سانحہ ڈیفنس لاہور:ضلعی انتظامیہ کاڈویژنل سرکاری کالجزکی تقریبات منسوخی کامراسلہ جاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 23 فروری 2017 17:57

سانحہ ڈیفنس لاہور:ضلعی انتظامیہ کاڈویژنل سرکاری کالجزکی تقریبات منسوخی ..
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23فروری2017ء): صوبائی دارلحکومت میں ڈیفنس دھماکے کے باعث ڈویژن کے تمام سرکاری کالجزکی تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہورکے تمام ڈویژنل سرکاری کالجزکی تقریبات کی منسوخی کاباقاعدمراسلہ بھی جاری کردیاگیاہے۔لاہورمیں تعلیمی اداروں کی تقریبات کی منسوخی کافیصلہ حالیہ دہشتگردی کے تناظرمیں کیاگیا۔