تربت : ضلعی الیکشن کمشنر آفس تربت پر دستی بم حملہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 فروری 2017 17:50

تربت : ضلعی الیکشن کمشنر آفس تربت پر دستی بم حملہ
تربت (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 فروری 2017ء) : تربت میں ضلعی الیکشن کمشنر آفس پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ۔ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے دستی بم حملے سے الیکشن کمشنر کے آفس کو نشانہ بنایا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ خو ش قسمتی سے دھماکہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جبکہ فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :