پمزمیں معذورمریضہ سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت وکلاء ہڑتال کے باعث 9 مارچ تک ملتوی

جمعرات 23 فروری 2017 16:07

پمزمیں معذورمریضہ سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت وکلاء ہڑتال کے باعث ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2017ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے پمزمیں مریضہ سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت وکلاء ہڑتال کے باعث بغیر کسی کارروائی کے 9 مارچ تک ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)

تھانہ مارگلہ پولیس نے پمز ہسپتال میں زیر علاج معذور مریضہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :