کراچی ، ابراہیم حیدری میں مسجد کے قریب مکان میں دھماکہ ،مکان منہدم ہوگیا ، دھماکے سے 2 افراد جاں بحق ،2 زخمی

ہفتہ 5 مارچ 2011 19:12

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں مسجد کے قریب مکان میں دھماکہ ہوا ہے ۔جس سے مکان منہدم ہوگیا ،گھرکی دیواریں گر گئیں۔ دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ایس پی بن قاسم ٹاوٴن کے مطابق دو افراد زخمی ہیں ۔ جائے وقوع پر امدادی ٹیمیں ، فائربریگیڈ کاعملہ اورپولیس پہنچ گئی ہے ۔ دھماکے کے بعد تین افراد کو حراست میں بھی لیا گیا

متعلقہ عنوان :