سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی سب کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 23 فروری 2017 17:16

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی سب کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی سب کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو نندی پور میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر نعمان وزیر خٹک کریں گے۔ اجلاس میں کمیٹی کو نندی پور منصوبہ پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :