عمران خان نے نیٹو سپلائی موثر انداز میں روک کر مر کز ی حکو مت کو بے بس کر دیا، نواز شریف حکومت اور فوج چا ہتی ہے نیٹو سپلائی کا راستہ کھول دیا جائے لیکن عمران خان کی مہم کامیاب نظر آتی ہے، امریکہ اور اس کے اتحا دی بھی تحر یک انصا ف کو قا ئل کر نے میں نا کا م رہے ، خیبر پختو نخوا ہ کی حکو مت نے امریکیو ں کے ساتھ معا ملات کو معطل کرکے رکھ دیا ، واشنگٹن پوسٹ
پیر 6 جنوری 2014 08:45
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6جنوری۔ 2014ء)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ کروڑ پتی سیاست دان عمران خان نے نیٹو سپلائی موثر انداز میں روک دی ہے اور وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت اسے باز رکھنے میں بے بس نظر آتی ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی تازہ ترین رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ امریکی حکام حالیہ سالوں میں پاکستان کے فوجی سربراہوں اور وزرائے اعظم کو افغانستان میں جاری جنگ کا ساتھ دینے پر قائل کرتے رہے ہیں لیکن اس بار درمیان میں آنے والے ایک صوبے کی حکومت نے معاملات کو معطل کر کے رکھ دیا ہے۔
امریکی ڈرون حملوں پر غم و غصے کے اظہار کے لئے عمران خان نے موثر طور پر نیٹو کارواں روک دیئے ہیں ۔اگرچہ ان کا مرکزی حکومت میں کوئی کردار نہیں ہے لیکن اس صوبے میں ان کی حکومت نے یہ کارروائی کی ہے ۔(جاری ہے)
عمران خان نے حامیوں سے یہ روڈ بند کرنے کے لئے کہا ہے جبکہ نواز شریف کی مرکزی حکومت اس معاملے میں بے بس نظر آتی ہے ۔اگرچہ نواز شریف حکومت اور فوج یہ چاہتے ہیں کہ یہ راستہ کھول دیا جائے لیکن ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ عمران خان کی یہ مہم کامیاب نظر آتی ہے ۔
کرکٹ کے ذریعے دنیا کے منظر پر آنے والے کھلاڑی کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو محفوظ کرنا ایک اچھی بات ہے لیکن اس کے لئے کسی ایک ملک کو قربانی کا بکرا بنانے کا کوئی جواز نہیں ۔یہ حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں ۔وزیر اطلاعات پرویز رشید سمیت مختلف سیاسی جماعتیں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتی ہیں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک ون مین شو ہے جس سے محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان ابھی مدبر سیاست دان نہیں بنے۔اخبار لکھتا ہے کہ میڈیا کی سنسی خیز مہم کے نتیجے میں لاکھوں نوجوانوں نے عام انتخابات میں عمران خان کا ساتھ دیا جبکہ ماضی میں وہ ایک پلے بوائے اور یہودی لڑکی سے شادی کے باعث مسلسل تنقید کی زد میں رہے ہیں لیکن انتخابات میں اسے خاصی کامیابی ملی ہے۔اخبار لکھتا ہے کہ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے دسمبر کے آغاز میں اپنے دورہ پاکستان کے دوران خبر دار کیا تھا کہ اگریہ سپلائی بند رہتی ہے تو پاکستان اربوں ڈالرکی امداد سے محروم ہو سکتا ہے جبکہ افغانستان میں اتحادی فوجیوں کے کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ نے بھی اس کے بعد دورہ کر کے نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات ۔اخبار کے مطابق امریکہ سمیت نیٹو ملکوں کے20 سفارت کاروں نے دسمبر کے آغاز میں ہی جرمن سفیر کی رہائش گاہ پر عمران خان کو بلایا لیکن یہاں ماحول میں کشیدگی پیدا ہوگئی ۔اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ آپ سب اتحادی حریف ہیں اور سی آئی اے یہ ڈرون حملے کرتی ہے ۔ایک موقع پر عمران خان نے یورپی سفارت کاروں سے کہا کہ اگر پاکستان خفیہ طور پر ان کے لوگوں کو مارنا شروع کر دے تو ان کو کیسا محسوس ہوگا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 6 جنوری 2014 کی مزید خبریں
-
ایشز سیریز میں آسٹریلیا کا”وائٹ واش “، آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 281 رنز سے شکست دے کر سیریز 5-0سے جیت لی، انگلش بلے باز آسٹر یلو ی با لروں کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے،آسڑیلیا کے ... مزید
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ‘پاکستان چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگئی
-
برسبین انٹرنیشنل، لیٹون ہیوٹ نے سنگلز ٹائٹل جیت لیا ، ڈبلز میں پولینڈ اور کینیڈا کی جوڑی ماریوز فائرسٹنبرگ اور ڈینیل نسٹور کامیاب
-
قطراوپن ٹینس ٹائٹل رافیل نڈال کے نام ،فائنل میں فرانس کے جائلز مونفلز کو شکست
-
کندھے کی چوٹ ، جرگن ملزر آسٹریلین اوپن سے باہر
-
سیا سی قائدین بے شک مجھے ہٹانے کی کوشش کریں لیکن کبھی آمریت کیلئے دعا نہ کریں، عبدالمالک بلوچ، آمریت ہی کی وجہ سے ہی ملکی حالات اس نہج تک پہنچے ہیں، امن دشمن و دہشت گرد عناصر بلوچستان کے امن کو تار ... مزید
-
کوئٹہ، تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،4افراد قتل،4زخمی،ژوب میں گولیوں سے چھلنی تین افراد کی نعشیں برآمد
-
ہماری حکومت نے قانون سازی کے عمل میں کچھ وقت لے لیا،پرویز خٹک، اب آئندہ دو تین ماہ کے دوران بہت واضح تبدیلی نظر آجائے گی جسے عام آدمی بھی محسوس کر سکے گا، بریفنگ سے خطاب
-
توانائی ،توانائی اور صرف توانائی کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے،توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے شب وروز کوشا ں ہیں،شہبازشریف ،ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں اور سرمایہ کارو ں کو توانائی کے شعبے میں ... مزید
-
ایک جماعت کا عسکری ونگ بلدیاتی انتخابات سے پہلے کراچی کو یرغمال بنانا چاہتا ہے،شرجیل میمن ،دہشت گردی کا نیٹ ورک توڑنے تک ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ تقریب کے موقع پرمیڈیا ... مزید
-
سینٹ اجلاس دودن کے وقفے کے بعدآج دوبارہ شروع ہوگا،آج کا جلاس پرائیویٹ ممبرزڈے ہے، وقفہ سوالات نہیں ہوگا
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی دفاع اوردفاعی پیداواراورمواصلات کے چیئرمینوں کاآج انتخاب ہوگا
-
الطاف حسین کی باتوں سے پوری قوم کے دل دکھے، صرف یہ کہہ سکتا ہوں اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت دے،حمزہ شہباز شریف
-
ملک میں گیس کی قلت کے باعث تیل کا درآمدی بل اربوں ڈالر تک بڑھنے کا امکا ن ، جولائی سے نومبر2013ء کے دوران گیسولین کی درآمد میں 30 فیصد اضافہ ہوا
-
قومی اسمبلی کا اجلاس 20 جنوری کوبلانے کی سمری وزیر اعظم ہاؤس کو ارسا ل ،سابق صدر مشرف مکافات عمل سے گزر رہے ہیں، بلدیاتی الیکشن کے انعقاد سے پہلے دوبارہ حلقہ بندیاں کرنے کی ضرورت ہے،شیخ آفتاب
-
بیگم نسیم ولی کی جانب سے پارٹی بنائے جانے کے بعد ان کا بھی وہی حشر ہوگا جو ڈاکٹر قدیر کا ہوا ہے،سینیٹر حاجی عدیل ،ہر کسی کو اپنی جماعت بنانے کا حق ہے،اے این پی کو توڑنے کی کوششوں میں ناکامی کے بعد ... مزید
-
امریکہ اور برطانیہ میں سردی کے 20سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، نظام زندگی معطل، کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ،ہزاروں پروازیں منسوخ،حفاظتی اقدامات کے بغیر باہر نکلے تو 5منٹ میں جسم جم سکتا ... مزید
-
بھارت دہلی میں گلی کے بچوں کے بینک کا قیام ، کمسن منیجرمقرر ، 9سے18سال تک بچے3.5فی صد منافع پر رقم جمع کر اسکتے ہیں،تمام فیصلوں کا ختیار بچوں کے پاس ہے،رپورٹ
-
سعودی طیارے کی مدینہ منورہ میں ہنگامی لینڈنگ، 29 مسافر زخمی
-
شام میں القاعدہ اور باغی جنگجوگروپوں کے درمیان شدید لڑائی،ریاست اسلامی عراق وشام نے حلب اور ادلب میں 24 باغیوں کو ہلاک کردیا
-
عراق،پْر تشدد واقعات، کم از کم 19 ہلاک ،درجنوں زخمی ، حکومت کی فلْوجہ کو عسکریت پسندوں کے قبضے سے چھڑانے کی تیاریاں
-
پوپ فرانسس رواں سال مئی میں یروشلم جائیں گے
-
تھائی لینڈ، بنکاک میں ہزاروں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر، وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
-
سعودی عرب:آسمان سے انسانی اعضاء زمین پر آ گرے،جدہ میں طیارے کے پہیوں والے حصے میں پھنسے شخص کی لاش گرگئی
-
سیٹیلائٹ لے کر جانے والے بھارتی راکٹ کی کامیاب روانگی
-
ملائیشیا،کشتی میں پھنسے 51انڈونیشیائی باشندے5روز بعد کھلے سمندر سے بچالئے گئے
-
مشرق وسطی امن منصوبہ متوازن اور شفاف ہوگا ،امریکی وزیر خارجہ
-
اگر پیپلزپارٹی والے سندھ بھر کے عوام کو ایک نگاہ سے نہیں دیکھ سکتے تو پھر بہتر یہ ہوگا کہ سندھ کو سندھ ہی رہنے دیں، الطاف حسین ،پیپلزپارٹی کے سندھی عوام کیلئے صوبہ سندھ ون اور جنہیں پیپلزپارٹی سندھی ... مزید
-
پرویز مشرف کا راولپنڈی کے فوجی ہسپتال میں پانچواں دن،چہل قدمی کی،پرویز مشرف کے کولیسٹرول‘ بلڈ پریشر اور ای سی جی ٹیسٹوں کے نتائج کو ڈاکٹروں نے تسلی بخش قرار دے دیا،پرویزمشرف پیر کو بھی خصوصی عدالت ... مزید
-
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات ، پولنگ افسر سمیت 20سے زائد افراد ہلاک ‘ متعدد زخمی،200سے زائدپولنگ سٹیشن نذر آتش، 157 میں پولنگ معطل ، اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی نظربندی کیخلاف احتجاج ... مزید
-
کراچی ، بدامنی کا تسلسل جاری ،فائرنگ اور پرتشددواقعات میں دوپولیس اہلکاروں، پیش امام، بلدیاتی امیدوار سمیت مزید10افرادجاں بحق ہوگئے، قانون نافذکرنیوالے ادارے متحرک ہوگئے ،پولیس نے ٹارگیٹڈآپریشن ... مزید
-
الطاف حسین کی تقریر پر سیاسی رہنماؤں کا شدید رد عمل، ففٹی ففٹی ،نمبر ون اور نہ نمبر ٹو سندھ دھرتی ماں ہے‘ بلاول بھٹو زرداری، برطانیہ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی آواز بند کرے، شیریں مزاری
-
2014ء تبدیلی کا سال ہوگا، اس میں پورے ملک کی تقدیر بدلے گی، عمران خان ، خیبر پختونخوا میں اختیارات اوپر کی سطح سے نچلی سطح تک عام لوگوں کو منتقل کئے جا رہے ہیں جو اس ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو رہا ... مزید
-
عوام سے ہونے والے ظلم،مہنگائی،بیروزگاری اور لوٹ مار کی جڑیں اس ووٹنگ سسٹم میں ہیں،ڈاکٹر طاہر القادری، موجودہ نظام انتخاب غریبوں،تاجروں،مزدوروں اور کسانوں کیلئے نہیں اشرافیہ کیلئے ہے،عوام اپنے ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات عوام کے بنیادی مسائل کے حل کی علامت ہے ،شاہ محمود قریشی ،سندھ میں بلدیاتی نظام کی بار بار تبدیلی سے حکومت کی نیت مشکوک نظر آتی ہے ، عمران خان 6جنوری کو عمر کورٹ کی ریلی میں شریک ہونگے ... مزید
-
کیا پرویز مشرف واقعی حکومت کے گلے کی ہڈی بن گئے ہیں؟،مشرف کی فوجی ہسپتال میں منتقلی اور بدلتی صورتحال میں مبصرین سوال اٹھانے لگے،حکومت کے اہم عہدیداروں کی رائے میں اختلاف اور ایک ”خاموش اکثریت“ ... مزید
-
الطاف حسین نے طے شدہ پروگرام کے تحت لندن پولیس کی عمران فاروق قتل کیس میں فیصلہ کن کارروائی ،مشرف کی مبینہ بیرون ملک روانگی پر میڈیا کا رخ موڑنے کیلئے حیدر آباد کے جلسہ میں سندھ میں علیحدہ صوبے کا ... مزید
-
مختلف مما لک میں پاکستانی سفارت خانے بند اور عملے کی واپسی کے احکامات کے بعد سفارت کار تشویش میں مبتلا ،دفتر خارجہ سے وطن واپسی کے لئے مزید وقت مانگ لیا
-
پی آئی اے ، سٹیل مل اور ریلویز میں روا ں سال مالیاتی مشیر مقرر کر دیئے جائیں گے،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دھا نی
-
پاک ایران دو طرفہ سرحدی امور کا اجلاس، ایرا نی فورسز کی جا نب سے پا کستا نی علا قے پر فا ئرنگ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیا ل،پاکستان سے بہترین تعلقات ہیں شر پسند عناصر ہماری دوستی میں خلل ڈالنے کیلئے ... مزید
-
سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قومی امن کنونشن کا پیٹریاٹ الائنس کے قیام کا اعلان ،حکومت محب وطن و غدار وطن میں فرق کرے، فیصلہ کرے وہ کس کے ساتھ ہے، طالبان سے مذاکرات کی بجائے ... مزید
-
مشرف بزدل ہیں ، پہلے بھی عدالت سے بھاگے اب بھی بھاگے ہیں ،اعتزاز احسن
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی پٹرولیم وقدرتی وسا ئل کا اجلاس آج،وزارت پٹرولیم پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے بارے بریفنگ دیگی
-
پرویز مشرف نے لندن میں اپنا فلیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ،مکان پر برائے فروخت کا بورڈ لگا دیاگیا ہے،رپورٹ
-
گوگل کا پاکستان میں یو ٹیوب کا لوکل ورژن کھولنے پر اتفاق، آئندہ چند ماہ میں یو ٹیوب کھولنے کے امکانات روشن‘ حتمی فیصلہ بین الوزارتی کمیٹی کرے گی ‘ ذرائع
-
عمران خان نے نیٹو سپلائی موثر انداز میں روک کر مر کز ی حکو مت کو بے بس کر دیا، نواز شریف حکومت اور فوج چا ہتی ہے نیٹو سپلائی کا راستہ کھول دیا جائے لیکن عمران خان کی مہم کامیاب نظر آتی ہے، امریکہ اور ... مزید
-
امید ہے کہ بھارت میں نئی حکومت آنے پر مذاکراتی عمل بحال ہوجائیگا،ترجمان دفتر خارجہ،سعودی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت سے افغانستان کی صورتحال سمیت بہت سے معاملات پر بات چیت کریں گے،انٹرویو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.