لاہور ڈیفنس دھماکے کی جگہ کے قریب سے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 فروری 2017 18:47

لاہور ڈیفنس دھماکے کی جگہ کے قریب سے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23فروری2017ء) لاہور ڈیفنس دھماکے کی جگہ کے قریب سے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کی جائے وقوعہ کے قریب سیکورٹی فورسز کی جانب سے کاروائی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کاروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے 3 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :