تھانہ بنی گالہ کی حدود میں خاتون سے جنسی زیادتی کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 23 فروری 2017 21:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2017ء) تھانہ بنی گالہ کی حدود میں خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج، پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بنی گالہ کو مسماة (ن الف) نے تبایا کہ ملزم صغیر نے مدعیہ کو اغوا کرکے زبردستی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا، خاتون بنی گالہ کے علاقے لکھوال کی رہائشی ہے، پولیس تھانہ بنی گالہ نے ملزم صغیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے۔ �قار/حسن رضا)

متعلقہ عنوان :