے سے ایک قومی کانفرنس منعقد کی گئی جبکہ نجکاری کے حوالے سے بنائی جانے والی کمیٹی کا اجلاس 16جنوری کو منعقد کیا جائے گا ، انہوں نے کہا کہ قومی اداروں کی نجکاری سیاسی نہیں قومی مسئلہ ہے یہ مسئلہ ڈرائنگ روم کی سیاست سے حل نہیں کیا جاسکے گا اس کیلئے عوام کو متحرک کرنا ہو گا ،جماعت اسلامی نے اس حوالے سے منصبوبہ بندی کرلی ہے ہم پر امن تحریک چلائیں گے ملک کے اندر ایسے سیاسی کارکن موجود ہیں جو بھرپور تحریک چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ حکومت نے قومی اداروں کی نجکاری کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہم قرضوں کی تمام شرائط کو تسلیم کرتے ہیں ، وزیر اعظم ، کا بینہ اور چاروں صوبائی حکومتوں نے اس کی منظوری دے دی ہے ، حکومت کا یہ خط سراسر جھوٹ پر مبنی ہے ، وزیر خرانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے سفید جھوٹ بولا ہے ، وزیراعلی سندھ کھل کر کہہ چکے ہیں کہ ہم نجکاری کے خلاف ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ اس حوالے سے کوئی اجلاس نہیں ہوا، ہم محسوس کرتے ہیں کہ اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے نجکاری کی پالیسی بنائی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ نجکاری قومی مسئلہ ہے ایسے پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائے اور اس حوالے سے کمیشن تشکیل دیاجائے اور عوام کو بتایا جائے کہ نجکاری سے اب تک کیا فوائد حاصل ہو ئے ہیں جس میں بینکوں کی نجکاری بھی شامل ہے ، انہوں نے کہا کہ سفید جھوٹ سے معاملات کو حل کرنے کی کوشش کی گئی تو حکومت کو مہنگی پڑے گی ، انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیل ملز کے ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں لوگ ردعمل کا شکار اور نفسیاتی مریض بن رہے ہیں ملازمین کی تنخواہیں روک لینا خود دہشت گردی ہے یہ ریاستی دہشت گردی کے مترادف ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 13 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ، سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 16 جنوری سے شارجہ میں کھیلا جائے گا
-
پاکستانی سکیئرز کی ٹیم ڈ ریم ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لئے کوریاروانگی،پیانگ چانگ سکی ٹریننگ اکیڈمی میں تربیت کے منفرد موقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں، ایئرمارشل اطہرحسین بخاری کی ہدایت
-
چارسدہ میں دو بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازعہ پر مسلح تصادم،خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق‘ 3 زخمی‘ پولیس کا ملزموں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری
-
سکیورٹی خدشات،امسال بھی 23 مارچ کو فوجی پریڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ
-
کوئٹہ،سردار عبدالرحمان کھیتران کی پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں گرفتاری پیش ، رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران کی نجی جیل ے خواتین اور بچوں سمیت ایک درجن کے قریب افراد کو بازیاب ... مزید
-
حکومت مذاکرات کے حوالے سے بھی ڈبل مائنڈیڈ نظر آتی ہے، شرجیل میمن
-
وزیراعلی ٰخیبرپختونخوا کا مارچ سے طبقاتی نظام تعلیم ختم، صوبہ بھر میں یکساں نظام تعلیم نافذ کرنے کا اعلان، کارکن بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں، حقیقی معنوں میں لوگوں کو مقامی سطح پر بااختیار ... مزید
-
دہشت گردکارروائیوں کا خطرہ ہے،حکومت پنجاب نے مراسلہ جا ری کر دیا
-
صوبائی اسمبلی سے احتساب کا بل پاس ہو گیا ہے، بل کی بدولت ملک کو لوٹنے والوں او ر بڑے مگر مچھوں کا احتساب کیا جائیگا، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا
-
حکومتی نمائندے سینٹ میں پیپلز پارٹی کے ارکان کے وزارت خزانہ سے متعلق سوالوں کے جواب دینے سے قاصر، یا تو تحریری جواب میں ڈال دیا جاتاہے یا پھر وقفہ سوالات میں شامل ہی نہیں کیا جاتا ، پی پی ارکان کا ... مزید
-
ملکی سلامتی،بقا اور فلاح کے لئے مذہبی اداروں اور علماء کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، سردار محمد یوسف ،حکومت عصری اور دینی اداروں کی تعلیم کو ہم آہنگ کرنے کے لیے کوشاں ہے ،علماء نے ہمیشہ ملک کے حقیقی ... مزید
-
مرکز اور صوبوں میں محاذ آرائی سے قوم دہشت گردی کا نشانہ بن رہی ہے‘ سینیٹر زاہد خان،وفاقی حکومت دہشت گردی کی پالیسی واضح کرے‘ پی ٹی آئی کے پی کے میں طالبان کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے‘نجی ٹی وی سے ... مزید
-
اسپیکر قومی اسمبلی نے سیکر ٹری قومی اسمبلی کے امور چلانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے موزوں شخص مانگ لیا، لا ہو ر سے مو زو ں شخصیت کو اس عہد ے پر تعینا ت کئے جا نے کا امکا ن
-
قومی اسمبلی کی پارلیمانی امورکمیٹی (آج )بلدیاتی انتخابات میں مقناطیسی سیاہی کے استعمال اور صوبہ خیبر پختونخوا میں انگوٹھوں کی تصدیق کے لیے بائیو میٹرک ڈیوائسزکی تنصیب کا جائزہ لے گی
-
عابد شیر علی ذہنی مریض ہے جو قوم کو گمراہ کر رہاہے،سراج الحق ،حکومت اگر اس کا علاج نہیں کر سکتی تو خیبر پختون خواہ حکومت کی طرف مفت علاج کی پیش کش قبول کرلے،تقریب سے خطاب
-
بشارالاسد کا مستقبل کوئی کردار نہیں،احباب شام کا اتفاق،شامی قومی اتحاد پر بحران کے سیاسی حل کے لیے جنیوا مذاکرات میں شرکت پر زور
-
الانبار میں نوری المالکی کی فوجی مداخلت قبول نہیں،وزیر اعلی کردستان بارزانی
-
مصر،عبوری حکومت کا ایک اور ریفرنڈم کرانے کا اعلان
-
اوبامہ مسلم دنیا میں امریکہ کی ساکھ بحال کرنے اور مشرق وسطیٰ میں بہتری کا ہدف حاصل نہ کرسکے، امریکی میڈیا،امریکا کا ایک اہم اتحادیسعودی عرب، اسرائیل اور ایران کے ساتھ تعلقات، بالخصوص جوہری تنازعے ... مزید
-
شام ، باغیوں اور جہادیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ، ہلاکتیں سات سو ہوگئیں
-
یوکرائنی دارالحکومت میں یورپ نوازوں کی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی
-
بنگلہ دیش ،متنازعہ الیکشن کے بعد نئی حکومت قائم،وزیراعظم شیخ حسینہ نے حلف اٹھا لیا
-
لیبیا، متحارب قبیلوں میں لڑائی ،19افراد ہلاک،20زخمی
-
ایران کی کیتھرائن آشٹن کو دورے کی دعوت ،یورپی یونین خارجہ پالیسی سربراہ نے درخواست قبول بھی کرلی
-
ایریل شیرون کو آج دفنایا جائیگا
-
وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی گاڑی پر خودکش حملہ،6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ،دو زخمی، امیر مقام حملے میں محفوظ رہے، چھٹا حملہ ہے ،اللہ کا احسان ہے مجھے بچالیا ،افسوس میرے سکواڈ کے اہلکار شہید ... مزید
-
مذاکرات پہلی ترجیح ہیں،حکومت کی پالیسی وہ نکتہ ہے جس پر اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا تھا،چوہدری نثار،ملکی وقار کو مدنظر رکھ کر طالبان سے مذاکرات کو آگے بڑھایا جائے گا ا، جو گروپس ... مزید
-
خبردار، ہوشیار!۔۔۔۔۔ زیادہ وصولی، کم لوڈشیڈنگ، جنوری کے بعد سے بجلی کی تقسیمی کمپنیوں کے علاقوں میں لوڈشیڈنگ محصولات کے تناسب سے ہوگی،ٹیکس دہندگان میں اضافہ کیلئے مارچ تک ایف بی آر کی طرف سے 75 ہزار ... مزید
-
73کا آئین دستور ساز اسمبلی کا بنایا ہوا نہیں،محض ایکٹ آف پارلیمنٹ ہے جس کی خلاف ورزی پر غداری کا الزام نہیں لگایا جاسکتا ،مشرف کا دعوی ،عدالت نے مختصر فیصلے میں بھی سنگین غداری کے الزام پر ٹرائل کا ... مزید
-
مشرف ڈاکٹرز کی اجازت سے عدالت میں پیش ہوں گے‘ سابق صدر کے مستقبل کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے‘ احمد رضا قصوری
-
امیر مقام پر حملے کی اعلی سطحی تحقیقات کا حکم دیدیا ، واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ،پرویز خٹک،حقائق سے قوم کو اگا ہ کریں گے، حملے میں پولیس اور سیکورٹی اہلکارو ں کی شہادت اورتمام متاثرین سے افسوس ... مزید
-
ڈرون حملوں کیخلاف ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ،عمران خان، امریکہ نے نیٹو سپلائی کھولنے بارے کوئی رابطہ نہیں کیا ‘حکمران ڈالر کے پجاری ہیں لیکن خیبرپختوانخواہ میں نیٹو سپلائی اس وقت تک بند ... مزید
-
18ویں ترمیم کی روشنی میں صوبوں کو وسائل کی منتقلی، آئندہ5سالہ قومی ترقیاتی منصوبے اور ویژن 2025 ء میں صوبوں کیلئے الگ باب کے قیام کا فیصلہ،صوبوں سے جاری مشاورتی عمل 31 جنوری تک مکمل ،فروری کے پہلے ہفتے ... مزید
-
حکومت عوام کی خدمت کے بجائے مسائل میں اضافہ کررہی ہے ،منور حسن ، اپنی ناکامی ، نا اہلی کو چھپانے اور اپنوں کو نوازنے کیلئے قومی اداروں کی نجکاری کی جارہی ہے ، جماعت اسلامی اینٹی نجکاری تحریک چلائی ... مزید
-
الطاف حسین اور عاصمہ جہانگیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،پرویز مشرف کیس سے متعلق تبادلہ خیال
-
وزیراعظم پارلیمنٹ آتے ہیں نہ اسکو اہمیت دیتے ہیں یہ انتہائی غیر مناسب رویہ ہے،خورشید شاہ ،کل اگر کچھ ہوگا تو ذمہ دار خودہوں گے،مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف میں کافی چپقلش ہوچکی ،نواز شریف کو تمام ... مزید
-
راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، بازاروں ،گلیوں، اہم عمارتوں کے ساتھ سات گھروں کوپھولوں پتیوں، چراغاں اور رنگ برنگے قمقموں سے سجانے کا ... مزید
-
عالمی ثالثی عدالت کی پاکستان کو مقررہ مقدار میں پانی کی فراہمی سے بھارت کے کشن گنگا ڈیم سے بجلی کی پیداوار میں 5 فیصد کمی ،بھارت اس فیصلے پرعمل کرنے کو تیارنہیں‘بھارتی میڈیا رپورٹس
-
تھرکے 175ارب ٹن کوئلے سے آئندہ 200 سال تک ایک لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے‘چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل
-
بھارتی سفارتکار کے حوالے سے دہلی اور واشنگٹن کے روابط میں کشیدگی نہیں،سلمان خورشید،اگر کوئی معاملات ہیں تو جلد طے کر لیے جائیں گے،انٹرویو میں دعویٰ
-
پن بجلی کے 5منصوبے2018ء تک مکمل ہونگے ، واپڈا ذرائع
-
سابق صدر پرویز مشرف بیرون ملک ضمانت پر چلے جائیں گے‘ ن لیگ کی حکومت عوام کو پانچ سالوں میں مہنگائی کے تحفے دے گی‘ سابقہ حکومت کی پالیسیوں سے ن لیگ مشکل میں پھنس گئی ہے‘ شیخ رشید
-
سپریم کورٹ میں اوور سیز پاکستانیوں کیلئے قائم خصوصی سیل میں پاکستانیوں کی درخواستوں کا سلسلہ شروع ، برطانیہ میں مقیم سہیل ظہور خان کی زندگی بھر کی جمع پونجی لٹ جانے کی پہلی شکایت موصول
-
بھارت نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو ویزا دینے سے انکار کردیا‘ تحریک منہاج القرآن نے بھی تصدیق کردی،بھارتی حکام نے ڈاکٹر طاہر القادری کے دورہ کے آغازسے ایک ہفتہ قبل ویزہ جاری کرنے کا وعدہ کیا تھا،تحریک ... مزید
-
القاعدہ اور چین کے خطرے کے پیش نظر کشمیر میں بھا رتی فوج کی موجودگی ناگزیر ہے، فاروق عبد اللہ،کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی تعداد میں کمی اور افسپا کی منسوخی کے عمل کے لئے ریفرنڈم کرانے کی کوئی ضرورت ... مزید
-
پاکستان میں کسی طالبان راہنماء کے قتل میں ملوث نہیں ، افغان وزارت داخلہ، طالبان راہنماؤں کی ہلاکت ان کے اندرونی اختلافات کا نتیجہ ہوسکتی ہے‘افغان حکومت مسلح گروپوں کو امن کی میز پر لانے کیلئے کوشاں ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.