دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جائے گا ، وزیراعلیٰ سندھ

جمعرات 23 فروری 2017 21:45

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جائے گا ، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2017ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوںکے ضیائع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جائے گا اورآخری دہشت گر د کے خاتمے تک ہمارا آپریشن جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :