قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی جہاز رانی و بندرگاہیں کا اجلاس کل ہو گا

جمعرات 23 فروری 2017 17:15

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی جہاز رانی و بندرگاہیں کا اجلاس کل ہو گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی جہاز رانی و بندرگاہیں کا اجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سیّد غلام مصطفی شاہ کریں گے۔ اجلاس میں وزارت پورٹ اینڈ شپنگ کے مالی سال 2017-18ء کی بجٹ تجاویز پر غور کیا جائے گا جبکہ چیئرمین کی اجازت سے دیگر امور پر بھی غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :