بجلی چوری پر قابو پانا خیبر پختونخوا حکومت کی نہیں واپڈا کی ذمہ داری ہے،پرویزخٹک،عابد شیر علی خود بجلی چوروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، وفاقی حکومت بنوں کی بجلی بند کر کے دکھائے، وزیراعلی خیبرپختونخوا
جمعہ 10 جنوری 2014 03:08
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10 جنوری ۔2014ء)وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کو بجلی چور کے لقب سے نوازتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی چوری پر قابو پانا خیبر پختونخوا حکومت کی نہیں بلکہ واپڈا کی ذمہ داری ہے۔
(جاری ہے)
پشاور میں ٹریفک ہیڈ کواٹر اور گلبہار پولیس سٹیشن پر اچانک چھاپے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا کہ وفاقی حکومت کے وزیر خیبرپختونخوا کے وزرا ء پر بجلی چوری کے الزامات لگا کر اپنی ذمہ داریوں سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی بتائیں کہ انکا خود کیا کردار ہے۔
وہ خود بجلی چوروں کے ساتھ ملے ہوئے ہے۔ پرویز خٹک نے کہا کہ وفاقی حکومت بنوں کی بجلی بند کر دے تو پھر دیکھے گی کہ خیبر پختونخوا حکومت کیا اقدام اٹھاتی ہے۔ ٹریفک کے مسائل کے حل کے لئے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اختیارات ٹریفک پولیس کے حوالے کی جا رہی ہیں۔وزیر اعلی کے اچانک چھاپے پر پولیس اور ٹریفک افسران کی دوڑیں لگ گئی اس دوران وزیر اعلی کی جانب سے ٹریفک ہیڈ کواٹر اور تھانہ گلبہا ر کے ریکارڈز بھی چیک کئے گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 10 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
دبئی ٹیسٹ،سری لنکا کی میچ پر گرفت مضبوط ،تجربہ کاربیٹسمین مہیلا جے وردھنے کی شاندار سنچری،سری لنکا کے چار وکٹوں کے نقصان پر 318 رنز اسکور، 153 رنز کی واضح برتری حاصل ہوگئی
-
کھیلوں کو بحران سے نکالنے کیلئے وزیراعظم سے ہدایات لینے کا فیصلہ، اسلام آ باد میں ہونے والے اہم اجلاس میں قومی اسپورٹس پالیسی کے حوالے سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تنازع پر تفصیلی غور کیاگیا ... مزید
-
ائیر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں سکِی فیڈریش آف پاکستان کی جنرل کونسل میٹنگ کا انعقاد ہوا،ائیر ماشل اطہر حسین بخاری وائس چیف آف ائیر سٹاف کو متفقہ طور پر سکِی فیڈریشن آف پاکستان کا صدر منتخب کر لیا ... مزید
-
صوبائی کابینہ اجلاس میں کوئٹہ کی سطح پر جاری ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ، جاری ترقیاتی منصوبوں، معیاری سڑکوں اور سیوریج نظام کی تعمیل کویقینی بنانے کیلئے احکامات جاری ، لیویز کو مزید منظم اور فعال ... مزید
-
سپریم کورٹ میں 12 سال سے دھکے کھانے والی خاتون ٹیچر کو انصاف ملنے کی امید پیدا ہو گئی ،سپریم کورٹ نے30 روز میں خاتون ٹیچر کو گریڈ 15سے17 میں ترقی دینے کیلئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیا ، سماعت ... مزید
-
سپریم کورٹ نے پی آئی اے بے ضابطگی کیس میں چیئرمین کی تقرری کیلئے وفاقی حکومت کو پندرہ روز کی مہلت دے دی، ہم آبزرویشن دے کر پی آئی اے کی کمرشل سرگرمیوں کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے‘ حکومت خود ادارے ... مزید
-
کراچی،چوہدری اسلم نے شہادت سے قبل پریس کانفرنس میں طالبان کے3دہشتگردوں کو ہلا ک کرنے کا بتایا
-
جنوبی وزیرستان ایجنسی کے وزیر اورمحسود قبائل کے نمائندہ جرگے کی خیبرپختونخوا کے گورنر انجینئر شوکت اللہ سے ملاقات
-
راولپنڈی،پاک فوج کے جنوبی وزیرستان میں شہید ہونیوالے کیپٹن یحییٰ عبدالصمد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک
-
سندھ حکومت نے رواں مالی سال کے دوران گندم کی خریداری کا حدف 1.3ملین ٹن مقررکردیا، مار چ کے آخری ہفتے سے ہی گندم کی خریداری شروع کر نے کا فیصلہ،آبادگاروں کو باردانے کی فراہمی اور ان سے حکومتی مقرر کردہ ... مزید
-
مسلم لیگ (ن) نے سندھ میں پارٹی کے صوبائی صدر کیلئے مشاورت شروع کردی، غوث علی شاہ‘ ممتاز بھٹو اور سید ظفر علی شاہ دوڑ میں شامل
-
افراسیاب خٹک سینٹ کی انسانی حقوق فنکشنل کمیٹی،ڈاکٹر سعیدہ اقبال دفاعی پیداوار،مشاہد اللہ صنعتی پیداوار اورباز محمد خان کشمیر گلگت بلتستان کمیٹی کے چیرمین منتخب،انسانی حقوق کمیٹی کا وزارت انسانی ... مزید
-
حبکو تھرمل پاور پلانٹ کو کوئلے پر منتقل کرنے کے انتظامات مکمل،حبکو حکام کواب صرف حکومتی پالیسی گائیڈ لائن کا انتظار ، کوئلے سے بجلی تیار ہونے سے بجلی کی لاگت میں نصف فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے، ... مزید
-
سوات سے تعلق رکھنے والے ایک اور حلقہ پی کے 86پر مسلم لیگ ن کے ایم پی اے قیموس خان نااہل، حلقہ پی 86پر دوبارہ انتخابات کرانے کا اعلان
-
امریکا اور بھارت کے درمیان سفارتی تنازع شدت اختیار کر گیا، امریکی وزیر توانائی نے بھی دورہ بھارت ملتوی کردیا
-
جوہری مذاکرات میں امریکاایران اور اسلام کا دشمن نظر آیا،خامنہ ای،ایرانی رہبر کا حسن روحانی کی حکومت سے ہٹ موقف پیش
-
عراقی شہر فلوجہ سے تیرہ ہزار سے زائد خاندانوں کی نقل مکانی،ہلال احمر نے تین دنوں میں 8000 خاندانوں کی مدد کی
-
ترکی میں بدعنوانی اسکینڈل کے حوالے سے یورپی یونین کا تحفظات کا اظہار
-
سلامتی کونسل،حلب میں مسلسل بمباری کی مذمت کی کوشش روس نے رکوا دی،برطانوی مسودہ 700 شہریوں کی ہلاکت پر شام کی مذمت پر مبنی تھا،روس کی طرف سے روکا گیا بیان قرارداد کا پیش خیمہ بن سکتا تھا،برطانیہ کی ... مزید
-
بھارت، ریاست آندھرا پردیش میں سونیا گاندھی کے مندر کی تعمیر
-
جاسوسی کے معاملات پر اوباما کی متعلقہ حکام سے ملاقات،قومی سلامتی ایجنسی میں اصلاحات کی تجاویز پر غور اور مشاورت
-
بنگلہ دیش،نو منتخب ار اکین ِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا،کابینہ ارکان کی حلف برداری اتوار کو متوقع
-
یورپی پارلیمانی کمیٹی ،سنوڈن سے پوچھ گچھ کی منظوری
-
عراق ،کاربم دھماکے اور مسلح حملے میں 16فوجی اہلکار ہلاک ،24زخمی
-
فرانس ، نوجوان مسلم خاتون کو حجاب کے معاملے پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ لڑائی جھگڑے کے جرم میں ایک ماہ سزائے قید سنا دی گئی
-
کراچی، لیاری ایکسپریس وے پردھماکے کے نتیجے میں کراچی پولیس کے افسانوی کردار ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم سمیت 3پولیس اہلکار شہید ،کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،حملے ... مزید
-
غداری کیس،میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر سابق صدر کے مزید استثنیٰ کی استدعا مسترد ، 16 جنوری عدالت نے طلب کر لیا،ضابطہ فوجداری کی دفعات (سی آر پی سی )کے اطلاق پر فیصلہ آ ج جاری کیا جائے گا، مشرف 16 جنوری کو ... مزید
-
سابق صدرکی میڈیکل رپورٹ میں کوئی بھی ایسی بیماری نہیں جس کی بنیاد پر انہیں عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دیا جا سکے ،مقدمہ کے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی خصوصی عدالت سے استدعا ،مشرف شدید علالت میں زیر علاج ... مزید
-
قوم سے جھوٹ نہیں بولوں گا،توانائی بحران ختم نہیں صورتحال بہتر ہوئی ہے، نواز شریف،وہ معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا جس میں بڑے اور چھوٹے کیلئے الگ الگ قانون ہوں،،اللہ تعالیٰ نے ناانصافی کی حکومت کی اجازت ... مزید
-
سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت کے روبرو پیش، فرد جرم عائد نہ ہو سکی، عدالتی ریکارڈ پر کوئی ایسا ثبوت نہیں جس سے میر ے موکل پر الزام ثابت ہو، نہ ہی عدالت کو ان کے خلاف گواہان کی فہرست فراہم کی ... مزید
-
نجکاری کمیشن اجلاس ،حبیب بینک ، یونائیڈ بینک ، الائیڈ بینک ، او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کی نجکاری کی منظوری، فوری مالیاتی مشیر مقرر کرنے کا فیصلہ
-
آرٹیکل 6کے معاملے پر میں نے جوموٴقف کل بیان کیاتھا آج بھی اسی پر قائم ہوں،الطاف حسین،میں نے ابتداء میں بھی ملک کے تمام آئینی وقانونی ماہرین کو آرٹیکل 6 کے معاملے پر مناظرے کی کھلی دعوت دی تھی جسے کسی ... مزید
-
بھارتی فوجی کے سر کاٹنے کے الزامات ایک بار پھر مسترد،ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا،بھارت نے باہمی اور تیسرے فریق سے تحقیقات کی پیشکش قبول نہیں کی،بھارتی الزام بے بنیاد ہیں،ترجمان دفترخارجہ،سعودی ... مزید
-
کنٹونمنٹ بورڈز بلدیاتی انتخابات کیس ، حکو مت بتائے کیا اگلی صدی میں انتخابات کرا ئے گی ، سپریم کو رٹ ، پارلیمنٹ اگر دو سال تک آئینی ترامیم منظور نہیں کرے گی تو آپ کیا انتخابات نہیں کرائیں گے، ا نتخا ... مزید
-
پاک چین مشترکہ توانائی گروپ اجلاس توانائی بحران حل میں معاون ثابت ہوگا،خواجہ آصف،پاک چین دوستی کومزیدمضبوط کرنے کی طرف شرکت پیداہوگی ،پاکستان چین دہائیوں سے تعاون کررہے ہیں ،وفاقی وزیرکااجلاس ... مزید
-
بجلی چوری پر قابو پانا خیبر پختونخوا حکومت کی نہیں واپڈا کی ذمہ داری ہے،پرویزخٹک،عابد شیر علی خود بجلی چوروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، وفاقی حکومت بنوں کی بجلی بند کر کے دکھائے، وزیراعلی خیبرپختونخوا
-
سول،ملٹری تعلقات میں توازن قائم کرنے میں بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،سینیٹر فرحت اللہ بابر،سیاستدانوں اور سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے اہم کردار ادا کرنا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ ... مزید
-
آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے ہنگو میں خودکش حملہ ناکام بنانیوالے طالب علم کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کی سفار ش
-
میڈیاکو پرویز مشرف کے علاوہ عوام کے دیگر مسائل کو بھی اجاگر کرنا چاہیے،مولانافضل الرحمن،سابق صدر کا معاملہ اب عدالت میں ہے، عدلیہ ہی یہ معاملے طے کریگی،بیان
-
امریکہ،پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کی کانگریس کی امور خارجہ کی کمیٹی کے ارکان سے الگ الگ ملاقاتیں،پاکستانی سفیر نے پاکستانی قیادت اور عوام کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا،دونوں ارکان ... مزید
-
قبائلی علاقوں میں شدت پسندی کے مقابلہ کا واحد راستہ سماجی معاشی ترقی ہے،حکومت اور فوج ایک صف میں ہیں،آرمی چیف
-
امیرجماعت اسلامی پاکستان کے انتخاب کے لیے تین ناموں کا اعلان کر دیا گیا، منورحسن ، سراج الحق اور لیاقت بلوچ کے نام تجو یز
-
مشرف کو سابق چیف جسٹس افتخار حسین نے 3 سال کیلئے آئین میں ترمیم کا اختیار دیا تھا،چودھری شجاعت ،آرمی چیف کو غدار کہنے پر سیاچن میں بیٹھا فوجی کیا سوچے گا اور کسی فوجی کا بیٹا سویلین کلاس فیلو کو کیا ... مزید
-
سوئی سدرن و سوئی نادرن گیس کمپنیوں نے گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے گیس کی قیمتیں بڑھانے کی درخواست اوگر کو ارسال کردی،سوئی سدرن کی گیس کی قیمت میں 4سے1 روپے 26 پیسے ،سوئی نادرن کی 96 روپے 80 پیسے فی مکعب ... مزید
-
یو ٹیوب پر قابل اعتراض مواد روکنے کیلئے جہاں حکومت نے فلٹر لگایا ہے وہاں آپریٹر نے نہیں لگایا اور جہاں آپریٹر نے لگایا ہے وہاں حکومت نے نہیں لگایا ،انوشہ رحمان،ہماری کوشش ہے کہ یو ٹیوب کو کھول سکیں ... مزید
-
کسی آمر صدر کا جمہوری اور منتخب صدر سے موازنہ کرنا زیادتی ہے، رحمن ملک، آصف زرداری نے عدالت میں پیش ہوکر عدالتوں کے احترام کرنے کا واضح ثبوت پیش کیا،پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کو مقدمات میں پھنسا نے کی ... مزید
-
بھارت کے ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی پاکستان کے مقابلے میں انتہائی بدتر ہے ، امریکی تھینک ٹینک ، ایٹمی صلاحیت کے حامل 25ممالک میں بھارت 23ویں ، پاکستان 22ویں او رچین 20ویں نمبر پر ہے ، پاکستان نے ا پنے ایٹمی ... مزید
-
شہیدبچوں کوٹیوشن کیلئے لیکر جانے والے تھے کہ دفترسے فون آگیا،اہلیہ چوہدری اسلم ،وہ صبح ہی دہشتگردی کیخلاف آپریشن کے بعدگھرآئے ،اورسوگئے تھے ،نجی ٹی وی سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.