Live Updates

سیکورٹی خدشات پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دورہ لاہور منسوخ کر دیا‘ذرائع

جمعرات 23 فروری 2017 19:32

سیکورٹی خدشات پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دورہ لاہور منسوخ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دورہ لاہور منسوخ کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد عمران خان نے سیکورٹی خدشات کی وجہ سے 25فرور ی کا اپنا دور لاہور منسوخ کرد یا جبکہ تحر یک انصاف نے ڈی ایچ اے دھماکہ پر تین روز یوم سوگ منانے کا اعلان کرد یا ہے اسی دوران تمام سیاسی سر گرمیاں معطل رہیں گی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات