قبائلی علاقوں میں شدت پسندی کے مقابلہ کا واحد راستہ سماجی معاشی ترقی ہے،حکومت اور فوج ایک صف میں ہیں،آرمی چیف

جمعہ 10 جنوری 2014 03:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10جنوری۔2013ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں شدت پسندی کا مقابلہ کرنے کیلئے واحد راستہ سماجی معاشی ترقی ہے،حکومت اور فوج اس حوالے سے ایک صف میں ہیں،ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے معروف امریکی بیس سکالر اکبر ایس احمد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی اور آرمی چیف کو اپنی کتاب پیش کی اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں شدت پسندی کا مقابلہ کرنے کیلئے واحد راستہ سماجی معاشی ترقی ہے،حکومت اور فوج اس حوالے سے ایک صف میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :