سابق صدرپی ٹی آئی سندھ نادراکمل نےپیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 23 فروری 2017 16:43

سابق صدرپی ٹی آئی سندھ نادراکمل نےپیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23فروری2017ء) : تحریک انصاف سندھ کے سابق صدر نادراکمل نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیاہے۔شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے آج بلاول ہاؤس میں پی ٹی آئی کے سابق صدر سندھ نادراکمل نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جس میں ملک کی سیاسی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔اس موقع پرنادراکمل نے پیپلزپارٹی کی قیادت پراظہاراعتمادکرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیاہے۔آصف علی زرداری نے نادراکمل کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کاخیرمقدم کیاہے۔

متعلقہ عنوان :