لاہور،شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا گیا

جمعرات 23 فروری 2017 22:44

لاہور،شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2017ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق فیصل ٹا ئو ن کے علا قہ بی بلا ک میں نثا ر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر 4لا کھ 75ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔

سو ل لا ئن کے علا قہ ایجر ٹن روڈ پر نو از کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3 لاکھ مالیت کی نقدی زیورات لوٹ کر فر ار ہو گئے۔

(جاری ہے)

جبکہ لٹن روڈ کے علا قہ میں واقع لطیف کے گھر سے ڈاکو ئو ں نے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،نو اب ٹا ئو ن میںفیصل سے 75ہزار کی نقد ی ،سبز ہ زار میں عمر ان خا ن سے 95ہزار،شا دبا غ میں شہبا ز سے 55ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن اورچو ہنگ میںسا جد40ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا گیا جبکہ ما ڈل ٹا ئو ن میں اشر ف ،وحد ت کا لو نی میںوقا ص کی گاڑیاں اورمسلم ٹائون میں دائو د،با ٹا پو رمیں ارشا د،مز نگ میں نا صر،کو ٹ لکھپت میں مد ثر اورمصر ی شا ہ میں احمد کی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

متعلقہ عنوان :